Vehicles - Urdu News
گاڑیاں ۔ متعلقہ خبریں
-
امارات کے زیرِآب علاقوں میں لوگ کشتیاں استعمال کرنے پر مجبور
اشیائے خور و نوش و دیگر ضرور سامان لانا اور کام پر بروقت پہنچنا بھی بہت سوں کے لیے درد سر ہوگیا،رپورٹ
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
مارچ میں گاڑیوں کی فروخت میں 38 فیصد تنزلی
مالی سال کے 9 ماہ کے دوران گاڑیوں کی فروخت 69 ہزار 78 یونٹس رہی
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
جمعیت کوئٹہ کے کارکن 20 اپریل پشین کے عوامی اسمبلی میں بھرپور شرکت کرینگے، مولانا عبدالرحمن رفیق
لله*جمعیت کے ضلعی امیر مولانا عبدالرحمن رفیق اور مجلس عاملہ کے اراکین کا بیان اور ضلعی سالاروں کا اجلاس
بدھ 17 اپریل 2024 - -
بارش کی پیش گوئی کے پیشِ نظر میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے واٹر کارپوریشن میں رین ایمرجنسی نافذ کردی
بدھ 17 اپریل 2024 - -
سوات، ٹریفک پولیس کی مین بازار مینگورہ کے نو پارکنگ ایریا میں کھڑی گاڑیوں کیخلاف کاروائی ،متعدد کاچالان
بدھ 17 اپریل 2024 -
گاڑیاں سے متعلقہ تصاویر
-
مشیر وزیراعلیٰ کے پی کیلئے ایک کروڑ 71لاکھ روپے کی گاڑی خریدنے کیلئے سمری تیار
بدھ 17 اپریل 2024 - -
kسٹی ٹریفک پولیس نے ایمرجنسی ریسپانس سکواڈ تشکیل دیدیا
۵ سکواڈ کی نگرانی کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے کی جائے گی‘ گاڑیوں میں اور اہلکاروں کی باڈی پر کیمرے نصب ہوں گے )ایمرجنسی ریسپانس سکواڈ کی تشکیل کا مقصد شہریوں کو ٹریفک نظام ... مزید
بدھ 17 اپریل 2024 - -
عوامی سکیموں کے معیار پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیر مواصلات خیبرپختونخوا
بدھ 17 اپریل 2024 - -
سعودی سرمایہ کاری خوش آئند ہے،مولانا محمدامین انصاری
بیرونی سرمایہ کاری پر انحصار کے بجائے اشرافیہ کی ناجائز مراعات فی الفور بند کی جانی چاہئیں،متحدہ علماء محاذ
بدھ 17 اپریل 2024 - -
کے ایم سی اور ٹی ایم سیز اپنی کونسل سے ریونیو،ٹیکس اور فیسوں کی وصولی کی منظوری کرکے ذرائع میں اضافہ کریں، سید ذوالفقار شاہ
بدھ 17 اپریل 2024 - -
نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے
نیب اور چیئرمین نیب پورے لندن پلان کا حصہ ہیں،9 مئی کی شروعات بھی نیب نے کی جس میں عمران خان کو گرفتار کیا گیا، سابق ڈی جی نیب کا الزام
بدھ 17 اپریل 2024 -
-
پنجاب بھر میں 1237 ٹریفک حادثات میں 08 افراد جاں بحق، 1338 زخمی ہوئے
بدھ 17 اپریل 2024 - -
سانحہ کے ایف سی انتظامیہ کی نالائقی اور نااہلی ہے،ر ہنما ایم کیو ایم محمد طاہر کھوکھر
بدھ 17 اپریل 2024 - -
جامعہ پشاور کے شعبہ صحافت سے چور بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن کاٹ کر لے گئے
بدھ 17 اپریل 2024 - -
بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا سڑکوں پر داخلہ بند، بھاری جرمانے کی ہدایت کردی گئی
شہر میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو سڑک پر نہیں آنے دیں گے، تمام شاہراہوں پر کریک ڈاؤن ہوگا، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر 2 ہزار روپے کا چالان ہوگا۔ سی ٹی او لاہور ... مزید
ساجد علی بدھ 17 اپریل 2024 - -
نیوزی لینڈ سیریز، پی سی بی نے پنجاب حکومت سے دو بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں
محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے دو بلٹ پروف گاڑیاں دینے کیلئے فائل ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو بھجوا دی
ذیشان مہتاب بدھ 17 اپریل 2024 - -
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
درفشاں سلیم جس بھی ڈرامے میں شامل ہو رہی ہیں، وہ ڈراما ہٹ ہو رہا ہے،اداکارہ
بدھ 17 اپریل 2024 - -
مرغی کی قیمت پر پنجاب حکومت اور پولٹری ٹریڈرزکے درمیان معاملات طے نہ ہوسکے‘ پنجاب پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی کال پر ہڑتال
پولٹری کی ترسیل مکمل طور پر بند ‘ مرغی کی سپلائی نہ ہونے کی وجہ سے گوشت والی دکانیں بھی بند کر دی گئیں، پولٹری ٹریڈز کا برائلر سپلائی کرنے والی گاڑیاں سڑکوں پر کھڑی کرکے ... مزید
بدھ 17 اپریل 2024 - -
متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا
دوبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور گرد ونواح کے علاقوں میں سیلاب کی صورتحال ‘اماراتی محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں اورژالہ باری کی پشین گوئی
میاں محمد ندیم بدھ 17 اپریل 2024 - -
یو اے ای کے شہر دبئی میں طوفانی بارشیں ہوئیں جہاں دن میں اندھیرا چھا گیا
عوام گھروں میںرہیں ، انتہائی ضروری کام کی صورت میں انتظامیہ سے رابطہ کرکے باہر آئیں، حکام
منگل 16 اپریل 2024 -
Latest News about Vehicles in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Vehicles. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
گاڑیاں سے متعلقہ مضامین
-
مہنگائی و معاشی بدحالی سے آئل ٹینکرز انڈسٹری تباہی کے دہانے پر
ٹرانسپورٹ انڈسٹری کو درپیش مشکلات کا خاتمہ کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے
-
کہانی ایک اسٹیشن کی۔۔۔۔۔۔
اپنی خوبصورت اور قدیم طرز تعمیر اور تاریخی حیثیت کی بدولت ماڑی انڈس کا ریلوے اسٹیشن پورے ضلع میانوالی میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ اس شہر کی رونق بھی اسی اسٹیشن سے ہے تو یہ غلط نہ ..
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے موٴقف پر عالمی برادری کے مثبت اشارے
افغانستان کو سیاسی و معاشی بحران سے بچانے اور قیام امن کیلئے طالبان کو تسلیم کرنا ناگزیر ہو گیا
-
بھارتی فوج کی درندگی و سفاکیت کی بدترین مثال“آپریشن پولو“
مسلم ریاست پر فوجی چڑھائی کرتے ہوئے صرف تین دنوں میں دو لاکھ مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا گیا
-
یادگارِ شہداء
لاہور اور اطراف میں پھیلی محافظینِ وطن کی یادگاریں
-
ریلوے حادثات،وجوہات اور سدباب
ذمہ داران ملازمین کیخلاف قتل کے مقدمات درج کرکے کوتاہی کا سلسلہ روکا جا سکتا ہے
مزید مضامین
گاڑیاں سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.