Sindh High Court - Urdu News
سندھ ہائیکورٹ ۔ متعلقہ خبریں
-
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہ مل سکی
سندھ ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کی جلسے کی اجازت سے متعلق درخواست پر انتظامیہ کو اجازت نہ دینے کی معقول وجہ بتانے کی ہدایت انتظامیہ کی جانب سے جلسے میں تاخیر کرائی جارہی ہے ... مزید
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
محکمہ اوقاف اور شہریوں میں زمین کی ملکیت کے تنازع کا کیس، التوا مانگنے پر چیف جسٹس برہم
وکیل پر جرمانہ سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے، وکیل اپنے پیشے کی بے عزتی نہ کریں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
جلسے کی اجازت نہ دینے کی کوئی معقول وجہ بتائیں تو پھر ہم آپ کا ساتھ دیں گے یہ نہ ہو کہ کل آپ معاملات کو سنبھال نہ سکیں،سماعت کے دوران ریمارکس
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
دس سال سے کیس پینڈنگ میں پڑا ہے، آج بھی کہہ رہے ہیں التوا دے دیں،وکیل اپنے پیشے کی بے عزتی نہ کریں،عدالت التوا مانگنے پر وکیل پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتی ہے
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
جب سے چیف جسٹس بنا ہوں ہائیکورٹس کے کسی جج کی جانب سے مداخلت کی شکایت نہیں ملی ہے ،سندھ ہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب
جمعرات 25 اپریل 2024 -
سندھ ہائیکورٹ سے متعلقہ تصاویر
-
ح*عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
عدالتی معاملات میں مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس کا دوٹوک موقف
جب سے میں چیف جسٹس بنا ہوں مجھے ایک بھی جج کی مداخلت سے متعلق شکایت موصول نہیں ہوئی ہے، خطاب
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
تفصیلی خبر
د*عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
سند ھ ہائی کورٹ نے ہالہ کے پی ٹی آئی رہنماؤں مخدوم فضل سمیت دیگر کی 20 بوری گندم چوری کے مقدمے میںحفاظتی ضمانت منظورکرلی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
سندھ ہائی کورٹ نے پتنگ اڑانے والوں کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
سندھ ہائی کورٹ :مہوش حیات اورکبریٰ خان کی عادل راجہ کے خلاف درخواست پر ایف آئی اے کے تفتیشی افسران کو پیش ہونے کا حکم
بدھ 24 اپریل 2024 -
-
لاپتہ 8 شہریوں کی بازیابی کے متعلق درخواستوں پر سماعت 7 مارچ تک ملتوی ، پیش رفت رپورٹس طلب
بدھ 24 اپریل 2024 - -
کریک میرینا تعمیراتی منصوبہ میں مبینہ بے ضابطگیاں ،ملزم احمد قلی خان کی بینک گارنٹی جمع کرانے کی مہلت میں توسیع کی درخواست مسترد
آپ نے بینک گارنٹی جمع نہیں کرائی 12 سال گزر گئے۔ 12 سال بعد بھی بینک گارنٹی جمع کرانے کے بجائے توسیع مانگ رہے ہیں،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
سپریم کورٹ نے جوہڑ جمالی میں 2بھائیوں کی زمین کی ملکیت کے تنازع سے متعلق دائر اپیل مسترد کردی
ایسے اگر کوئی کہہ دے کہ گورنر ہاؤس میرا ہے تو کیا اس کا ہوجائیگا۔ وکیل صاحب 1972 میں جب آپ نے جس سے زمین خریدی اس کا معاہدہ دکھائیں چیف جسٹس کے ریمارکس
بدھ 24 اپریل 2024 - -
لاپتہ افراد کی بازیابی،عدالت کا پولیس کی کوششوں پر عدم اطمینان ،وزرات داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی
منگل 23 اپریل 2024 - -
جماعت اسلامی کے امیدوارمحمد اکبر کی انتخابی عذرداری پر الیکشن کمیشن، ریٹرننگ افسر اور ایم کیو ایم کے امیدوار محمد وسیم کو نوٹس جاری
منگل 23 اپریل 2024 - -
سندھ ہائی کورٹ نے گلشن کنیز فاطمہ سرجانی میں الیکشن نہ کرانے کیخلاف درخواست پررجسٹرار سوسائٹیز کو طلب کرلیا
منگل 23 اپریل 2024 - -
ٹ*کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتہ ہے، چیف جسٹس
پیر 22 اپریل 2024 - -
سندھ ہائی کورٹ، عمران اسماعیل، نجیب ہارون اور دیگر کی درخواستوں پر ڈائریکٹر ایف آئی اے کو انکوائری رپورٹ پر فیصلہ کرنے کا حکم
پیر 22 اپریل 2024 - -
سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم بے نظیربھٹو کے بھائی میر مرتضی بھٹو قتل کیس کی اپیل پرسماعت 29مئی تک ملتوی کردی
پیر 22 اپریل 2024 -
Latest News about Sindh High Court in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sindh High Court. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سندھ ہائیکورٹ سے متعلقہ مضامین
سندھ ہائیکورٹ سے متعلقہ کالم
-
نمرتا کماری سے نوشین کاظمی تک
(شعیب مختار)
-
برنس روڈ فو ڈ اسٹریٹ‘ کراچی کا قدیم ورثہ و شناخت
(شازیہ انوار)
-
نظریہ ضرورت
(سیف اعوان)
-
مچھ اور پاکستان کا اندھا قانون
(سید عباس انور)
-
پی ڈی ایم کا سیاسی رومانس ختم کرنے کا حکومتی منصوبہ ناکام ہو گیا؟
(شعیب مختار)
-
"جےآئی ٹی رپورٹ اور عزیر بلوچ"
(شیخ منعم پوری)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.