Sherry Rehman - Urdu News
شیری رحمان ۔ متعلقہ خبریں
شہربنو رحمان جو اپنی کنیت شیری کے نام سے جانی جاتی ہیں ایک صحافی اور سیاستدان ہیں- بنیادی طور پر آپ صحافی ہیں۔ بے نظیر بھٹو کے ساتھ سیاست میں آئیں اور مارچ ۲۰۰۰ء سے ۲۰۰۹ء تک پاکستان کی وزیر اطلاعات رہیں۔ اپنے موقف پر ڈٹے رہنے پر وزارت کو خیر باد کہا۔ تعمیر مائیکرو فنانس بینک کے صدر اور چیف ایگزیکٹو ندیم حسین ان کے شوہر ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ ان کی اور ان کے شوہر کی غیر منقولہ جائیداد ۹؍کروڑ ۵۸؍لاکھ ۹۰؍ہزار اور منقولہ تقریباً ۴؍کروڑ ۷۹؍لاکھ ۴۲؍ہزار روپے ہے۔ ان کے پاس چھ گاڑیاں ہیں جن کی مالیت ایک کروڑ ۲۵؍لاکھ ۵۵؍ہزار روپے کے لگ بھگ ہے۔ نیز ۱۹۰؍تولے سونے کے زیورات، نقدی اور غیر ملکی کرنسی کے علاوہ تقریباً ۷؍کروڑ روپے بھی رکھتی ہیں جبکہ ان پر تقریباً ۲۰؍کروڑ ۸۰؍لاکھ روپے کا قرض بھی ہے۔
-
سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے پارلیمنٹ میں شورشرابا کر کے دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت تشخص مسخ کرنے کی کوشش کی ،سینیٹر شیری رحمان
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
- سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے پارلیمنٹ میں شورشرابا کرکے دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت تاثر مسخ کرنے کی کوشش کی،شیری رحمان
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
- قائد عوام اور ان نے خاندان کو انصاف کے حصول لئے 45 برس انتظار کرنا پڑا ہے،شیری رحمان
اتوار 14 اپریل 2024 - -
سینیٹ وفاق کی مضبوط علامت ہے ،اس ایوان اور اس کے ارکان کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا، یوسف رضا گیلانی
منگل 9 اپریل 2024 - -
حکومتی اتحاد نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کا اعلان کردیا
چیئرمین سینیٹ کے لیے حکومتی اتحاد کے امیدوار پیپلزپارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی ہیں
ساجد علی منگل 9 اپریل 2024 -
شیری رحمان سے متعلقہ تصاویر
-
حکومتی اتحاد چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حمایت کیلئے جے یو آئی کے پاس پہنچ گیا
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے وفد نے جمعیت علماءاسلام (ف)کے سیکرٹری جنرل مولاناعبدالغفور حیدری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اوریوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے اورتعاون کی درخواست ... مزید
فیصل علوی منگل 9 اپریل 2024 - -
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی چارسدہ آمد ، ایمل ولی خان کی والدہ کی وفات اظہارتعزیت
پیر 8 اپریل 2024 - -
سینیٹ کا اجلاس کل ہوگا، نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے
چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاا نتخاب کیا جائیگا،گیلانی مضبوط امیدوار،پیپلز پارٹی متحرک
پیر 8 اپریل 2024 - -
چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ، پیپلزپارٹی سید یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے لئے متحرک
پیر 8 اپریل 2024 - -
پیپلزپارٹی نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے رابطوں کا عمل تیز کردیا
خصوصی کمیٹی کے اراکین کی جانب سے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطوں میں تیزی لائی گئی ہے
پیر 8 اپریل 2024 - -
پی ٹی آئی نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب چیلنج کردیا
تحریک انصاف کے پانچ سینیٹرز نے انتخاب روکنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
