Stock Exchange - Urdu News
اسٹاک ایکسچینج ۔ متعلقہ خبریں
-
گیس قیمتوں کے تعین کیلئے نیا طریقہ کار متعارف کرانے کا فیصلہ
پنجاب کے صارفین کے لیے گیس سستی ہونے کا امکان، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان کی صنعتوں کو مہنگی گیس ملے گی
ساجد علی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
بدھ 17 اپریل 2024 - -
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
بدھ 17 اپریل 2024 - -
پاکستانی معیشت پھر ترقی کی طرف گامزن ہو رہی ہی:ملک افضل کھوکھر
wآئندہ سال کے دوران ترقی کی شرح 2 فیصد سے 2.3 فیصد تک بڑھے گی
بدھ 17 اپریل 2024 - -
مغل انرجی، مغل آئرن اینڈ اسٹیل انڈسٹریز کی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی نے اپنے 10فیصد شیئرز نئے سرمایہ کاروں کو فروخت کرنے کا عمل شروع
بدھ 17 اپریل 2024 -
اسٹاک ایکسچینج سے متعلقہ تصاویر
-
9 مئی کے کیسز جلد اپنے منطقی انجام تک پہنچیں گے، عطا تارڑ
حکومت کے آتے ہی معیشت کے حوالے سے مثبت خبریں سامنے آرہی ہیں،ثمرات عوام تک پہنچیں گے، اپوزیشن ملکی ترقی میں ہمارا ساتھ دے ، بلوچستان میں اپوزیشن جماعت کا پہلا جلسہ ناکام ... مزید
بدھ 17 اپریل 2024 - -
پاکستانی معیشت پھر ترقی کی طرف گامزن ہو رہی ‘ملک افضل کھوکھر
آئندہ سال کے دوران ترقی کی شرح 2 فیصد سے 2.3 فیصد تک بڑھے گی‘رکن قومی اسمبلی
بدھ 17 اپریل 2024 - -
سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
منگل 16 اپریل 2024 - -
سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
آج کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 466 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، گزشتہ روز انڈیکس 70 ہزار 500 سے اوپر کی سطح پر بند ہوا تھا
ساجد علی منگل 16 اپریل 2024 - -
کراچی میں وقفے وقفے سے بارش کے دوران بجلی کی فراہمی مستحکم رہی، کے الیکٹرک کا دعویٰ
اتوار 14 اپریل 2024 - -
ظ*وزیر اعلی مریم نواز کا معاشی اشاریے بہتر پر ہونے پر وزیراعظم کو خراج تحسین
ئ*آئی ایم ایف کے ساتھ نئے اقتصادی پروگرام سے معیشت میں مزید بہتری آئے گی، مریم نواز
اتوار 14 اپریل 2024 -
-
وزیر اعلی ٰپنجاب کا معاشی اشاریے بہتر پر ہونے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خراج تحسین
اتوار 14 اپریل 2024 - -
وزیر اعلی مریم نواز کا معاشی اشاریے بہتر پر ہونے پر وزیراعظم کو خراج تحسین
نواز شریف کی رہنمائی میں معیشت پھر ترقی کی طرف گامزن ہے، معاشی پالیسیوں کے ثمرات نمایاں ہو رہے ہیں ،تاریخ میں پہلی بار اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 70 ہزار کی نفسیاتی حد عبور ... مزید
اتوار 14 اپریل 2024 - -
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا معاشی اشاریے بہتر پر ہونے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خراج تحسین
محمد نواز شریف کی رہنمائی میں معیشت پھر ترقی کی طرف گامزن ہے، مسلم لیگ ن کی معاشی پالیسیوں کے ثمرات نمایاں ہو رہے ہیں آئی ایم ایف، ایشین ڈویلپمنٹ بنک سمیت بڑے عالمی مالیاتی ... مزید
اتوار 14 اپریل 2024 - -
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 70 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا
0 انڈیکس 694 پوائنٹس کے اضافے سے 70 ہزار 314 پر بند ہوا
منگل 9 اپریل 2024 - -
سٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ پہلی بار 69 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور
کے ایس ای 100 انڈیکس 586 پوائنٹس کے اضافے سے 69003 پوائنٹس کی سطح پر آگیا
پیر 8 اپریل 2024 - -
سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت
سجاول میں 12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ ملا ہے،او جی ڈی سی ایل
پیر 8 اپریل 2024 - -
ملک میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا
سندھ کے شہر سجاول میں 12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ ملا، او جی ڈی سی ایل
پیر 8 اپریل 2024 - -
ملک میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا
سندھ کے شہر سجاول میں 12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ ملا۔ او جی ڈی سی ایل
ساجد علی پیر 8 اپریل 2024 - -
کوشش ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک آئی ایم ایف کے ساتھ نیا معاہدہ ہوجائے،محمد اورنگزیب
سازگار ماحول فراہم کرکے ایکسپورٹ بڑھائی جاسکتی ہے، ڈالر ختم تو نمو ختم اور پھر آئی ایم ایف کی مدد مانگنی پڑ جائے گی،گفتگو
فیصل علوی پیر 8 اپریل 2024 -
Latest News about Stock Exchange in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Stock Exchange. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اسٹاک ایکسچینج سے متعلقہ مضامین
-
16 دسمبر 2014 یوم سیاہ!
16 دسمبر 2014 کی صبح پاکستانی تاریخ کی تاریک صبح تھی۔ مایں اپنے لخت جگروں کو صبح غسل دے کر ناشتہ بنا کر علم کے حصول کے لیے اسکول بھیج رہیں تھیں۔ایک ماں کو اپنے جگر کے ٹکڑوں کو خود اسکول چھوڑ کر آرہی تھی ..
-
نیا پاکستان اور پرانے مسائل غربت ،مہنگائی اور بے روزگاری
اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ افسوسناک ہے
-
جدید دجّال کا نیا جنجال
موجودہ صورتحال کاتجزیہ کرنے کیلئے یہ جانناضروری ہے کہ کن مفادات اورمقاصدکے پیش نظر امریکانے افغانستان میں قدم رکھا؟کیا امریکا افغانستان میں اپنے مفادات کے حصول میں کامیاب ہوا؟ اگرہاں توافغان ..
-
ایمنسٹی سکیم سے ملک میں ڈالر کی بھرمار
نئی حکومت کےلئے اقتصادی ترجیحات کا تعین مشکل ترین مرحلہ
-
آئندہ تین ماہ ملکی معیشت کے لئے امتحان
2018کے الیکشن سے پہلے سیاسی حلقوں میں یہ بحث ہورہی تھی کہ ملک کے معاشی حالات اس قدر خراب ہوگئے ہیں کہ سیاسی جماعتیں حکومت بنانے کے تصور سے کانپ جائیں گی۔ اگرچہ تحریک انصاف نے یہ چیلنج قبول کیا ہے لیکن ..
-
پاکستانی مرکزی بینک اور عالمی اداروں کی رپورٹس
گذشتہ دنوں پاکستان کے مرکزی بینک نے اپنی تازہ دو ماہی رپورٹ جاری کی اور اس سے کچھ دن قبل سالانہ جائزہ بھی پیش کیا گیا تھا جس میں ملک کی موجودہ معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا گیاہے۔اسکے علاوہ ..
مزید مضامین
اسٹاک ایکسچینج سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.