Vote - Urdu News
ووٹ ۔ متعلقہ خبریں
-
ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم بلوچ لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھارہے ہیں ،سردار اختر مینگل
ّتوتک کے اجتماعی قبرستان میں دفن کرنے کے بعد کیا اب وہ ترقی اورناچ میں کرنا چاہ رہے ہیں
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
گوادر اور پسنی میں سات گھنٹے سے زائد بارش نے نظام زندگی مفلوج
پسنی میں ماہی گیروں کے 100 سو سے زائد کشتیاں سمندر برد ہوگئیں،ماہی گیروں کو کروڑوں روپے کے نقصان
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
لاہورمیں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کے چار نشستوں پر ضمنی الیکشن 21 اپریل کو ہو گا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
فلسطین کی مکمل رکنیت کے لیے اقوام متحدہ میں ووٹنگ آج
ڈی ڈبلیو جمعرات 18 اپریل 2024 - -
کشمیری متحدہوجائیں تودنیاکی کوئی طاقت آزادی سے محرم نہیں رکھ سکتی ، تنویراسلم
پی ٹی آئی سے انتخابی نشان چھین کر جو حکومت مسلط کی گئی ہے وہ عوام کی نمائندہ حکومت نہیں ہے،رکن پنجاب اسمبلی
جمعرات 18 اپریل 2024 -
ووٹ سے متعلقہ تصاویر
-
بھارتی انتخابات: نوجوان کیا سوچ رہے ہیں؟
ڈی ڈبلیو جمعرات 18 اپریل 2024 - -
ڑ*پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
ةکم وسائل اور مشکل وقت میں جمعیت علماء اسلام نے ملک اور صوبے کی خدمت کی ہے، مولانا عبدالواسع
20 اپریل تاریخ کو عوامی جلسے کیلئے جمعیت علماء اسلام کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں
بدھ 17 اپریل 2024 - -
کم وسائل ،مشکل وقت میں جمعیت نے ملک اور صوبے کی خدمت کی ہے ،مولانا عبدالواسع
بیس تاریخ کے عوامی جلسے کیلئے جمعیت علماء اسلام کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں
بدھ 17 اپریل 2024 - -
جج کہتا ہے کہ میری کنپٹی پر گن رکھ کر فیصلہ کروایا گیا
طاقتور مقتدر شخصیت میری بیوی کو سزا دلوانے میں براہ راست ملوث ہے، اگر میری بیوی کو کچھ ہوا تو انہیں نہیں چھوڑوں گا، جب تک زندہ ہوں پیچھا نہیں چھوڑوں گا، عمران خان کا شدید ... مزید
محمد علی بدھ 17 اپریل 2024 - -
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
بدھ 17 اپریل 2024 -
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی
جلسہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا، بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی، مینڈیٹ کی واپس کے لئے جدوجہد جاری ہے، حلیم عادل شیخ
بدھ 17 اپریل 2024 - -
چیف الیکشن کمشنر بیرون ملک جزیروں کے مزے لینے گئے ہیں
سکندر سلطان راجہ جب واپس آئیں گے تو کینیڈا میں سفیر تعینات ہوجائیں گے، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا انکشاف
محمد علی بدھ 17 اپریل 2024 - -
وڈھ کے عوام 21 اپریل کو کلہاڑا پر مہر ثبت کرکے نظریاتی سوچ کوتقویت دیں گے، جاوید بلوچ
بدھ 17 اپریل 2024 - -
پارلیمنٹ کا جوائنٹ سیشن ہے اپ دیکھیں گے اللہ خیر کرے گا،ہمارے لوگوں پر چھاپے ڈالے جا رہے ہیں پری پول رگنگ ہو رہی ہے ،عمر ایوب کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 17 اپریل 2024 - -
ہمارے لوگوں کو ضمنی الیکشن میں بھی روکا جا رہا ہے
ہمارے کارکنان نے ایک ایک ووٹ کی حفاظت کرنی ہے اور ووٹ پر پہرہ دینا ہے، ظلم کے سامنے کھڑا ہونا بھی جہاد ہے۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی غیررسمی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ بدھ 17 اپریل 2024 - -
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو مریم نواز کے حکم پر جیل میں بند کیا گیا‘ یاسمین راشد
ایک سال سے تحریک انصاف کے کارکنوں پر ظلم و زیادتی میں کوئی کمی نہیں آئی‘میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
بدھ 17 اپریل 2024 - -
آئی ایم ایف سے قرضہ لینے سے نہیں سرمایہ کاری سے معیشت مستحکم ہوگی
جنگل قانون ہے ملک میں کوئی سرمایہ کاری نہیں آئے گی، سعودی عرب کا آنا اچھی بات ہے لیکن سرمایہ کاری کیلئے قانون کی حکمرانی ہونا لازم ہے۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
ثنااللہ ناگرہ بدھ 17 اپریل 2024 - -
مظفر آباد، معذور افراد کو معاشرتی و معاشی طور پر منظم و مستحکم ہونے کے لیے پلیٹ فارم کی ضرورت ہے، چیئرمین سہارا ویلفیئر
بدھ 17 اپریل 2024 - -
میرا ورکر بھی فضل الرحمن کو شکست دے دے گا، علی امین گنڈاپور
فضل الرحمن ساتھ دینے کو تیار ہے تو کوئی مسئلہ نہیں، وہ اپنا ریٹ لگوانا چاہ رہے ہیں، وزیر اعلیٰ کے پی کے
بدھ 17 اپریل 2024 -
Latest News about Vote in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Vote. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ووٹ سے متعلقہ مضامین
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
جسٹس عائشہ ملک پاکستان میں خواتین قانون دانوں کیلئے ایک روشن نظیر ہے
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
شان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں
-
مہنگائی و معاشی بدحالی سے آئل ٹینکرز انڈسٹری تباہی کے دہانے پر
ٹرانسپورٹ انڈسٹری کو درپیش مشکلات کا خاتمہ کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے
-
مہنگائی و بیروزگاری کی خوفناک لہر میں حکومت کے معاشی اشاریے
ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف تادیبی کارروائی سے ہی مہنگائی کا خاتمہ ہو گا
-
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
این آر او سے حکومتی انکار پر حزب اختلاف کا مذاکرات سے راہ فرار سوالیہ نشان ہے
مزید مضامین
ووٹ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.