ساجد علی پیر 8 اپریل 2024 -
-
پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کیلئے متحرک، سیاسی جماعتوں سے رابطے
یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں واضح حمایت حاصل ہے، پاکستان پیپلز پارٹی اتحادیوں کے ہمراہ کل سینیٹ میں اپنی واضح برتری ثابت کرے گی۔ پی پی رہنماء شیری رحمان کی گفتگو
ساجد علی پیر 8 اپریل 2024 - -
اسد قیصر کی جانب سے وزیر اعلی خیبر پختون خواہ کو وفاقی حکومت سے روابط ختم کرنے کا مشورہ حیران کن ہے، سینیٹر شیری رحمان
ہفتہ 30 مارچ 2024 - -
اسد قیصر کا خیبرپختونخواہ حکومت کو وفاق سے روابط ختم کرنے کا مشورہ حیران کن ہے
ایک صوبے کو وفاق کیخلاف اکسانہ کوئی سیاست نہیں، پی ٹی آئی اپنے غیرذمہ دارانہ رویوں اور سیاست پر نظر ثانی کرے۔ نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان کا ردعمل
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 30 مارچ 2024 - -
۔سینیٹر شیری رحمان کی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 22 سالہ ماریہ کے وحشیانہ قتل کی مذمت، ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا حکم
ؔبے گناہ عورت کے ساتھ گھناؤنے عمل اور اس کے غیر انسانی قتل کا سن کر دل شدید رنجیدہ ہے اپنے بھائی اور والد کے ہاتھوں ماریہ کا وحشیانہ قتل بنیادی انسانی حقوق، ہماری روایات ... مزید
ہفتہ 30 مارچ 2024 - -
سینیٹر شیری رحمان کی اہل وطن کو یوم پاکستان کی مبارکباد
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
سینیٹر شیری رحمان کی اہل وطن کو یوم پاکستان کی مبارکباد
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
سینیٹرشیری رحمان کی اہل وطن کو یوم پاکستان کی مبارکباد
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
سینیٹر شیری رحمان کی ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے کی شدید مذمت
جمعہ 22 مارچ 2024 - -
اقوام متحدہ کے مطابق 2025 تک پاکستان میں پانی کی شدید قلت ہوگی
ہمارا شمار دنیا کے4 سب سے زیادہ فی کس پانی استعمال کرنے والے ممالک میں ہوتا ہے، ہمیں ذمہ دار شہری بن کر پانی کا استعمال کم کرنا ہوگا۔ نائب صدرپیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 22 مارچ 2024 -
Latest News about Sherry Rehman in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sherry Rehman. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شیری رحمان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ شیری رحمان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
شیری رحمان سے متعلقہ مضامین
-
پا ر لیمنٹ کے اندر یاباہر احتجاج ‘ اپوزیشن تقسیم
تحریک انصاف مرکز ،پنجاب اور کے پی کے میں بر اجمان سند ھ میں پیپلز پارٹی کا دوبارہ یقینی اقتدار ‘ ایم کیوایم کو ساتھ رکھنے کا عندیہ
-
حکومت بند گلی میں داخل ہو گئی!
میمو معاملہ میں تیزی سے حکومت کی صفوں میں ارتعاش۔ شیری رحمن پاکستان کے سب سے اہم سفارتی منصب پر تعینات، سیاسی وعسکری قیادت کے اعتماد پر کس طرح پورا اترتی ہیں۔
مزید مضامین
شیری رحمان سے متعلقہ کالم
-
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
آزاد کشمیر میں تبدیلی آگئی، تحریک ِ انصاف نے میدان مار لیا
(گل بخشالوی)
-
صدارتی آرڈیننس یا مہنگائی بم
(محمد ریاض)
-
سینیٹ انتخابات یا ضمیرفروشی کا بازار ؟
(عتیق چوہدری)
-
پیپلز پارٹی ،بلاول بھٹو اور سندھ کی حکمرانی
(گل بخشالوی)
-
زباں کی چوٹ
(احمد خان )
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.