Syed Mustafa Kamal - Urdu News
سید مصطفی کمال ۔ متعلقہ خبریں
مصطفی کمال کراچی کے سابقہ ناظم ہیں۔ آپ کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے تھا جو پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد سندھ کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ہے۔ 2016 میں انھوں نے متحدہ قومی موومنٹ چھوڑ دیا اور 3 مارچ، 2016ء میں اپنی نئی تنظیم کی بنیاد رکھی۔ 3 مارچ 2016ء کومصطفٰی کمال اور انیس قائمخانی نے مشترکہ پریس کانفرنس کیا جس میں انہوں نے اپنی ایک الگ جماعت بنانے کا اعلان کیا۔اس نئے جماعت کا نام انہوں نے اس وقت نہیں رکھا تاہم اس جماعت کے پرچم کے بارے میں انہوں نے کہا کہ ہمارے جماعت کا پرچم وہی ہو گا جو پاکستان کا قومی پرچم ہے
-
چالیس سالہ ایم کیو ایم کے شہدا کی قربانی کا ثمر ہے جن کے خون سے جلنے والے چراغ کی روشنی سے آج اجالا ہے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
ہم مہاجر قومی موومنٹ تھے تو اس وقت ہم نے غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو ایوانوں میں بھیج کر ایسا انقلاب لانے جو آج تک کوئی نہیں لاسکا،سربراہ ایم کیوایم پاکستان
اتوار 17 مارچ 2024 - -
سید مصطفیٰ کمال کی اخوت فاؤنڈیشن کے سربراہ سے ملاقات، نوجوانوں کو روزگار اور تعلیم کیلئے بلا سود قرضوں کی فراہمی پر تبادلہ خیال
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
سندھ ہائی کورٹ میں این اے 242 سے پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار داوا خان صابر نے آئینی درخواست دائر کردی
پیر 11 مارچ 2024 - -
عام انتخابات میں کراچی سے چور جیت گئے اور ہم باہر ہیں ،ریحانہ ڈار
ہم خواتین کے حقوق پر بات کرتے ہیں لیکن یہاں خواتین کے ساتھ ہی ناانصافی ہورہی ہے،آفتاب جہانگیر کے ہمراہ پریس کانفرنس
جمعہ 8 مارچ 2024 - -
وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ
آصف زرداری صدر مملکت کے عہدے کیلئے نامزد ،تمام اتحادی جماعتوں نے توثیق کردی ہم نے کشتی کوپارنہ لگایاتوتاریخ ہمیں معاف نہیں کریگی،ہمیں محنت، محنت اور صرف محنت کرنی ہے،شہبازشریف �ارچ ... مزید
جمعرات 7 مارچ 2024 -
سید مصطفی کمال سے متعلقہ تصاویر
-
۵ جس طرح بھاری اکثریت سے مجھے کامیاب کروایا اسی طرح انھیں بھی ہم نے کامیاب کروانا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف
y وزیراعظم شہباز شریف نے آصف زرداری کو صدر کہہ کر مخاطب کیا
جمعرات 7 مارچ 2024 - -
دنیا چاند پرپہنچ گئی اورہم پانی کو ترس رہے ہیں، مصطفی کمال
ایک غریب آدمی جس کی تنخواہ 20 سے 25 روپے ہی ہے، وہ سات ہزارکا پانی کیسے خرید سکتا ہے، میڈیا سے بات چیت
جمعرات 7 مارچ 2024 - -
ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل، ایڈہاک کمیٹی قائم،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سربراہ ہوں گے
ایڈہاک کمیٹی میں مصطفی کمال، فاروق ستار، نسرین جلیل، انیس قائمخانی، کیف الوری اور رضوان بابربھی شامل
بدھ 6 مارچ 2024 - -
ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل کر کے اسکی تنظیم نو کی جائے گی، ترجمان
بدھ 6 مارچ 2024 - -
لله*لورالائی میں محکمہ پولیس کے اہلکاروں کی جائز پروموشن عرصہ دراز سے روکنا قابل مذمت ہے، مصطفی کمال کاکڑ
اہلکاروں اور افسروں کی پروموشن جلد از جلد کرکے محکمہ اپنے ملازمین کی حوصلہ افزائی کریں، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی لورالائی
بدھ 6 مارچ 2024 - -
وفاقی کابینہ کی تشکیل کے معاملے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قریبی رفقا سے مشاورت مکمل
محمد اورنگزیب کو وزیرِ خزانہ، خواجہ آصف کو وزیرِ دفاع، اسحاق ڈار کو وزیرِ خارجہ بنائے جانے کا امکان
بدھ 6 مارچ 2024 -
-
خالد مقبول صدیقی کی پارٹی اراکین اسمبلی کو اپنے حلقوں میں رہ کر عوامی مسائل حل کرنے کی ہدایت
منگل 5 مارچ 2024 - -
(ن) لیگ ایم کیو ایم کو پورٹ شپنگ اور آئی ٹی کی وزارت دینے پر رضا مند ہوگئی
ایم کیو ایم پاکستان کو وفاقی کابینہ کے پہلے مرحلے میں دو وزارت دینے کے معاملات طے پا گئے
پیر 4 مارچ 2024 - -
وزیراعظم کا انتخاب،ایم کیو ایم کا شہباز شریف کو ووٹ دینے کا فیصلہ
