Stock Exchange - Urdu News
اسٹاک ایکسچینج ۔ متعلقہ خبریں
-
چین کا پاکستان میں دو بڑے ڈیم منصوبوں پر کام روکنے کا اعلان
ڈی ڈبلیو جمعہ 29 مارچ 2024 - -
پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے،وفاقی وزیرخزانہ
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
ملک کی تعمیر و ترقی میں سٹاک ایکسچینج کی حمایت شامل رہے گی،ڈاکٹر شمشاد اختر
ملک کی آمدنی کو ڈیجیٹلائز کرنا سرمایہ کاری کیلئے بہتر ہو گا، کیپیٹل مارکیٹ اور بینکنگ کے شعبے کے رابطے مضبوط بنانے کی ضرورت ہے،چیئرپرسن پاکستان سٹاک ایکسچینج کا تقریب ... مزید
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 - -
پاکستان سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ کی حیثیت 6 ماہ کیلئے برقرار رکھنے میں کامیاب
پاکستان کم از کم سرمایہ کاری کے قابل مارکیٹ کیپٹلائزیشن کی حد پاس کرنے میں کامیاب رہا،بلوم برگ
جمعرات 28 مارچ 2024 -
اسٹاک ایکسچینج سے متعلقہ تصاویر
-
پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت برقرار
پاکستان کی مستحکم حکومت میسر آئی ہے، پاکستان کی نئی حکومت کی سربراہی ریفارمز دوست وزیرِ اعظم کے ہاتھ میں ہے، رپورٹ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پاکستان سٹاک ایکسچینج، انڈیکس 67ہزار کی نئی تاریخی بلند سطح پر پہنچ گیا
آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی 614 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 67 ہزار 162 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے
فیصل علوی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، بلند ترین سطح کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
بدھ 27 مارچ 2024 - -
خیبر پختونخوا: خودکش حملے میں پانچ چینی ڈیم ورکر اور ان کا پاکستانی ڈرائیور ہلاک
ڈی ڈبلیو منگل 26 مارچ 2024 - -
قومی ایئرلائن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں پانچ نئے چہرے شامل
پیر 25 مارچ 2024 - -
قومی ایئرلائن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں پانچ نئے چہرے شامل،اسٹاک ایکسچینج کوآگاہ کردیا گیا
پیر 25 مارچ 2024 -
-
اسٹاک ایکسچینج میں پی آئی اے کے شیئرز میں 600 فیصد کا ریکارڈ اضافہ
جمعہ 22 مارچ 2024 - -
اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز تیزی، 51 فی صد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں
کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 229.20پوائنٹس کے اضافے سے 65731.79پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا
بدھ 20 مارچ 2024 - -
صدر مملکت سے متحدہ عرب امارات کے سفیر عماد عبید ابراہیم سلیم الزابی کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
تجارت، معیشت، ہوا بازی، قابل ِتجدید توانائی، موسمیاتی تبدیلی اور انسانی وسائل کی ترقی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہوگا،زر داری
پیر 18 مارچ 2024 - -
صدرمملکت سے امریکی سفیر کی ملاقات، تجارتی وسرمایہ کاری تعلقات بڑھانے کی ضرورت پر زور
امریکی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، پاکستان کی اولین ترجیح اقتصادی اور سیکیورٹی چیلنجز پر قابو پانا ہے، صدرآصف زرداری کی امریکی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 18 مارچ 2024 - -
صدرمملکت آصف علی زرداری سے متحدہ عرب امارات کے سفیر عماد عبید ابراہیم سلیم الزابی کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پیر 18 مارچ 2024 - -
ملک دشمن جماعت نے 9 مئی کیا، عطا تارڑ
ملک دشمن جماعت آئی ایم ایف کیساتھ پروگرام کو سبوتاژکرنا چاہتی ہے، وزیراطلاعات
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
مسلسل 3 روز کی مندی کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 ہزار سے زائد پوائںٹس کے اضافے سے 65 ہزار پوائنٹس کی حد سے اوپر چلا گیا
محمد علی جمعرات 14 مارچ 2024 - -
ایس ای سی پی نے کمپنیوں کے اضافی حصص جاری کرنے کے ریگولیشنز میں ترامیم کر دیں
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
2 کاروباری ایام میں سرمایہ کاروں کے سوا 200 ارب روپے ڈوب گئے
محمد علی بدھ 13 مارچ 2024 -
Latest News about Stock Exchange in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Stock Exchange. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اسٹاک ایکسچینج سے متعلقہ مضامین
-
16 دسمبر 2014 یوم سیاہ!
16 دسمبر 2014 کی صبح پاکستانی تاریخ کی تاریک صبح تھی۔ مایں اپنے لخت جگروں کو صبح غسل دے کر ناشتہ بنا کر علم کے حصول کے لیے اسکول بھیج رہیں تھیں۔ایک ماں کو اپنے جگر کے ٹکڑوں کو خود اسکول چھوڑ کر آرہی تھی ..
-
نیا پاکستان اور پرانے مسائل غربت ،مہنگائی اور بے روزگاری
اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ افسوسناک ہے
-
جدید دجّال کا نیا جنجال
موجودہ صورتحال کاتجزیہ کرنے کیلئے یہ جانناضروری ہے کہ کن مفادات اورمقاصدکے پیش نظر امریکانے افغانستان میں قدم رکھا؟کیا امریکا افغانستان میں اپنے مفادات کے حصول میں کامیاب ہوا؟ اگرہاں توافغان ..
-
ایمنسٹی سکیم سے ملک میں ڈالر کی بھرمار
نئی حکومت کےلئے اقتصادی ترجیحات کا تعین مشکل ترین مرحلہ
-
آئندہ تین ماہ ملکی معیشت کے لئے امتحان
2018کے الیکشن سے پہلے سیاسی حلقوں میں یہ بحث ہورہی تھی کہ ملک کے معاشی حالات اس قدر خراب ہوگئے ہیں کہ سیاسی جماعتیں حکومت بنانے کے تصور سے کانپ جائیں گی۔ اگرچہ تحریک انصاف نے یہ چیلنج قبول کیا ہے لیکن ..
-
پاکستانی مرکزی بینک اور عالمی اداروں کی رپورٹس
گذشتہ دنوں پاکستان کے مرکزی بینک نے اپنی تازہ دو ماہی رپورٹ جاری کی اور اس سے کچھ دن قبل سالانہ جائزہ بھی پیش کیا گیا تھا جس میں ملک کی موجودہ معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا گیاہے۔اسکے علاوہ ..
مزید مضامین
اسٹاک ایکسچینج سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.