Vehicle - Urdu News
گاڑی ۔ متعلقہ خبریں
-
= نوشہرہ پشاور جی ٹی روڈ پر جہانگیرہ چوک میں تیز رفتار مزدا ٹرک بے قابو ہو کر موٹروے پولیس وین اور چیکنگ کے لیے کھڑی ٹریلا گاڑی پر چڑھ گیا،دو افراد جاں بحق
منگل 7 مئی 2024 - -
مسلم لیگ (ن) کا ٹریک ریکارڈ ہے کہ وہ بلدیاتی نظام کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے،صوبائی وزیربلدیات
منگل 7 مئی 2024 - -
لاہور ہائیکورٹ، نوجوان کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پرسی سی پی او کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم
منگل 7 مئی 2024 - -
کرناٹک، مسلم تاجر پر ہندوتوا غنڈوں کا وحشیانہ تشدد
منگل 7 مئی 2024 - -
نوشہرہ، تیزرفتار مزدہ گاڑی روڈ کے کنارے کھڑی موٹروے گاڑی پر چڑھ دوڑی ،دواہلکار جاں بحق ،ایک زخمی
منگل 7 مئی 2024 -
گاڑی سے متعلقہ تصاویر
-
فیصل آباد، تھانہ صدر کے علاقہ خانوآنہ 237 رب کھڈیاں وڑائچاں کے قریب پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک‘ دو فرار ہو گئے
منگل 7 مئی 2024 - -
راولپنڈی میں شہریوں کی سہولت کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کا وقت 15 دن کردیا گیا،سی ٹی او
منگل 7 مئی 2024 - -
پنجاب موٹر وہیکل رولز 1969ء میں ترمیم کر دی گئی ،نوٹیفکیشن جاری
منگل 7 مئی 2024 - -
لاہور:5ڈاکو ئوں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر گھر کا صفایا کردیا، ویڈیو وائرل
منگل 7 مئی 2024 - -
سنگین کرائم کی اطلاع پر ایس ایچ او خود موقع پر جائے گا ،نئی ہدایات جاری
منگل 7 مئی 2024 - -
وزیرآباد ریلوے اسٹیشن پر مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی،ریلوے آپریشن 5 گھنٹے معطل
منگل 7 مئی 2024 -
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
حادثے میں جمشید ملک کی 15 سالہ بیٹی فاطمہ ملک شدید زخمی ہوئی تھی، جس کا اسپتال میں علاج جاری ہے
منگل 7 مئی 2024 - -
کراچی،صفورا چورنگی کے قریب ڈرائیورز اور علاقہ مکینوں کا ڈکیتی پر احتجاج
منگل 7 مئی 2024 - -
دونوں ہاتھوں سے معذور شخص نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
منگل 7 مئی 2024 - -
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
منگل 7 مئی 2024 - -
ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی کاروائی،غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے شہری کو جاں بحق کرنے والا ملزم گرفتار
طارق مجید کھوکھر منگل 7 مئی 2024 - -
سنگین کرائم کی اطلاع پر ایس ایچ او خود موقع پر جائے گا ،نئی ہدایات جاری
منگل 7 مئی 2024 - -
چوہنگ میں 5ڈاکوئوں نے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر گھر کا صفایا کردیا
ڈاکو طلائی زیورات، نقدی ،دیگر سامان لوٹ کر فرار ،مقدمہ درج ،تفتیش شروع
منگل 7 مئی 2024 - -
پنجاب میں ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کیلئے ریلیف کا اعلان کردیا گیا
روڈ ٹیسٹ میں فیل امیدوار 42 کے بجائے 15 دن بعد دوبارہ ٹیسٹ دے سکیں گے، آئی جی پنجاب کے حکم پر پنجاب موٹر وہیکل رولز 1969 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
فیصل علوی منگل 7 مئی 2024 - -
تھرپارکر ،تیز رفتار جیپ کی ٹکر میں معصوم بچہ جاں بحق
منگل 7 مئی 2024 -
Latest News about Vehicle in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Vehicle. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
گاڑی سے متعلقہ مضامین
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
مہنگائی و معاشی بدحالی سے آئل ٹینکرز انڈسٹری تباہی کے دہانے پر
ٹرانسپورٹ انڈسٹری کو درپیش مشکلات کا خاتمہ کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے
-
کہانی ایک اسٹیشن کی۔۔۔۔۔۔
اپنی خوبصورت اور قدیم طرز تعمیر اور تاریخی حیثیت کی بدولت ماڑی انڈس کا ریلوے اسٹیشن پورے ضلع میانوالی میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ اس شہر کی رونق بھی اسی اسٹیشن سے ہے تو یہ غلط نہ ..
-
ریلوے حادثات،وجوہات اور سدباب
ذمہ داران ملازمین کیخلاف قتل کے مقدمات درج کرکے کوتاہی کا سلسلہ روکا جا سکتا ہے
-
خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان
لاہور شہر کے وسط میں ایک وسیع و عریض ''خاموش سلطنت'' واقع ہے جس کا ولی وارث صرف خدا ہے۔ بات ہو رہی ہے پاکستان بلکہ اس خطے کے سب سے بڑے قبرستان ''میانی صاحب'' کی جو لاہور کے علاقے مزنگ میں واقع ہے
-
ایم ایل ون پراجیکٹ‘اعظم سواتی کیلئے بڑا چیلنج
سیاسی بحران اور بھارتی جنگی محاذ آرائی نے ترقیاتی منصوبے کھٹائی میں ڈال دئیے
مزید مضامین
گاڑی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.