Siraj Ul Haq - Urdu News
سراج الحق ۔ متعلقہ خبریں
سراج الحق خان پاکستان کے باعزت سیاستدان ہیں جوکہ جماعت اسلامی کا امیر بھی ہیں۔آپ کی پیدائش پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں ثمرباغ کے گاوں میں ہوئی۔آپ اس سے قبل خیبرپختونخوا کے صوبائی اسمبلی میں متعدد مرتبہ منتخب ہوئے۔آپ ایک انتہائی سادہ مزاج کے مالک ہیں۔
-
eفلسطین میں خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے،اسداللہ بھٹو
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
جماعت اسلامی سندھ کے تحت قباء آڈیٹوریم میں القدس کانفرنس
عالمی ادارے فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں
بدھ 27 مارچ 2024 - -
ی*امیر جماعت اسلامی پاکستان کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے : قیصر شریف
بدھ 27 مارچ 2024 - -
امیر جماعت اسلامی کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ،گنتی یکم اپریل سے شروع
گنتی مکمل ہونے پر صدر انتخابی کمیشن جماعت اسلامی راشد نسیم نتائج کا اعلان کریں گے ملک بھر سے جماعت اسلامی کی46 ہزار اراکین حق رائے دہی کے اہل تھے‘ترجمان
بدھ 27 مارچ 2024 - -
جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر کے لیے انتخاب کا عمل جاری ہے، قیصر شریف
بدھ 27 مارچ 2024 -
سراج الحق سے متعلقہ تصاویر
-
جماعت اسلامی سندھ کے تحت قباء آڈیٹوریم میں القدس کانفرنس
غزہ میں جنگ بندی کے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے منظورہونے والی قراردادپر فوری مکمل عملدرآمد ،خوراک اور ادویات سمیت ضروریات زندگی کی فراہمی کو یقینی ... مزید
بدھ 27 مارچ 2024 - -
بھارت غاصب اورکشمیریوں کا قاتل ہے ، قوم کو اس کے ساتھ تجارت قبول نہیں،سراج الحق
مسئلہ کشمیر کی کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل تک ہندوستان سے تجارت سمیت کسی قسم کے تعلقات کے حق میں نہیں وزیرخارجہ کے بھارت سے تجارت کرنے ... مزید
پیر 25 مارچ 2024 - -
امیر جماعت اسلامی سراج الحق عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ
پیر 25 مارچ 2024 - -
متنازعہ الیکشن کے نتیجے میں سیاسی عدم استحکام اور پولرائزیشن مزید بڑھے گی
آئی ایم ایف شرائط پر نئے ٹیکسز سے مہنگائی کا طوفان برپا پوگا، قوم کے ساتھ مل کر قوم کا مقدمہ لڑیں گے، ماضی کے قرضوں کا آڈٹ کیا جائے، امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 25 مارچ 2024 - -
امیر جماعت اسلامی سراج الحق عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ
پیر 25 مارچ 2024 - -
ھ*نااہل حکمرانوں کے غلط فیصلے اور عدم توجہی ماحول کی تباہی کا بڑا سبب ہیں: سراج الحق
ًقانون سازی کے ذریعے کمرشل علاقوں میں بھی پودے لگانا ضروری قرار دیا جائے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
اتوار 24 مارچ 2024 -
-
نااہل حکمرانوں کے غلط فیصلے اور عدم توجہی ماحول کی تباہی کا بڑا سبب ہیں، سراج الحق
قانون سازی کے ذریعے کمرشل علاقوں میں بھی پودے لگانا ضروری قرار دیا جائے، امیر جماعت اسلامی
اتوار 24 مارچ 2024 - -
حکومت مسلط کی گئی، خاندانوں کی اجارہ داریاں قائم ہیں، سراج الحق
2018ء میں ایک تو 2024ء میں دوسرا لاڈلا آ گیا، امیر جماعت اسلامی
اتوار 24 مارچ 2024 - -
حکومت مسلط کی گئی، خاندانوں کی اجارہ داریاں قائم ہیں، سراج الحق
2018ء میں ایک تو 2024ء میں دوسرا لاڈلا آ گیا، امیر جماعت اسلامی
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
2018ء میں ایک لاڈلا تھا تو آج 2024ء میں دوسرا لاڈلا آ گیا
حکمرانوں کا ذاتی مفادات کے علاوہ کوئی ایجنڈا نہیں، حکمرانوں نے الیکشن مہم میں بلندوبانگ دعوے کیے،اب کہتے آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
د* ملک میں بدامنی اور ڈاکو راج قائم، مہنگائی اور بے روزگاری کا طوفان ہے
