T20 - Urdu News
ٹی ٹونٹی ۔ متعلقہ خبریں
-
کمشنر لاہور کی زیر صدارت پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچز کی سکیورٹی و انتظامات کے حوالے سے اجلاس
بدھ 17 اپریل 2024 - -
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ جیتنے والی قومی ڈیف کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں تقریب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر وزیرکھیل فیصل ایوب کھوکھر نے 95لاکھ روپے کی انعامی رقوم کے چیک تقسیم کئے پنجاب لیگ کا آغاز جلد ہوگا،خواتین کی پنک گیمز بھی ... مزید
بدھ 17 اپریل 2024 - -
کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت پاک نیوزی لینڈ کرکٹ میچز میں سکیورٹی و میونسپل انتظامات کے حوالے سے اجلاس
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ دو ٹی ٹونٹی میچز کا انعقاد 25اپریل اور 27اپریل 2024 کو نشتر کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا
بدھ 17 اپریل 2024 - -
sپاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی
ش*دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی
بدھ 17 اپریل 2024 - -
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
بابر نے 290 ٹونٹی ٹونٹی میچوں میں 11 سنچریوں اور 87 ففٹیز کی مدد سے 10495 رنز بنائے ہیں، 129.32 کے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ ان کی اوسط 44.28 ہے
ذیشان مہتاب بدھ 17 اپریل 2024 -
ٹی ٹونٹی سے متعلقہ تصاویر
-
’سلیکشن کمیٹی نے بڑے ناموں کی کمزور ٹیم منتخب کی‘، محمد حفیظ کی موجودہ کمیٹی پر کڑی تنقید
بابر اعظم کو کسی وجہ سے کپتانی سے ہٹایا گیا لیکن پھر بنا دیا گیا ، شاہین آفریدی کو 2 ماہ میں ہی ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کی کوئی ٹھوس وجہ نہ بتائی گئی : سابق ٹیم ڈائریکٹر
ذیشان مہتاب بدھ 17 اپریل 2024 - -
نیوزی لینڈ سیریز، پی سی بی نے پنجاب حکومت سے دو بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں
محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے دو بلٹ پروف گاڑیاں دینے کیلئے فائل ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو بھجوا دی
ذیشان مہتاب بدھ 17 اپریل 2024 - -
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی بارش کی نذر ہونے کا خدشہ، جمعرات کو دن کے وقت 40 فیصد اور رات کے وقت 70 فیصد بارش کا امکان
ذیشان مہتاب بدھ 17 اپریل 2024 - -
بنگلہ دیش نے مشتاق احمد کو سپن باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا
مشتاق احمد رواں سال ستمبر میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں شیڈول آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اختتام تک بنگلہ دیشی ٹیم کے ساتھ کام کریں گے
ذیشان مہتاب بدھ 17 اپریل 2024 - -
پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز (کل)سے ہوگا
بدھ 17 اپریل 2024 - -
کیویز کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آ گئی
راولپنڈی ٹاکرے کے دوران شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیے جانے کا امکان، محمد عامر 4 برس بعد پاکستان کی جانب سے پہلا میچ کھیلیں گے
محمد علی بدھ 17 اپریل 2024 -
-
نیوزی لینڈ سیریز: قومی کرکٹرزکا انڈور کرکٹ کھیل کر ٹائم پاس
فخر زمان کے بیٹے نے بھی انڈور کرکٹ میں حصہ لیا
منگل 16 اپریل 2024 - -
ہیڈکوچ اظہر محمود نے قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کوجوائن کرلیا
منگل 16 اپریل 2024 - -
جنوبی افریقا اور سری لنکا کی ویمن ٹیموں کے درمیان آخری میچ کل کھیلا جائے گا
میزبان جنوبی افریکا کی ویمن ٹیم کو سری لنکن ویمن کے خلاف 1-0کی برتری حاصل ہے
منگل 16 اپریل 2024 - -
ویسٹ انڈیز کے خلاف اچھی تیاری ہے، سپنرز کی کارکردگی اہم ہوگی، سدرہ آمین
منگل 16 اپریل 2024 - -
بابر اعظم کو 4 ہزار ٹی ٹونٹی رنز مکمل کرنیوالے پہلے پاکستانی بیٹر بننے کا موقع مل گیا
بابر اب تک 3698 رنز سکور کرچکے ، اس تاریخی کارنامے کو مکمل کرنے کے لیے انہیں 302 رنز درکار ہیں
ذیشان مہتاب منگل 16 اپریل 2024 - -
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ 18 اپریل کو کھیلا جائے گا
منگل 16 اپریل 2024 - -
جنوبی افریقا اورسری لنکا کی ویمن ٹیموں کے درمیان آخری ون ڈے کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائیگا
منگل 16 اپریل 2024 - -
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ 18 اپریل کو کھیلا جائے گا
منگل 16 اپریل 2024 - -
گلین میکسویل آئی پی ایل سے اکتا گئے، غیرمعینہ مدت کیلئے بریک لے لی
سن رائزر حیدر آباد کے خلاف میچ کے لیے خود ڈراپ ہونے کا کہا ہے : آسٹریلوی کرکٹر
ذیشان مہتاب منگل 16 اپریل 2024 -
Latest News about T20 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about T20. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ٹی ٹونٹی سے متعلقہ مضامین
ٹی ٹونٹی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.