USA - Urdu News
امریکہ ۔ متعلقہ خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
یو این جمعرات 2 مئی 2024 - -
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
برطانوی خام تیل کی قیمت 85 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 80 ڈالرز کی سطح سے نیچے چلی گئیں
محمد علی جمعرات 2 مئی 2024 - -
بجلی، پانی، ٹرانسپورٹ و بڑھتے ہوئے جرائم شہر کے بڑے مسائل ہیں، منعم ظفرخان
بدھ 1 مئی 2024 - -
مسجد اقصیٰ کے امام فرزند میمون اسد تمیمی کی قیادت میںفلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اقصیٰ ریلی کا انعقاد
فلسطین کا مسئلہ صرف زمین کا نہیں یہ دراصل بیت المقدس کا مسئلہ ہے،فلسطین کا مسئلہ مسجد اقصی سے وابستہ ہے‘ خطاب
بدھ 1 مئی 2024 - -
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
محمد علی جناح نے کہا تھا اسرائیل ناجائز ریاست ہے، پاکستان میں کسی کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی نہیں معلوم یہ حکومت (ن) لیگ کی ہے یا شہباز شریف کی ،حکومت ... مزید
بدھ 1 مئی 2024 -
امریکہ سے متعلقہ تصاویر
-
شگاگو کے شہیدوں کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں، آل پاکستان لیبر فیڈریشن
بدھ 1 مئی 2024 - -
5 مزدوروں کا عالمی دن ::::
حیدرآباد میں مختلف مزدور یونینوں اور سیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے ریلیاں نکال کر شکاگو کے شہید محنت کشوں کو خراج عقیدت پیش
بدھ 1 مئی 2024 - -
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
یو این بدھ 1 مئی 2024 - -
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
معروف پنجابی گلوکار کے قاتل اور بدنام زمانہ گینگسٹر گولڈی برار پر امریکی ریاست کیلی فورنیا میں گھر کے باہر حملہ ہوا
محمد علی بدھ 1 مئی 2024 - -
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
ووٹریہ نہیں چاہتا کہ بجٹ یا نجکاری پراچھی تقریر کریں، ووٹرزکو اسٹریٹجی نظر نہیں آرہی، پی ٹی آئی کو مشورہ ہےکہ ووٹرز کو اعتماد میں لیں اور عمران خان کو باہر نکالنے کی اپنی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 1 مئی 2024 - -
ماڈرن ایج پبلک سکول اینڈ کالج ایبٹ آباد میں یوم مزدور کے سلسلہ میں تقریب ،مقررین نے شکاگو کے محنت کشوں پر روشنی ڈالی
بدھ 1 مئی 2024 -
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
شہبازشریف کے پاس مینڈیٹ نہیں، ن لیگ کی کسی صورت اتنی سیٹیں نہیں، مسلم لیگ ن اپنی سیاست دفن کرنے جارہی ہے، ن لیگ آج ق لیگ کی 2006 والی پوزیشن پرکھڑی تھی۔ سابق وفاقی وزیر اسد ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 1 مئی 2024 - -
, آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز، بلوچستان لیبرفیڈریشن اور بلوچستان ورکرز فیڈریشن کے زیراہتمام یوم مزدور جلسہ کا انعقاد
بدھ 1 مئی 2024 - -
پولیس پتہ کرے کہ کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں ،آصف زرداری
صدر مملکت کی کراچی سیف سٹی پروجیکٹ جنگی بنیادوں پر مکمل کرنے اور نادرن بائی پاس پر باڑھ لگانے کی ہدایت کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز، کچے کے علاقے میں ڈاکوئوں اور منشیات فروشوں ... مزید
بدھ 1 مئی 2024 - -
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
سیاسی معاملات الگ ذاتی طور پر عمران خان نے بہت عزت دی، یہ فیصلہ کرلیا کہ سیاست نہیں کرنی، عمران خان ملکی بہتری کیلئے کام کریں گے تو بطورٹیکنوکریٹ بھی مدد کی جاسکتی ہے۔ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 1 مئی 2024 - -
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
میں سیاست چھوڑنے کا فیصلہ 2021 میں کرچکا تھا، کہ پارلیمنٹ کی مدت ختم ہونے کے بعد سیاست نہیں کروں گا، مستحکم جمہوریت میں لوگ سیاست چھوڑتے بھی ہیں، سابق وفاقی وزیر اسد عمر ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 1 مئی 2024 - -
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 سر پرآن پہنچا ، امریکا میزبانی کرے گا
بدھ 1 مئی 2024 - -
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
بدھ 1 مئی 2024 - -
قائم مقام انڈر سیکرٹری سیاسی امور جان باس نے پاکستان کا دورہ کیا ،امریکی سفارتخانہ
بدھ 1 مئی 2024 - -
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا اعلان
اسمارٹ اسکولز30ہزارگوگل فارایجوکیشن آئی ڈیزسے لیس ہوں گے
بدھ 1 مئی 2024 -
Latest News about USA in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about USA. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
امریکہ سے متعلقہ مضامین
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
قانون کے موثر نفاذ میں ہی بدعنوانی سمیت دیگر مسائل کا حل مضمر ہے
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
قونصل خانوں اور سفارتخانوں میں بیٹھے کرپٹ لوگ ملکی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
2021ء میں کلائمیٹ چینج نے دنیا کو 1.5 بلین ڈالر کا نقصان پہنچایا
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
جسٹس عائشہ ملک پاکستان میں خواتین قانون دانوں کیلئے ایک روشن نظیر ہے
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
شان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں
مزید مضامین
امریکہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.