ش* آزمائے ہوئے حکمرانوں کا ذاتی مفادات کے علاوہ کوئی ایجنڈا نہیں:سراج الحق جماعت اسلامی کی منزل صرف حکومت نہیں بلکہ اسلامی، خوشحال اور کرپشن فری پاکستان کی منزل کا حصول ... مزید
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
سلیکشن کے نتیجہ میں وہی لوگ مسلط کردیے گئے جو چارچار بار اقتدا ر میں رہ چکے ،، یہ کمپنی زیادہ دیر نہیں چلے گی،سراج الحق
ان کے نزدیک معیشت کی بہتری کا واحد حل آئی ایم ایف کی غلامی ہے، حکمرانوں سے کہتا ہوں رمضان کے مہینے میں توبہ کرلیں،امیرجماعت اسلامی
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
4 ماہ میں عوام کا سانس لینا مشکل ہو جائے گا
ملک پر 82 ہزار ارب قرضہ ہے، آئی ایم ایف سے اس سے قبل 23بار قرضہ لیا گیا، قوم کو بتایا جائے یہ رقم کہاں گئی؟ مزید قرضوں سے پہلے ماضی کے قرضوں کا آڈٹ کیا جائے، امیر جماعت اسلامی ... مزید
محمد علی ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
سندھ میں امن و امان کی مخدوش صورتحال حکومت کی بدترین ناکامی ہے، لیاقت بلوچ
حکمران اگر عوام کو تحفظ نہیں دے سکتے تو انہیں اقدار کے ساتھ عوام پر مسلط رہنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے، جماعت اسلامی امن مارچ کرکے عوام کی ترجمانی کرے گی،نائب امیرجماعت ... مزید
جمعہ 22 مارچ 2024 - -
&سلیکشن کے نتیجہ میں وہی لوگ مسلط کردیے گئے جو چارچار بار اقتدا ر میں رہ چکے ہیں: سراج الحق
ئ*ان کے نزدیک معیشت کی بہتری کا واحد حل آئی ایم ایف کی غلامی ہے، امیر جماعت اسلامی
جمعہ 22 مارچ 2024 -
Latest News about Siraj Ul Haq in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Siraj Ul Haq. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سراج الحق کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سراج الحق کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
سراج الحق سے متعلقہ مضامین
-
پاک کشمیر اوورسیز کو سلام
‘ پاک کشمیر اوورسیز نے ناصرف اپنے ماضی کے بڑے جلسوں جلوسوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیے بلکہ یہاں کے انتخابی سب سے بڑے ایونٹ کے جلسوں جلوسوں کے ریکارڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
-
اپوزیشن عمران خان کو سلیکٹڈ پرائم منسٹر سے زیادہ اہمیت دینے کے لئے تیار نظرنہیں
وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے اپنے قائد عمران خان کی مدح سرائی میں جب تمام حدود پھلانگ لیں تو پارلیمنٹ نے ان کا’’ ناطقہ‘‘ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
حکومت اور اپوزیشن کا ٹکرائو
-
عمران خان کی سربراہی میں نئے جمہوری دور کا آغاز
انتخابی معرکہ ختم ہوچکا ہے ساتھ ہی عمران خان کا کڑا امتحان شروع ہوگیا ہے۔ دیکھنا ہوگا کہ وہ جس طرح انتخابی مہم میں کامیاب رہا ، ملک و قوم کو مشکلات سے نکالنے میں بھی کامیاب ہوتا ہے یا نہیں۔
-
حکومت پنجاب کیلئے ن لیگ اور پی ٹی آئی میں رسہ کشی !
جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف کی تاریخی فتح ....... عمران خان کا پاکستان کو مدینہ کے طرز کی فلاحی ریاست بنانے کا وعدہ قابل تحسین ہے
-
کیا ” نئے پاکستان “ کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے گا ؟
قوم نے انتخابات میں صو بائیت اور لسا نیت کو مستر د کر دیا وزارت عظمی کی حلف بر داری کے بعد ” آپر یشن “ دو بارہ سندھ کا رخ کرے گا۔
مزید مضامین
سراج الحق سے متعلقہ کالم
-
کسی مائی کے لال میں جرات نہیں کہ تحریک عدم اعتماد لا سکی
(گل بخشالوی)
-
عوام کے اصل مجرم
(عمر خان جوزوی)
-
تحریکِ انصاف ، جماعت اسلامی ، پاکستان عوامی تحریک ، اور ریاست ِ مدینہ!!
(گل بخشالوی)
-
جماعت اسلامی کی عوام بیدار مہم
(خالد محمود فیصل)
-
بڑی مشکل سے ہوتا ہے وطن میں دیدہ ور پیدا
(گل بخشالوی)
-
اس سے بھی برے وقت کا سوچو جاناں
(گل بخشالوی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.