T20 - Urdu News
ٹی ٹونٹی ۔ متعلقہ خبریں
-
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے رضوان اور عرفان خان نیازی کو آرام دینے کا فیصلہ
پی سی بی کے میڈیکل پینل کو محمد رضوان اور محمد عرفان خان کی ریڈیولوجی رپورٹس موصول ہوئی ہیں دونوں کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پی سی بی میڈیکل پینل کے ساتھ اپنی بحالی پر ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 - -
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی20 کل کھیلا جائے گا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
نوجوان جارح مزاج بلے باز انجری کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے بقیہ میچز سے باہر ہو گیا
محمد علی بدھ 24 اپریل 2024 -
ٹی ٹونٹی سے متعلقہ تصاویر
-
پی سی بی کا رضوان کی انجری کے حوالے سے انگلینڈ میں ڈاکٹرز سے رابطہ
اسکین کی رپورٹ ،ڈاکٹرز کے جائزے کے بعد محمد رضوان کی اگلے میچوں میں شمولیت کا فیصلہ کیا جائیگا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
بدھ 24 اپریل 2024 - -
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 28 اپریل کو کھیلا جائے گا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
زمبابوے کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے سکواڈ کا اعلان،تادیواناشے مارومنی اورفراز اکرم کی واپسی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
بدھ 24 اپریل 2024 -
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
عماد نے رواں سال ورلڈ کپ سے قبل گزشتہ ماہ T20I کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا تھا
ذیشان مہتاب بدھ 24 اپریل 2024 - -
پاکستانی ٹیم کے سینئر اور تگڑے ترین کھلاڑی کی طویل عرصے کیلئے کرکٹ کے میدانوں سے دور ہو جانے کا خدشہ
محمد رضوان کے دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ سے محروم ہونے کا امکان، اتوار کو نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں بیٹنگ کرتے ہوئے وکٹ کیپر بیٹر دائیں ہیمسٹرنگ میں تکلیف ہوئی
ذیشان مہتاب بدھ 24 اپریل 2024 - -
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: نیویارک کے سٹیڈیم کی پچ کنڈیشن، تکمیل کی تاریخ، ٹکٹ کی قیمتیں سامنے آگئیں
34000 نشستوں پر مشتمل یہ سٹیڈیم ٹورنامنٹ کے دوران 8 میچوں کی میزبانی کی تیاری کر رہا ہے جس میں 9 جون کو حریف بھارت اور پاکستان کے درمیان ٹاکرا بھی شامل ہے
ذیشان مہتاب بدھ 24 اپریل 2024 - -
نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ممکنہ پاکستانی پلیئنگ الیون سامنے آگئی
فخر زمان کی واپسی کا امکان، پاکستان تین سیمرز اور تین سپنرز کے ساتھ میچ میں جا سکتا ہے
ذیشان مہتاب بدھ 24 اپریل 2024 - -
پی سی بی کی یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی دعوت
چیئرمین پی سی بی کی ہدایت پر 140 بچوں کیلئے فرسٹ کلاس انکلوژر کی ٹکٹس فراہم کردی گئیں
ذیشان مہتاب بدھ 24 اپریل 2024 - -
شاداب خان پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرتا دیکھنے کے خواہاں
ہمیں بڑی ٹیموں کیخلاف اچھے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ کھیلنا ہوگا، ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے ٹیم کو مضبوط کمبی نیشن بنانا چاہیے : آل رائونڈر
ذیشان مہتاب بدھ 24 اپریل 2024 - -
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ جمعرات کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
شکیب الحسن کے آئندہ ماہ زمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں واپسی کے امکانات
منگل 23 اپریل 2024 -
Latest News about T20 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about T20. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ٹی ٹونٹی سے متعلقہ مضامین
ٹی ٹونٹی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.