Wasim Akram - Urdu News
وسیم اکرم ۔ متعلقہ خبریں
-
پاکستان میں دھرم شالا جیسا نیا اسٹیڈیم بنانے کے سوال پر وسیم اکرم کا دلچسپ تبصرہ
ہم سے تین اسٹیڈیم نہیں سنبھالے جا رہے تو نیا اسٹیڈیم کہاں سے بنا لیں گے،وسیم اکرم کا شائق کے سوال پر جواب
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
ڈیوڈ ملر نے بھاری رقم کے عوض میچز کیلئے شادی ملتوی نہیں کی، بی پی ایل فرنچائز نے وسیم اکرم کا دعویٰ مسترد کردیا
وسیم اکرم کے پاس غلط معلومات ہیں، ملر صرف پیسوں کی وجہ سے لیگ سے نہیں جڑے رہے بلکہ اپنی جذباتی وابستگی کے باعث ٹیم کا حصہ رہے : مالک فارچون باریشال
ذیشان مہتاب جمعہ 15 مارچ 2024 - -
دنیا میں وہی قومیں زندہ رہتی ہیں جو اپنی تہذیب و ثقافت اور روایات کو ساتھ لیکر چلتی ہیں،کمشنر ساہیوال ڈویژن
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
فیصل آباد، شہر اور گردونواح میں چوری ،ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں سلسلہ جاری
100سے زائد مقا مات پر وارداتوں کے دوران ڈاکوئوں اور چوروں کے گروہ لاکھوں کے زیورات‘ نقدی‘ قیمتی سامان‘ موبائل فونز چھین کر فرار ہو گئے
بدھ 13 مارچ 2024 - -
ْوسیم اکرم نے شاہین آفریدی کی جانب سے خود کو بیٹنگ آرڈر میں پروموٹ کرنے پر سوال اٹھادیا
اتوار 10 مارچ 2024 -
وسیم اکرم سے متعلقہ تصاویر
-
عبداللہ شفیق کو کرکٹ چھوڑ کر ڈراموں میں کام کرنا چاہیے، وسیم اکرم کی تنقید
اتوار 10 مارچ 2024 - -
فیصل آباد،ڈاکو2مو ٹر سائیکل اور رکشہ موٹر سائیکل چھین کر فرار
جمعرات 7 مارچ 2024 - -
اظہارخیال معاشرے میں مثبت رویوں کے فروغ میں نہایت اہم ہے ، کمشنر ساہیوال ڈویژن
جمعرات 7 مارچ 2024 - -
کیچ پکڑ کر خاموش کروانے کا جشن، وسیم اکرم نے عبداللہ شفیق کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کوئی یہ بتائے 36 کیچ ڈراپ کرکے آئے ہیں، اسکا جواب کون دے گا؟، عبداللہ کو کرکٹ چھوڑ کر ڈراموں میں کام کرنا چاہیے: سابق ٹیسٹ کرکٹر
ذیشان مہتاب جمعرات 7 مارچ 2024 - -
وسیم اکرم نے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
اتوار 3 مارچ 2024 - -
وسیم اکرم نے بابراعظم کو برائن لارا اور سچن ٹنڈولکر کی طرح شاندار بیٹر قرار دیدیا
بابر، لارا اور ٹنڈولکر کی طرح کوئی ہٹر نہیں جو ایک خراب گیند پر وکٹ گنوادیں بلکہ اچھی گیندوں پر اچھے شارٹس کھیلنے کی اہلیت رکھتے ہیں : سابق کپتان
ذیشان مہتاب اتوار 3 مارچ 2024 -
-
پتوکی، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ ، ناچ گانا شراب نوشی 8 ملزمان گرفتار
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
پتوکی،شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ ،ناچ گانا اورشراب نوشی کرنے پر8ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
سمجھ آگئی، لوگ کیوں میچ نہیں دیکھنے آرہے، وسیم ، مصباح اور اظہر کراچی کے ٹریفک میں پھنس گئے
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
وسیم اکرم ، مصباح الحق اور اظہر علی کراچی کے ٹریفک میں پھنس گئے
آج سمجھ آگئی، لوگ کیوں میچ نہیں دیکھنے آرہے، ڈیڑھ گھنٹے ٹریفک میں کھڑے رہے اور پھر یوٹرن لینے کے لیے مزید گھنٹہ لگا: سابق کپتان
ذیشان مہتاب جمعہ 1 مارچ 2024 - -
میرا کسی سے مقابلہ نہیں بس پلان کے مطابق کھیلتا ہوں، فاسٹ بولر محمد علی
وسیم اکرم اور وقار یونس جیسے فاسٹ بولر ریڈ بال کے ساتھ وائٹ بال کے بھی کامیاب بولرز رہے ہیں، گفتگو
منگل 27 فروری 2024 - -
ٹیسٹ اننگز میں زیادہ چھکے، یشسوی جیسوال نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا
نوجوان بیٹر نے اپنے کیریئر کی دوسری ڈبل سنچری سکور کی ، اننگز کے دوران 12 چھکے لگائے
پیر 19 فروری 2024 - -
ٹیسٹ اننگز میں زیادہ چھکے، یشسوی جیسوال نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا
نوجوان بیٹر نے اپنے کیریئر کی دوسری ڈبل سنچری سکور کی ، اننگز کے دوران 12 چھکے لگا کر ایک ٹیسٹ اننگز میں زیادہ سکسز کا وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کیا
ذیشان مہتاب پیر 19 فروری 2024 - -
پی ایس ایل۔ 9 کا میلہ سجنے کو تیار ، تیاریاں مکمل
جمعہ 16 فروری 2024 - -
روی چندرن ایشون کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کا ایلیٹ اعزاز
ڈی ڈبلیو جمعہ 16 فروری 2024 -
Latest News about Wasim Akram in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Wasim Akram. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
وسیم اکرم سے متعلقہ مضامین
-
مفلوج ذہن لوگوں کا بچوں پر جنسی ظلم
قصور شہر میں جتنے زیادتی کے کیس اس سال رجسٹر ہوئے اس کی مثال نہیں ملتی۔ قصور شہر میں کم و بیش 700 سے زائد بچوں سے زیادتی کے کیس رجسٹر ہوئے۔پاکستان میں اگر بچوں سے زیادتی کی بات کی جائے تو قصور شہر میں ..
-
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے تحفظات کون دور کرئے گا؟
احتساب عدالتیں حکومتی کنٹرول سے باہر․․․․․ تحریک انصاف کی قیادت لوٹی ہوئی دولت کی واپسی کا دعویٰ پورا کرپائے گی
مزید مضامین
وسیم اکرم سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.