Terrorist - Urdu News
دہشت گرد ۔ متعلقہ خبریں
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
انتشاری ٹولے کیلئے ایک ہی راستہ ہے معافی مانگے اور نفرت کی سیاست چھوڑے،فوج انتخابات میں کردار سیکیورٹی فراہم کرنے سے زیادہ نہیں تھا،ڈی جی آئی ایس پی آر بشام خود کش ... مزید
منگل 7 مئی 2024 - -
پاکستان تحریک انصاف نے سانحہ 9مئی کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کی حمایت کردی
منگل 7 مئی 2024 - -
قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرنے والوں سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا،
9 مئی صرف افواج پاکستان کا نہیں بلکہ پورے پاکستان کے عوام کا مقدمہ ہے ، ترجمان پاک فوج میجرجنرل احمد شریف
منگل 7 مئی 2024 - -
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، خطرہ اس چیز کو ہوتا ہے جو موجود ہو، جمہوریت تو موجود ہی نہیں، ملک پر ایک طبقہ قابض ہے اور اسٹیبلشمنٹ اس کا حصہ ہے۔ ترجمان ... مزید
ساجد علی منگل 7 مئی 2024 - -
گیس پائپ لائن کی تکمیل: پاکستان اور ایران رستوں کی تلاش میں
ڈی ڈبلیو منگل 7 مئی 2024 -
دہشت گرد سے متعلقہ تصاویر
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
منگل 7 مئی 2024 - -
انتشاری ٹولے سے ہم کوئی بات نہیں کرسکتے ، یہ سیاسی جماعتوں کو زیب دیتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
سیاسی انتشاری ٹولے کیلئے ایک ہی راستہ ہے کہ وہ صدقِ دل سے قوم کے سامنے معافی مانگیں، صدق دل سے وعدہ کریں کہ وہ تعمیری سیاست کریں گے۔ میجر جنرل احمد شریف چوہدری کی پریس کانفرنس
ساجد علی منگل 7 مئی 2024 - -
پاکستان نے افغانستان میں قیام امن کے لیے دل و جان سے کوشش کی، ڈی جی آئی ایس پی آر
خطے میں قیام امن کے لیے پاکستان کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، میجر جنرل احمد شریف چوہدری کی بریفنگ
منگل 7 مئی 2024 - -
دہشت گردوں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ٹی ٹی پی کے دہشت گرد پاکستان میں بے امنی کے لیے افغان سر زمین استعمال کر رہے ہیں،میجر جنرل احمد شریف چوہدری
منگل 7 مئی 2024 - -
’آزادی اظہار رائے کے پیچے چھپ کر ملکی سالمیت داؤ پر لگانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی‘
اظہار رائے کی آزادی یہ نہیں کہ قوم کی اخلاقیات تباہ کردی جائیں، آرٹیکل 19 افواج اور ریاست کیخلاف پروپیگنڈے کی اجازت نہیں دیتا، جھوٹ اور فریب کو عوام کی تائید کے ساتھ شکست ... مزید
ساجد علی منگل 7 مئی 2024 - -
9 مئی پر جوڈیشل کمیشن کیلئے تیار ہیں، اگر بنانا ہے تو معاملے کی تہہ تک جائیں، ترجمان آرمی
2014ء دھرنے کے مقاصد، پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملہ کس نے کیا؟ ان سب کے مقاصد کی تحقیقات بھی کرائی جائیں، جوڈیشل کمیشن اس پر بنایا جاتا ہے جس پر کوئی ابہام ہو۔ ڈی جی آئی ایس ... مزید
ساجد علی منگل 7 مئی 2024 -
-
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا دینی پڑے گی، میجر جنرل احمد شریف
