USA - Urdu News
امریکہ ۔ متعلقہ خبریں
-
۷مسلمانوں کو آپس کے اختلا فات ختم کرکے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت میں مگن ہونا چاہئے، ملت کفر کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ مسلم امہ کو تقسیم در تقسیم کے ذریعے ان کی صفوں میں انتشار پیدا کیا جائے ،فرز ند امام مسجد اقصیٰ کا خطبہ جمعہ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
یو این جمعہ 10 مئی 2024 - -
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
ڈی ڈبلیو جمعہ 10 مئی 2024 - -
کھیل کے میدان سے عالمی سطح پر امن، سکون اور محبت کے فروغ کاپیغام جاتا ہے، امریکی قونصل جنرل
جمعہ 10 مئی 2024 - -
×امریکی یونیورسٹیو ں میں فلسطین کی حمایت کرنے والے اساتذہ اور طلباء کی گرفتاریوں کے خلاف نمل یونیورسٹی کراچی کا احتجاج
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کی حمایت کرنے والا طلباء اور اساتذہ کے ساتھ ہیں اور ان کے خلاف امریکی حکومت کی جبری کاروائیوں کی مذمت کرتے ہیں۔ جامعہ نمل کراچی میں یکجہتی ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 -
امریکہ سے متعلقہ تصاویر
-
قانون تحفظ ختم نبوتؐ کی گولڈن جوبلی منائیں گے، مولاناعارف کمال نعیمی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
ڈی ڈبلیو جمعہ 10 مئی 2024 - -
امت مسلمہ دنیاوی خرافات میں غرق ہوکر اپنی زندگی کا مقصد بھول چکی ہے‘فرز ند قبلہ اول میمون اسعد تمیمی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سیکرٹری داخلہ نورالامین مینگل سے امریکی مشن قونصلیٹ اور اینٹی ٹیررازم اسسٹنس پروگرام کے ماہرین کی ملاقات
جمعہ 10 مئی 2024 - -
بموں کی فراہمی روکنے کے باوجود امریکا اسلحہ دینے کیلئے تیار
اربوں ڈالرز مالیت کا امریکی اسلحہ اسرائیل کو فراہم کیا جائے گا،رپورٹ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
32 سالہ فاسٹ باولر اتوار اور منگل کو اگلے میچوں کے لیے دستیاب ہوں گے
ذیشان مہتاب جمعہ 10 مئی 2024 -
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
خردشیف پر الزام ہے کہ اس نے دنیا کی سب سے بڑی رینسم ویئر اسکیم چلانے کی کوشش کی اور طیارہ ساز کمپنی” بوئنگ“ سمیت امریکا اور دنیا کے120ممالک کے اداروں کو نشانہ بنایا
میاں محمد ندیم جمعہ 10 مئی 2024 - -
امریکی ریاست اوہائیو میںصدر بائیڈن کا نام انتخابات کے بیلٹ میں شامل کرنے میں قانون سازی مکمل نہ ہوسکی
ریاستی قانون کے تحت ایوان کو 7 اگست سے 90 دن پہلے بیلٹ کی تصدیق کرنا ہے جبکہ بائیڈن کو19اگست کو ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن میں نامز کیا جائے گا
میاں محمد ندیم جمعہ 10 مئی 2024 - -
یورپی بنکوں اورسرمایہ کاروں کی جانب سے کرپٹو کرنسی میں بھاری سرمایہ کاری‘ای یو دنیا میں ڈیجیٹل کرنسی کا دوسرا بڑا مرکزبن گیا
”ون کوائن“اسکینڈل سے یورپ خصوصا برطانوی شہری براہ راست متاثرہوئے مجموعی طور پر اس فراڈ کے ذریعے4ارب امریکی ڈالر لوٹے گئے ‘ڈیجیٹل کرنسی میں بہت سارے سیکورٹی مسائل ہیں ... مزید
میاں محمد ندیم جمعہ 10 مئی 2024 - -
امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر کا افغانستان سے متصل پاکستانی علاقے کا دورہ
ڈی ڈبلیو جمعہ 10 مئی 2024 - -
غزہ کے لیے امدادی جہاز قبرص سے روانہ ہوگیا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
رفاہ میں اسرائیلی فوجی آپریشن کے اشارے نہیں ملے،ترجمان محکمہ خارجہ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
رفاہ پر حملے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم کی ضد برقرار
ہمیں تنہا کھڑے ہونا پڑا تو بھی رفاہ پر حملے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،نیتن یاہو
جمعہ 10 مئی 2024 - -
مقاصد حاصل کریں گے، اسرائیلی وزیر دفاع کا دوستوں اور دشمنوں کو پیغام
ہم حماس ،حزب اللہ پر حملہ کریں گے، اور ہم سلامتی حاصل کریں گے،یووگیلنٹ
جمعہ 10 مئی 2024 -
Latest News about USA in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about USA. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
امریکہ سے متعلقہ مضامین
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
قانون کے موثر نفاذ میں ہی بدعنوانی سمیت دیگر مسائل کا حل مضمر ہے
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
قونصل خانوں اور سفارتخانوں میں بیٹھے کرپٹ لوگ ملکی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
2021ء میں کلائمیٹ چینج نے دنیا کو 1.5 بلین ڈالر کا نقصان پہنچایا
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
جسٹس عائشہ ملک پاکستان میں خواتین قانون دانوں کیلئے ایک روشن نظیر ہے
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
شان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں
مزید مضامین
امریکہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.