Terrorist - Urdu News
دہشت گرد ۔ متعلقہ خبریں
-
پاکستان میں حملے سے جانی نقصان پر گہرا افسوس ہے، امریکا
پرعزم ہیں کہ افغانستان دوبارہ کبھی دہشت گردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ نہ بنے،ترجمان محکمہ خارجہ
منگل 19 مارچ 2024 - -
افغان حکومت اپنی سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشت گرد حملے روکے،امریکا
منگل 19 مارچ 2024 - -
کراچی ، خفیہ اطلاع پرسی ٹی ڈی کی کارروائی ، کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار
منگل 19 مارچ 2024 - -
رکن قومی اسمبلی میرخان محمد خان جمالی کی شمالی وزیرستان میں دہشت گرد حملے کی مذمت
منگل 19 مارچ 2024 - -
کراچی سے فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار
ملزم کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈرعظمت اللہ عرف طارق گروپ سے ہے، جس نے 2004 میں وزیر ستان میں فورسز پر حملہ کیا تھا
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 -
دہشت گرد سے متعلقہ تصاویر
-
ملکی امن و سلامتی کیلئے جانیںنچھاور کرنے والے بہادر سپوتوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں،ایم ساجد عباسی
پاکستانی قوم ڈرنے والی نہیں،ہم بہادر قوم ہیں ان بزدل دہشت گردوں کی کاروائیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،چیئرمین مارکیٹ کمیٹی و مسلم لیگی رہنما
پیر 18 مارچ 2024 - -
شہیدوں کے خون کا بدلہ لیا ہے، سابق وزیر بلوچستان جان اچکزئی
فوج افغانستان سے پیدا ہونے والی دہشت گردی کی شیطانی قوتوں سے لڑ رہی ہے،سابق وزیر جلیل عباس جیلانی
پیر 18 مارچ 2024 - -
خفیہ اطلاعات پر افغانستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن کیا، پاکستان
حافظ گل بہادر گروپ سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد گروپ آپریشنز کا اہم ٹارگٹ تھا،ترجمان دفتر خارجہ
پیر 18 مارچ 2024 - -
عوام کے جان و مال کے تحفظ ،سرحدوں کی حفاطت کیلئے جانوں کانذرانہ دینے والے جوان ماتھے کا جھومر ہیں،قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی،سیلاب خان اچکزئی
پیر 18 مارچ 2024 - -
ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،پاکستان نے افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں کیں، ترجمان دفتر خارجہ
پیر 18 مارچ 2024 - -
سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن
پیر 18 مارچ 2024 -
-
میر علی علی چیک پوسٹ حملہ،تانے بانے افغانستان میں چھپے دہشت گردوںسے ملنے کا انکشاف
پیر 18 مارچ 2024 - -
عوام کے جان و مال کے تحفظ اورسرحدوں کی حفاطت کیلئے اپنی جانوں کانذرانہ دینے والے جوان ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں ، سیلاب خان
پیر 18 مارچ 2024 - -
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن ، انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر صحرا عرف جانان سمیت 8 دہشت گرد مارے گئے ۔ آئی ایس پی آر
پیر 18 مارچ 2024 - -
میر علی حملے میں ملوث دہشتگرد کمانڈر 8 ساتھیوں سمیت ہلاک
آپریشن کے دوران ہلاک دہشت گردوں میں ہائی ویلیو ٹارگٹ دہشت گرد کمانڈر صحرا عرف جانان بھی شامل
پیر 18 مارچ 2024 - -
پی ٹی آئی چھوڑنے پر پچھتاوا ہے، عمران خان سے ضرور ملوں گا، عمران اسماعیل
تحریک انصاف دہشت گرد نہیں بلکہ محب وطن جماعت ہے جو برے حالات سے گزر رہی ہے،سابق گورنرسندھ
پیر 18 مارچ 2024 - -
پاکستانی بمباری میں آٹھ افراد ہلاک، افغان طالبان کا الزام
ڈی ڈبلیو پیر 18 مارچ 2024 - -
پی ٹی آئی برے حالات سے گزر رہی ہے، اسے چھوڑنے پر پچھتاوا ہے، عمران اسمعیل
عمران خان سے تعلق برقرار ہے اور ان سے احساس کا رشتہ ہے جو ہمیشہ قائم رہے گا، سابق گور نر کا انٹرویو
پیر 18 مارچ 2024 - -
پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے: دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں کشیدگی عروج پر
پاکستانی طیاروں کی پکتیکا اور خوست کے علاقوں میں بمباری سے پانچ خواتین اور تین بچوں سمیت آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں. ذبیح اللہ مجاہد انٹیلی جنس انفارمیشن کی بنیادوں پرآپریشن ... مزید
میاں محمد ندیم پیر 18 مارچ 2024 - -
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، میرعلی حملہ کے ماسٹر مائنڈ سمیت 8 دہشت گرد ہلاک
دہشت گرد میرعلی میں چوکی پر حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھے۔ آئی ایس پی آر
ساجد علی پیر 18 مارچ 2024 -
Latest News about Terrorist in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Terrorist. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
دہشت گرد سے متعلقہ مضامین
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
شان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں
-
سیاسی تعصب‘قتل و غارت اور نا اہلیت کی بھینٹ چڑھتا کراچی
شیر شاہ پراچہ چوک پر دھماکے میں 17 قیمتی جانیں لقمہ اجل،حسب روایت تخریبی کاروائی پر منوں مٹی ڈال دی گئی
-
امریکی اور نیٹو افواج کی اقوام عالم میں جگ ہنسائی
پاکستان سرحدی حدود کے تحفظ اور معاشی ترقی پر توجہ مبذول کرے
-
مسلم بلاک کی تشکیل اور امریکی ڈومور کے تقاضے
اقوام متحدہ کے قیام کے وقت 5 ممالک کو ”ویٹو پاور“ کا اختیار دینا ہی غیر منصفانہ ہے
-
فلسطین کے شہداء کو سلام
قوم قبلہ اول اور ارض مقدس کے تحفظ کیلئے صیہونی دہشت گرد فوج کے سامنے سینہ سپر ہے
-
قبلہ اول کی بازیابی کا عزم صمیم
جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے میں عالمی طاقتیں رکاوٹ کیوں
مزید مضامین
دہشت گرد سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.