9 مئی واقعات کے ناقابلِ تردید شواہد صرف افواجِ پاکستان نہیں بلکہ عوام کے پاس بھی موجود ہیں، 9 مئی جب کھل کر سامنے آیا تو عوام نے ردعمل دیا اور اشتعالی ٹولے پیچھے ہٹ گئے۔ ... مزید
ساجد علی منگل 7 مئی 2024 - -
دہشتگردوں اور سہولتکاروں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
مسلح افواج پاکستان سے دہشتگردی کے خطرے کو مستقل طور پر ختم کرنے کیلئے پرعزم ہے، عوام اور افواج پاکستان کے ساتھ کی وجہ سے امن قائم ہو چکا ہے۔ میجر جنرل احمد شریف چوہدری ... مزید
ساجد علی منگل 7 مئی 2024 - -
چمن کے عوام کے مطالبات کو پورا کیا جائے اور پر آمن دھرنے کے خلاف حملہ آور افسران کے خلاف فوری کاروائی کی جائے،اپوزیشن سیاسی جماعتیں
پیر 6 مئی 2024 - -
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
گندم درآمد کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے، پنجاب حکومت کا نہ کوئی تعلق تھا نہ بنتا ہے، اگر 10 سال بعد بھی ہمارے خلاف کچھ نکل آیا تو جواب دہ ہوں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ کی پریس ... مزید
ساجد علی پیر 6 مئی 2024 - -
پونچھ حملہ بی جے پی نے سیاسی فائدے کیلئے کرایا،چرنجیت سنگھ
اتوار 5 مئی 2024 - -
خیبرپختونخوا میں 4 ماہ کے دوران مختلف آپریشنز میں 91 دہشت گرد ہلاک
ہلاک دہشت گردوں میں 16 انتہائی مطلوب دہشت گرد بھی شامل تھے،حکام
اتوار 5 مئی 2024 - -
ڈی آئی جی پٹرولنگ کاسرگودھا ریجن کی 3بارڈر پوسٹوں،ریجنل آفس اورڈرائیونگ لائسنس سنٹر کا دورہ
اتوار 5 مئی 2024 - -
ا*خود کش بمبار کے والد اور بھائیوں کے ہوش ربا انکشافات منظر عام پر
ڑ*وزیرستان کا 17 سالہ نوجوان نظام الدین بھی ٹی ٹی پی خوارج کے ہتھے چڑھ گیا ٰبیٹے کی غلطی کی وجہ سے خاندان تباہ ہوگیا،ٹی ٹی پی نے پیسے دیکر ورغلایا،والد اور بھائی کی گفتگو
اتوار 5 مئی 2024 - -
خیبرپختونخوا میں 4 ماہ کے دوران مختلف آپریشنز میں 91 دہشت گرد ہلاک
ہلاک دہشت گردوں میں 16 انتہائی مطلوب دہشت گرد بھی شامل تھے،حکام
اتوار 5 مئی 2024 -
Latest News about Terrorist in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Terrorist. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
دہشت گرد سے متعلقہ مضامین
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
شان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں
-
سیاسی تعصب‘قتل و غارت اور نا اہلیت کی بھینٹ چڑھتا کراچی
شیر شاہ پراچہ چوک پر دھماکے میں 17 قیمتی جانیں لقمہ اجل،حسب روایت تخریبی کاروائی پر منوں مٹی ڈال دی گئی
-
امریکی اور نیٹو افواج کی اقوام عالم میں جگ ہنسائی
پاکستان سرحدی حدود کے تحفظ اور معاشی ترقی پر توجہ مبذول کرے
-
مسلم بلاک کی تشکیل اور امریکی ڈومور کے تقاضے
اقوام متحدہ کے قیام کے وقت 5 ممالک کو ”ویٹو پاور“ کا اختیار دینا ہی غیر منصفانہ ہے
-
فلسطین کے شہداء کو سلام
قوم قبلہ اول اور ارض مقدس کے تحفظ کیلئے صیہونی دہشت گرد فوج کے سامنے سینہ سپر ہے
-
قبلہ اول کی بازیابی کا عزم صمیم
جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے میں عالمی طاقتیں رکاوٹ کیوں
مزید مضامین
دہشت گرد سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.