T20 - Urdu News
ٹی ٹونٹی ۔ متعلقہ خبریں
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست
آئرش ٹیم نے 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا آئرش ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ، اینڈی بلبیرنے کو 55بالوں پر 77رنز کی شاندار اننگز کھیلنے پر پلیئر ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
بولنگ اور فیلڈنگ میں ہم نے اپنے منصوبوں پر عمل نہیں کیا اور میدان میں کچھ خرابیاں ہوئیں جس کی قیمت ہمیں چکانی پڑی : قومی کپتان
ذیشان مہتاب جمعہ 10 مئی 2024 - -
پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست، آئرش ٹیم نے 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
آئرلینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا
محمد علی جمعہ 10 مئی 2024 - -
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
بابر اعظم کی نصف سنچری، صائم ایوب کی عمدہ بیٹنگ
ذیشان مہتاب جمعہ 10 مئی 2024 -
ٹی ٹونٹی سے متعلقہ تصاویر
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
پاکستانی کپتان کا شمار دنیا کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے
ذیشان مہتاب جمعہ 10 مئی 2024 - -
پاکستان ویمنز ٹیم انگلینڈ کے چیلنج کے لیے تیار، پہلا ٹی ٹونٹی (آج)ہوگا
تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ایجبسٹن برمنگھم میں کھیلا جائے گا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
32 سالہ فاسٹ باولر اتوار اور منگل کو اگلے میچوں کے لیے دستیاب ہوں گے
ذیشان مہتاب جمعہ 10 مئی 2024 - -
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
حیران کن ہے کہ وسیم جونیئر کو ٹیم میں رکھنے کے بعد کیسے ڈراپ کیا گیا، عبدالرزاق کے بعد ہم نے عامر جمال میں ایک اچھا آل راؤنڈر دیکھا، اسے بھی نہیں رکھا گیا : سابق کپتان
ذیشان مہتاب جمعہ 10 مئی 2024 - -
پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کو تیار
ایجبسٹن گراونڈ ،برمنگھم میں 3 تا 13 جولائی تک شیڈول ورلڈ چیمپینز آف لیجنڈز کرکٹ لیگ میں انگلینڈ، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ، بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں شرکت کریںگی ... مزید
ذیشان مہتاب جمعہ 10 مئی 2024 - -
کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
بائیں ہاتھ کے متحرک بلے باز نے جمعہ کو اپنے بین الاقوامی کیریئر کا اختتام کیا جس میں 123 میچز شامل تھے
ذیشان مہتاب جمعہ 10 مئی 2024 -
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، یونس خان کا بابر اعظم، رضوان کو مڈل اوورز میں تیز کھیلنے کا مشورہ
بلے بازوں کو نمبرز کی بجائے کسی بھی پوزیشنز پر بیٹنگ کرنی آنی چاہیے : سابق کپتان
ذیشان مہتاب جمعہ 10 مئی 2024 - -
آئرش کرکٹرز زیادہ معاوضے اور مراعات کے خواہاں ،نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
جمعرات 9 مئی 2024 - -
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ ( کل) کھیلا جائے گا
جمعرات 9 مئی 2024 - -
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
یہ پیشرفت عامر کے ویزا میں تاخیر کے بعد ہوئی ہے ، وہ منگل کو پاکستانی ٹیم کے ساتھ آئرلینڈ روانہ نہیں ہو سکے تھے
ذیشان مہتاب جمعرات 9 مئی 2024 - -
پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل آئرش کرکٹرز نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
جمعرات 9 مئی 2024 - -
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
جمعرات 9 مئی 2024 - -
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
کرکٹ آئرلینڈ اور آئی سی اے دونوں نے جاری مذاکرات پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا
ذیشان مہتاب جمعرات 9 مئی 2024 - -
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
اگر عامر کا ویزا آج نہ آیا تو وہ انگلینڈ میں ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے 15 مئی کو لیڈز میں ٹیم کے ساتھ جڑ سکتے ہیں
ذیشان مہتاب جمعرات 9 مئی 2024 - -
پی سی بی نے محمد عامر کو ویزا جاری نہ کرنے پر آئرلینڈ کو ’خبردار‘ کر دیا
ویزا نہ ملنے کی وجہ سے فاسٹ باولر کل ہونے والے پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر ہوگئے
ذیشان مہتاب جمعرات 9 مئی 2024 -
Latest News about T20 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about T20. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ٹی ٹونٹی سے متعلقہ مضامین
ٹی ٹونٹی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.