Technology - Urdu News
ٹیکنالوجی ۔ متعلقہ خبریں
-
خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت میجر )ر(سجاد برکوال کو زرعی شعبہ کی ترقی کے حوالے سے ہائیڈرو پانک سسٹم کے جدید منصوبے کے متعلق پشاور میں بریفنگ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
چارسدہ، تھانہ تنگی اور تھانہ خواجہ وس کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، 12 ملزمان گرفتار، اسلحہ، آئس برآمد
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ٹیرف لائنز کو ری سٹرکچر کیا جارہا ، مختلف سیکٹرز کے ٹیرف زیرو ریٹڈ کیے گئے ہیں،وفاقی سیکریٹری کامرس
اندازہ ہے اس وقت انڈسٹری کو زیادہ پیداواری لاگت، ان پٹ کاسٹ ،انرجی اور لیکوڈٹی سمیت بہت سے مسائل درپیش ہیں‘محمد صالح احمد جب تک مقامی انڈسٹری کے مسائل حل نہیں ہونگے تب ... مزید
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ٌانٹرنیٹ بند ہونے سے وہ نقصان نہیں ہوتا جتنا اس معاملے کو اچھالا جاتا ہی: شیزا فاطمہ خواجہ
-پاکستان کو جی ٹونٹی گروپ کا حصہ بنانا چاہتے ہیں ، جس کے لیے معیشت کو مضبوط کررہے ہیں ًتعلیمی نظام وقت کے تقاضوں کے مطابق اپ ڈیٹ نہیں ہے، وزیر مملکت کا ایکسپو سنٹر میں خطاب
جمعہ 19 اپریل 2024 -
ٹیکنالوجی سے متعلقہ تصاویر
-
وزیر اعلی سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن وفد کی ملاقات،سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں، مریم نواز
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
جامعہ سندھ میں’’مصنوعی ذہانت اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے دور میں کیریئر کی ترقی‘‘ کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
پالیسی کے تحت 3سکل ٹیکنالوجی پارک بنیں گے جبکہ 20اداروں کوسینٹر آف ایکسیلنس بنایا جائے گا فنی تعلیم کے اداروں کی لیبز کو عالمی معیار کے مطابق اپ گریڈ کیا جائے گا،سالانہ ... مزید
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کی خواہش کا اظہار، چپ سازی، لیتھیم آئن بیٹریوں، الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت میں ملکر کام کرسکتے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 19 اپریل 2024 - -
انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے‘ وزیرمملکت شیزا فاطمہ خواجہ
وفاقی حکومت نیشنل ڈیجیٹائزیشن پلان کا اعلان جلد کرے گی، افتتاح وزیر اعظم شہبازشریف کریں گے پرائیویٹ سیکٹر کے لیے حکومت کے دروازے کھلے ہیں،بہترین مقاصد حاصل کرنے کے لیے ... مزید
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سول سروسزا کیڈمی میں زیر تربیت افسران کا سول سیکرٹریٹ کا مطا لعاتی دورہ
جمعہ 19 اپریل 2024 -
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری دی گئی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
تمام ممالک کے تمام صارفین کو یہ سہولت میسر کردی گئی ہے‘اے آئی انباکس سیرچ میں جو لفظ لکھے گا یا جو سوال کرے گا سسٹم اسے اے آئی کی مدد سے جواب دے گا.سی ای او ”میٹا“مارک زکربرگ
میاں محمد ندیم جمعہ 19 اپریل 2024 - -
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
جوہرآ د پولیس نے سات سالہ بچے کے اندھے قتل کاسراغ لگاکر دو ملزموں کو گرفتار کرلیا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی
بینکوں کی بدانتظامی کے خلاف بینکنگ محتسب کے کردار اور خدمات بارے آگاہی پیدا کرنا ہوگی ، صدر مملکت
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
آرمی چیف نے رائل سعودی لینڈ فورسز کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے پاک فوج کی مسلسل حمایت کی تصدیق
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سول سروسزا کیڈمی میں زیر تربیت افسران کا سول سیکرٹریٹ کا مطا لعاتی دورہ
صوبے کے مالیاتی نظم، انفارمشن ٹیکنالوجی کے فروغ اورگورننس کی بہتری کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں‘ چیف سیکرٹری
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
پی ایس او کے پاس فیول مینیجمنٹ کا جدید ترین نظام موجود ہے جس سے اب ریلوے بھی استفادہ کرے گا، سی ای او ریلوے
جمعہ 19 اپریل 2024 -
Latest News about Technology in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Technology. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ٹیکنالوجی سے متعلقہ مضامین
-
”کورونا“ کے مہلک اثرات اور حکومتی ترجیحات
بچوں کیلئے آن لائن تعلیم بغیر کسی سہولت کے جاری رکھنا ناممکن ہے
-
بھارت جدید ڈرون ٹیکنالوجی میں سبقت کیلئے سرگرم
آذربائیجان اور آرمینیا جنگ کے نتائج دیکھ کر مودی حکومت بھی بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے
-
خواتین اور ہمارا معاشرہ
پاکستان میں ہر سال سینکڑوں عورتوں کو ونی‘سوارہ کی بھینٹ چڑھا دیا جاتا ہے
-
سپریم کورٹ کا حکم سندھ حکومت کیلئے کڑا امتحان
سرکاری اراضی پر چائنا کٹنگ کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن ناگزیر ہو گیا
-
چین کی فوجی و عسکری قوت سے خائف امریکہ کا نیا اتحاد
یورپی سرد جنگ کی ذہنیت و نظریاتی تعصب نے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا
-
امریکہ و برطانیہ چین کیخلاف بر سر پیکار
بحری جنگی بیڑوں کی مشرق وسطیٰ میں گونج تیسری عالمی جنگ کو کھلی دعوت دینے کے مترادف ہے
مزید مضامین
ٹیکنالوجی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.