Thunder Storm - Urdu News
طوفانی بارش ۔ متعلقہ خبریں
-
انڈونیشیا ،طوفانی بارش کے نتیجے میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک خاتون ہلاک ، 9 افراد لاپتہ
پیر 25 مارچ 2024 - -
چینی قونصلیٹ کراچی کا گوادر کے 2000سیلاب متاثرین کیلئے راشن کا عطیہ
جلد اضافی 500000یوآن کی اضافی امداد بھی فراہم کی جائے گی،گوادر پرو
منگل 19 مارچ 2024 - -
ڑ*طوفانی بارش نے متعدد کچی چار دیواریاں منہدم پاک ایران ریلوے ٹریک متاثر
گ* ریلوے ٹریک کو پانی نے بہہ کر لے گیا ، مال بردار ریل سروس کی آمد رفت معطل رہی
پیر 11 مارچ 2024 - -
oسعودی عرب کا گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان
}امدادی سامان میں 9 ہزار شیلٹرز کیمپس اور 9 ہزار راشن بیگز شامل ؔمشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی بھائیوں کی بھرپور مدد کریں گے،سعود ی سفیر،وزیراعلیٰ بلوچستان کا اظہار تشکر
اتوار 10 مارچ 2024 - -
سعودی عرب کا گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان
امدادی سامان میں 9 ہزار شیلٹرز کیمپس اور 9 ہزار راشن بیگز شامل ہیں
ساجد علی اتوار 10 مارچ 2024 -
طوفانی بارش سے متعلقہ تصاویر
-
وزیراعظم کا گوادر کے جاں بحق متاثرین کیلئے20 ،20 اور زخمیوں کو 5 لاکھ دینے کا اعلان
بارشوں سے تباہ گھروں کو ساڑھے 7لاکھ جبکہ جزوی تباہ گھروں کوساڑھے 3لاکھ کے امدادی چیکس بھی تقسیم ، آپ کے گھر ڈوب گئے ہم اسلام آباد میں کیسے بیٹھ سکتے ہیں،شہباز شریف
فیصل علوی منگل 5 مارچ 2024 - -
جہلم میں طوفانی بارش کے ساتھ طوفانی ہوا کے بگولہ نے تباہی مچا دی، لوگوں کا لاکھوں روپے کا نقصان ، عوام میں خوف و ہراس طاری
طارق مجید کھوکھر پیر 4 مارچ 2024 - -
ج*گوادر، حکومت ہر قدم پر اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے، میر سرفراز بگٹی
۷شہری آبادی سے پانی کو نکالنے اور معمولات زندگی کی بحالی کیلئے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کررہے ہیں، وزیر اعلیٰ
اتوار 3 مارچ 2024 - -
وزیراعلیٰ بلوچستان نے گوادر میں بارش سے ہونے والے نقصانات کے تعین کیلئے کمیٹی بنادی
اتوار 3 مارچ 2024 - -
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے گوادر میں بارش سے ہونے والے نقصانات کے تعین کیلئے کمیٹی بنادی
اتوار 3 مارچ 2024 - -
جہلم میں طوفانی بارش کے ساتھ طوفانی ہوا کے بگولہ نے تباہی مچا دی، لوگوں کا لاکھوں روپے کا نقصان ، عوام میں خوف و ہراس
ہفتہ 2 مارچ 2024 -
-
پاک افغان سرحدی علاقوں میں شدید برفباری ،شمال بالائی بلوچستان برفیلی طوفان کے لپیٹ میں آگیا
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
سندھ بھر میں "رین ایمرجنسی" نافذ
طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، تعلیمی اداروں کو ایک ساتھ 3 تعطیلات دے دی گئیں
محمد علی جمعرات 29 فروری 2024 - -
بلوچستان حکومت کی جانب سے گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا
گوادر کو حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث آفت زدہ قرار دیا گیا، گوادر کو آفت زدہ قرار دینے کے حوالے سے نگران وزیراعلیٰ نے سمری پر دستخط کردیئے ہیں، ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 29 فروری 2024 - -
گوادر میں ان مہینوں میں اتنی بارش پہلے کبھی نہیں ہوئی،چیف میٹرولوجسٹ
بدھ 28 فروری 2024 - -
Yکراچی میں یکم مارچ سے بادل برسنے کی پیش گوئی
بدھ 28 فروری 2024 - -
مغربی ہواوں کا طاقتورسسٹم (کل) سے بلوچستان میں مزید بارش برسائے گا
بدھ 28 فروری 2024 - -
16 گھنٹے سے زائد مسلسل بارش سے گوادر میں تباہی، سڑکیں زیرِآب، شہری نقل مکانی پر مجبور، رات کھلے آسمان تلے گزاری
گوادر کی بجلی منقطع ہوگئی ،موبائل فون نیٹ ورک بھی معطل ، تیز ہوائوں کے باعث کئی کشتیاں آپس میں ٹکرا کر ٹوٹ گئیں، رپورٹ موسلادھار بارش سے بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے، 7 ... مزید
بدھ 28 فروری 2024 - -
طوفانی بارش، گوادر ائیرپورٹ بھی ڈوب گیا
ائیرپورٹ پر کئی فٹ پانی کھڑا ہونے کے باعث فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا
محمد علی بدھ 28 فروری 2024 - -
طوفانی بارش کے باعث گوادر شہر ڈوب چکا ہے ، سینیٹر کہدہ بابر
حکومت گوادر کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے لوگوں کو محفوظ مقام پر پہنچانے کے لئے اقدامات اٹھائے
منگل 27 فروری 2024 -
Latest News about Thunder Storm in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Thunder Storm. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
طوفانی بارش سے متعلقہ مضامین
-
اس دنیا کی تباہی کتنی قریب ہے․․․․․؟
کیا انسان تیار ہے
-
بے حسی ناقابل علاج بیماری
اپنے اردگرد میں رہنے والے لوگوں کو توجہ دینا شروع کریں ، چھوٹی چھوٹی کامیابیوں کا جشن منائیں ، ہرغیرمعمولی تبدیلی کو اہم گردانیں ، بڑھتے ہوئے فاصلوں کو قیامت جانیں اور بے وقت کے پچھتاوے کو ضائع سمجھیں، ..
-
کیا واقعی ایسا ہو سکتا ہے!!
بھوک سے بے حال پھٹے ہوئے چیتھڑے نما کپڑے پہنے، سر پر کوئی سائبان نہیں یہ ان لوگوں کا نوحہ ہے جو حالیہ بارشوں سے دربدر ہوئے ہیں کئی دنوں سے بھوک پیاس کے ستائے لوگوں کی اذیت کا احساس بھرے پیٹ لوگ کیا ..
-
آیا ساون جھوم کے!!
جمعرات کی جھڑی کئی روز تک رکنے کا نام نہ لیتی بارش کے دوران گرم پکوڑے، میٹھا پوڑا اور بیسن کی روٹیاں خود بھی کھاتے اور ہمسایوں کو بھی کھلاتے۔
-
کراچی میں طوفانی بارش
کرنٹ لگنے اور ہوڈنگز بورڈ گرنے سے بے بس اموات رضا کاروں کو ایک مرتبہ پھر ہراساں کیا گیا، مسلح افراد نے لاشیں اتارنے نہیں دیں، ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن ۔
مزید مضامین
طوفانی بارش سے متعلقہ تصاویری گیلریز
لاہور میں شدید بارش اور بارش سے ہونے والی تباہی
طوفانی بارش سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.