Zaka Ashraf - Urdu News
ذکا اشرف ۔ متعلقہ خبریں
-
کرکٹ بورڈ کے کئی شعبے ختم، چھوٹی انتظامیہ لانے کی تجویز
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
کرکٹ بورڈ کے کئی شعبے ختم ، چھوٹی انتظامیہ لانے کی تجویز
نجم سیٹھی اورذکا اشرف دورمیں بورڈ میں آنے والے اکثرافسران اورنچلے درجے کے ملازمین کو اپنے عہدے بچانا مشکل ہوں گے
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
محسن نقوی کا پی سی بی کا کنٹرول بیوروکریٹس کو سونپنے کا مشن، چیف سیکرٹری پنجاب بورڈ آف گورنرز میں شامل
زاہد اختر زمان کے ساتھ چھ دیگر سرکاری افسران کو بھی پی سی بی میں تعینات کیا گیا ہے
ذیشان مہتاب جمعرات 29 فروری 2024 - -
ھ*چوہدری احمد جواد ایف پی سی سی آئی کی قائمہ کمیٹی برائے زراعت کا کیلئے کنوینر مقرر
بدھ 21 فروری 2024 - -
جاوید میانداد نے کرکٹ کی بہتری کیلئے پی سی بی سربراہ محسن نقوی کو اپنی خدمات پیش کردیں
جاوید میانداد کرکٹ لیجنڈ، انکی مہارت سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں : محسن نقوی ، امید ہے پی سی بی سربراہ پاکستان کرکٹ کو نئی بلندیوں پر لے جائیںگے : سابق کپتان
ذیشان مہتاب اتوار 18 فروری 2024 -
ذکا اشرف سے متعلقہ تصاویر
-
محمد حفیظ کا بطورڈائریکٹر کرکٹ پی سی بی میں کردار ختم،بورڈحکام نے پیغام پہنچا دیا
جمعرات 15 فروری 2024 - -
چوہدری احمد جواد ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے زراعت 25۔2024 کے لئےکنوینر مقرر
جمعرات 15 فروری 2024 - -
ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ کا پاکستان کرکٹ بورڈ میں کردار ختم ہوگیا
43 سالہ سابق ٹیسٹ کپتان کو بورڈ کے اعلی عہدیداروں کے توسط سے یہ پیغام واضع طور پر دے دیا گیا ہے کہ مستقبل قریب میں ان کی خدمات درکار نہیں ہوں گی : ذرائع
ذیشان مہتاب جمعرات 15 فروری 2024 - -
پی سی بی بورڈ آف گورنرز نے پی ایس ایل کا کمرشل بجٹ بحال کردیا
کمرشل بجٹ 459,500,000 روپے سے بڑھا کر 544,500,000 روپے کر دیا گیا ، سکیورٹی کیلئے اصل بجٹ تقریباً 286 ملین روپے تھا جسے 230 ملین روپے کر دیا گیا
ذیشان مہتاب جمعرات 15 فروری 2024 - -
پی سی بی کے خزانے میں اربوں روپے بڑھنے کا وقت قریب آ گیا
i2 سالہ براڈ کاسٹ ڈیل سے 6 ارب روپے تک ملنے کا امکان ہے
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
پی سی بی کے خزانے میں اربوں روپے بڑھنے کا وقت قریب آ گیا
2 سالہ براڈ کاسٹ ڈیل سے 6 ارب روپے تک ملنے کا امکان ، ہر میچ کی لائیو سٹریمنگ پر80 لاکھ روپے تک مل سکتے ہیں، 2 سال کیلئے سیریز سپانسر شپ 1 ارب 10 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت ہونیکی ... مزید
ذیشان مہتاب ہفتہ 10 فروری 2024 -
-
’پہلے کرکٹ کو سمجھو‘، عمران نذیر کا بابر اعظم کے دفاع میں ناقدین کو جواب
ایک ٹیم صرف ایک کھلاڑی پر بھروسہ نہیں کرتی، وہاں 10 دوسرے کھلاڑی بھی ہوتے ہیں جو اپنا حصہ ڈالتے ہیں : سابق کرکٹر
ذیشان مہتاب پیر 5 فروری 2024 - -
قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر مکی آرتھرذکا اشرف کیخلاف بول پڑے
کڑوا سچ کہوں گا کہ پاکستان کرکٹ مایوس کن صورتحال میں ہے‘ مکی آرتھر
جمعہ 2 فروری 2024 - -
پی ایس ایل 9 کیلئے تیاریاں شیڈول سے پیچھے رہنے پر فرنچائزز پریشان
لیگ شروع ہونے میں دو ہفتے باقی رہنے کے باوجود تیاریاں انتہائی سست رفتاری سے جاری ، فرنچائزز میں تشویش پائی جاتی ہے، انچارج کون ہوگا؟ طے نہ ہو سکا
ذیشان مہتاب جمعہ 2 فروری 2024 - -
پاکستانی کرکٹ کی صورتحال مایوس کن ہے، مکی آرتھر نے ’کڑوا سچ‘ بول دیا
ورلڈ کپ کے بعد پی سی بی کا ریویو اجلاس ڈرامہ تھا، ہم نے آسٹریلوی دورے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی، ٹیم اور کمبی نیشن کے بارے میں بھی سوچ لیا تھا: سابق ٹیم ڈائریکٹر
ذیشان مہتاب جمعہ 2 فروری 2024 - -
الیکشن کمشنرشاہ خاور نے پی سی بی چیئرمین کے انتخاب کے لیے بورڈ آفورنرز کا خصوصی اجلاس 6 فروری کو طلب کرلیا
منگل 30 جنوری 2024 - -
پی ایس ایل 9 میں علی ظفر کی آواز گونجنے کا امکان روشن
پی ایس ایل سیزن 9 کے ترانے کے لیے علی ظفر کے انتخاب پر خاتون فرنچائز اہلکار کے اعتراض پر تنازع کھڑا ہوگیا تھا
ذیشان مہتاب منگل 30 جنوری 2024 - -
چیئرمین پی سی بی کا انتخاب 6 فروری کو ہوگا
الیکشن کمشنر شاہ خاور نے پی سی بی چیئرمین کے انتخاب کے لیے بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس 6 فروری کو طلب کرلیا
ذیشان مہتاب منگل 30 جنوری 2024 - -
کرکٹ ہی میرا جنون اور زندگی میں سب سے اہم طاقت ہے، حفیظ کا سوشل میڈیا پر تنقید کا جواب
پیشہ ور افراد کی مدد سے خود ساختہ اور غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں : ٹیم ڈائریکٹر
ذیشان مہتاب اتوار 28 جنوری 2024 - -
محسن نقوی پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز میں شامل
بورڈ آف گورنرز کی تشکیل پی سی بی کے آئین 2014ء کے پیراگراف 10 کے مطابق کی گئی ہے
ذیشان مہتاب ہفتہ 27 جنوری 2024 -
Latest News about Zaka Ashraf in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Zaka Ashraf. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.