انشاء اللہ (آج) شہباز شریف وزیراعظم بن جائیں گے،مصطفی کمال کی گفتگو
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
فروری کو ہنگامہ آرائی: پولیس نے مصطفی کمال کیخلاف رپورٹ جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کے درمیان تین نکات پر مشتمل معاہدہ طے پا گیا،دستخط بھی کردیئے گئے
دونوں جماعتوں نے اقتدار کو عوام تک منتقل کرنے اور عوام کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ کیا، معاہدے کا مقصد عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا ہے ،آج دو بڑی سیاسی جماعتوں ... مزید
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
بلدیاتی اختیارات پر قابض پیپلز پارٹی نالوں کی صفائی کی ذمہ دار ہے،حافظ نعیم الرحمن
جماعت اسلامی اور الخدمت کے رضا کاروں کو 9ٹائونز میں ریلیف سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں، جن امیدواروں کو لوگوں نے مسترد کردیا وہ حلف اٹھارہے ہیں،ویڈیو ... مزید
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
قومی اسمبلی اجلاس کے پہلے روز بعد ہی ایم کیو ایم پاکستان نے ملک کی پچیس کروڑ عوام کا مقدمہ جیت لیا
مسلم لیگ ن کا اقتدار و وسائل عوام کی دہلیز تک منتقل کرنے پر اصولی اتفاق، معاہدے سے اٹھارہویں ترمیم کا اسکی روح کے مطابق نفاذ یقینی ہوجائیگا،مسلم لیگ ن کی عوام کے بنیادی ... مزید
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
** اپ ڈیٹ**
ؔپاکستان مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کے درمیان تین نکات پر مشتمل معاہدہ طے پا گیا،دستخط بھی کردیئے گئے دونوں جماعتوں نے اقتدار کو عوام تک منتقل کرنے اور عوام کو بااختیار ... مزید
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
مسلم لیگ(ن)اور متحدہ قومی موومنٹ کے درمیان آئینی ترمیم کے حوالے سے معاہدہ ، رہنمائوں کا تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطے پر اتفاق
جمعہ 1 مارچ 2024 -
Latest News about Syed Mustafa Kamal in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Syed Mustafa Kamal. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سید مصطفی کمال کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سید مصطفی کمال کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
سید مصطفی کمال سے متعلقہ مضامین
-
جیسنڈا، ٹرمپ دو نام دو کردار
ادھر نیوزی لینڈ اپنی اسمبلیوں میں تلاوت کرا رہا تھا لوگ سرکاری ٹیلی ویژن پر جمعے کی اذان اور خطبہ سن رہے تھے ایسے میں امریکی صدر نے نفرت انگیز پیغام دے کر لوگوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کی ہے۔ امریکی ..
-
مہاجر سیاست پر پابندی
شہرنگاراں میں 30سال تک مہاجروں کے نام سے سیاست ہوتی رہی لیکن اب کراچی کے سیاسی حلقوں میں یہ باتیں ہورہی ہیں کہ کیا ایم کیو ایم کا باب بند ہونے والا ہے۔ اس دوران 10سالہ پلان تیار کرلیا گیا ہے
-
پاکستان اور ترکی کے انتخابات
بیشتر عالمی تجزیہ کاروں کی آراء کے برعکس صدر ایردوان اور آق پارٹی کی فتح ایک دنیا کو حیران کرگئی
-
مشرف لیگ کے رہنماوں کی مصطفی کمال پارٹی میں شمولیت
جس انداز سے لوگ ان کی پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں اس سے ماضی میں بننے والی کنگز پارٹیوں کی یاد بھی تازہ ہو رہی ہے کہ کس طرح ”خفیہ ہاتھ“ سرگرم ہوتے ہیں اور لوگ جوق در جوق ایک ہی دروازے پر دستک ..
-
مصطفی کمال اور سندھی قوم پرست ایک ہوں گے؟
سندھ اسمبلی کے کم و بیش ڈیڑھ درجن حلقے ایوان میں نمائندگی سے محروم ہیں کچھ پر ضمنی الیکشن ہوتے ہیں تو کچھ ارکان اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کرنے کے باوجود اسمبلی میں اسپیکر کے سپرد نہیں کئے اور ..
-
الطاف حسین کا زوال
مصطفی کمال، مجرمانہ غفلت۔۔۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ایک سائیکل سے سیاست کا آغاز کیا اور چند سالوں کے اندر پاکستان کی شہہ رگ کراچی کے مطلق العنان لیڈر بن گئے۔ الطاف حسین نے سندھ کی سیاست ..
مزید مضامین
سید مصطفی کمال سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.