Syed Mehdi Shah - Urdu News
سیّدمہدی شاہ ۔ متعلقہ خبریں
گلگت بلتستان کے پہلے وزیر اعلیٰ سید مہدی شاہ 1954ء میں گلگت بلتستان کے ضلع سکردو کے گاؤں سیک میدان میں پیدا ہوئے۔ وہ گلگت بلتستان کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر ہیں اور گذشتہ لگ بھگ 40 سال سے اس جماعت سے وابستہ ہیں۔ اس عرصے کے دوران وہ گلگت بلتستان کے لیے پی پی پی سیکریٹری جنرل سمیت مختلف عہدوں پر فائز رہے۔
-
گورنرگلگت بلتستان سے مسلم لیگ لاہورکے جنرل سیکرٹری ندیم پہلوان کی ملاقات
ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال سمیت گلگت بلتستان کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی
منگل 23 اپریل 2024 - -
چوہدری شجاعت حسین سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی ملاقات
وفاقی حکومت کو گلگت بلتستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ‘ سربراہ پاکستان مسلم لیگ
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
بلتستان امن رواداری مذہبی ہم آہنگی کا ایک مرکز ہے، گورنر سید مہدی شاہ
ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے سنٹرل جیل مناور گلگت کا دورہ کیا اور قیدیوں کے ساتھ ملاقات کی
ہفتہ 30 مارچ 2024 - -
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی شانگلہ میں دہشتگرد حملے کی مذمت
منگل 26 مارچ 2024 -
سیّدمہدی شاہ سے متعلقہ تصاویر
-
یوم پاکستان کے خصوصی موقع پر چنار باغ گلگت میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
یوم پاکستان کے موقع پر گلگت بلتستان کے 8 افراد کو زندگی کے مختلف شعبوں میں شاندار خدمات انجام دینے پر سول اعزازات سے نوازا گیا
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
پی پی پی انجینئرنگ فورم کے صدر نیئر احمدرشتہء ازدواج میں منسلک ہوگئے
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
شہریوں کی شکایات پر کام کاجائزہ لینے کیلئے ڈی سی جہلم کا محلہ مہدی شاہ کا دورہ
منگل 27 فروری 2024 - -
چوبیس اسپیشل کوآرڈینیٹرز کی جگہ دس اسپیشل کوارڈینیٹرز لینے کی سمری منظوری کرلی گئی ہے، گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ
منگل 27 فروری 2024 - -
لاڑکانہ:نوڈیرو میں نوجوان نے خودکشی کرلی
بدھ 21 فروری 2024 -
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار ،حکومت سازی کے لئے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطوں پر اتفاق
منگل 13 فروری 2024 - -
حیدرآباد سے پیپلز پارٹی تاریخی فتح حاصل کریگی، اردو بولنے والے عوام نفرت ،تشدد کی سیاست کو بیزار چکے ہیں، عاجز دھامرہ
بدھ 7 فروری 2024 - -
د*حیدرآباد سے پیپلز پارٹی تاریخی فتح حاصل کرے گی ، سینیٹر عاجز دھامرہ ہمارے اردو بولنے والے عوام نفرت اور تشدد کی سیاست کو بیزار چکے ہیں اب وہ اپنے علاقوں میں خوشحالی ... مزید
بدھ 7 فروری 2024 - -
پولی ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کے قیام سے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے میں مدد ملے گی ، گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ
اتوار 4 فروری 2024 - -
گلگت بلتستان میں آٹے پر سبسڈی ختم کرنے اور ٹیسکوں کے نفاذ پر پہیہ جام اور شٹرڈاﺅن ہڑتال
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات ‘آٹے پر سبسڈی سمیت دیگر مطالبات پر بات چیت‘ پر امید ہوں آٹا سبسڈی کا معاملہ جلد حل ہوجائے گا . صدر ... مزید
منگل 30 جنوری 2024 - -
ڈنڈا ہر مسئلے کا حل نہیں، ڈنڈے سے معاملہ ٹھیک نہیں ہوگا، عارف علوی
میں کہتا کچھ ہوں ٹی وی پر چلتا کچھ اور ہے، معاملہ کچھ ہوتا ہے اور پیغام کچھ اور جاتا ہے،صدر مملکت کاجامعہ کراچی میں 31 ویں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب
فیصل علوی ہفتہ 27 جنوری 2024 - -
نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل خیبر پختونخوا ناورخواتین کا ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اپنے نام کر لیا
ہفتہ 27 جنوری 2024 - -
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی ملاقات
جمعہ 26 جنوری 2024 - -
صدرمملکت سے گورنرگلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی ملاقات ، گلگت -بلتستان کی مجموعی صورتحال پر گفتگو
جمعہ 26 جنوری 2024 -
Latest News about Syed Mehdi Shah in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Syed Mehdi Shah. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سیّدمہدی شاہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سیّدمہدی شاہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
سیّدمہدی شاہ سے متعلقہ مضامین
سیّدمہدی شاہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.