Sharjeel Memon - Urdu News
شرجیل میمن ۔ متعلقہ خبریں
-
لاڑکانہ ڈویژن کے اضلاع کوپی ایچ ای پمپنگ اسٹیشنز اور پیپلزبس سروس کے لیے آئندہ بجٹ میں اضافی فنڈز مختص کیے جائیں گے،وزیراعلیٰ سندھ
بلاول بھٹو زرداری نے مجھے اور میری کابینہ کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ مقامی سطح پر پارٹی کارکنان کے ساتھ مشاورت کرکے ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں،سید مراد علی ... مزید
منگل 7 مئی 2024 - -
منشیات ایک زہر ہے اور نوجوانوں کو اس کے استعمال سے روکنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ،اقبال احمد لغاری
منگل 7 مئی 2024 - -
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
ہر کارکن تک اپنی رسائی یقینی بناتے ہوئے، ان کی تجاویز سے ایک جامع غریب دوست بجٹ اور ترقیاتی پروگرام مرتب کریں گے،مراد علی شاہ وزیر بلدیات بھی میرے ساتھ موجود ہیں اور ... مزید
منگل 7 مئی 2024 - -
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
منشیات کیخلاف آپریشن جاری رہیگا، پولیس اورانتظامیہ مکمل طورپرایک پیج پرہے،سینئر صوبائی وزیر
منگل 7 مئی 2024 - -
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر ڈویژن کا اجلاس ، بجٹ سمیت دیگر امور زیر بحث آئے
منگل 7 مئی 2024 -
شرجیل میمن سے متعلقہ تصاویر
-
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سکھر پہنچ گئے ، اجلاس میں شرکت
منگل 7 مئی 2024 - -
گورنرسندھ سے گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
بین الصوبائی رابطہ ، دونوں صوبوں کے درمیان وفود کے تبادلوں سمیت دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
پیر 6 مئی 2024 - -
ض*گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات بین الصوبائی رابطہ ، دونوں صوبوں کے درمیان وفود کے تبادلوں سمیت دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ ... مزید
پیر 6 مئی 2024 - -
گورنرسندھ سے گورنرخیبر پختونخواکی ملاقات،دونوں صوبوں کے درمیان وفود کے تبادلوں سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
پیر 6 مئی 2024 - -
دنیا بھر کے معاشروں کو منشیات جیسے مشترکہ چیلنج کا سامنا ہے،شرجیل انعام میمن
صدر زرداری نے اپنے حالیہ دور کراچی میں منعقدہ اجلاس میں منشیات کی لعنت کے خاتمے کیلئے خصوصی ہدایات دی ہیں،وزیراطلاعات سندھ
پیر 6 مئی 2024 - -
ً سندھ حکومت تعلیمی اداروں میں منشیات کے حوالے سے طالب علموں کے رینڈم ٹیسٹ کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے اور اگر خدانخواستہ کسی بچے کا ٹیسٹ مثبت آیا تو ایسی صورت میں اس بچے کا مکمل رازداری کے ساتھ علاج معالجہ ہوگا،شرجیل انعام میمن
پیر 6 مئی 2024 -
-
ھ*ملک آئین پاکستان پر ہی چلتا ہے کسی کی خواہشات پر نہیں چل سکتا، وزیرِ اطلاعات سندھ
ًبانی پی ٹی آئی نے جس ادارے کے خلاف سازش کی آج وہیں سے بھیک مانگ رہے ہیں، شرجیل میمن
پیر 6 مئی 2024 - -
بانی پی ٹی آئی نے جس ادارے کے خلاف سازش کی آج وہیں سے بھیک مانگ رہے ہیں، شرجیل میمن
مئی کے بعد ایکسائز ڈپارٹمنٹ غیررجسٹرڈ گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں ضبط کر لے گا، جب تک گاڑی رجسٹرڈ نہیں ہوتی سڑک پر نہیں آسکتی،پریس کانفرنس
پیر 6 مئی 2024 - -
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
موٹرسائیکل اورگاڑیوں والے اپنی غیر رجسٹرڈگاڑیاں جلد رجسٹرڈکروالیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس
پیر 6 مئی 2024 - -
ریڈ لائن بی آر ٹی حکومت سندھ کا اہم پراجیکٹ ہے،بی آر ٹی منصوبے سے متعلق مسائل حل کر دیئے گئے ہیں،شرجیل میمن
کچھ لوگ مایوسی کی باتیں پھیلاتے اور عوام کو مایوس کرتے ہیں، اور سوشل میڈیا پر منفی خبریں دے رہے ہیں، تاہم، پاکستان مزید کسی بھی ایڈونچر کا متحمل نہیں ہو سکتا، اب ہم مضبوط ... مزید
اتوار 5 مئی 2024 - -
جس وزیراعلیٰ کو اسلام آباد پرچڑھائی کا شوق ہے، اپنے لیڈر کا حشر دیکھے، شرجیل میمن
کابینہ میں شامل نہ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ وفاقی حکومت کو کام نہیں کرنے دے رہے، وزیرِ ٹرانسپورٹ مئی کو معصوم بچوں اور بہنوں کو عمران خان نے استعمال کیا، یہ سبق ہے جو بھی ... مزید
اتوار 5 مئی 2024 - -
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، کراچی میں بسوں اور ایمبولینسوں کو آگ لگائی گئی، جناح ہائوس کو نقصان پہنچایا گیا،سینئروزیرسندھ پیپلز پارٹی کی حکومت کی پہلی ترجیح ... مزید
اتوار 5 مئی 2024 - -
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، کراچی میں بسوں اور ایمبولینسوں کو آگ لگائی گئی، جناح ہاؤس کو نقصان پہنچایا گیا، صوبائی وزیر
اتوار 5 مئی 2024 - -
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
میں تنقید سے ناراض نہیں ہوتا بلکہ اس سے سیکھتا ہوں، 2024 کے الیکشن میں لوگوں نے ہمیں 117 سیٹیں دی ہیں، مرا د علی شاہ ہماری خدمت کی وجہ سے ہمیں اتنی سیٹیں ملیں، لگتا ہے کراچی ... مزید
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
حکومت عوام کو پیپلز بس سروس کی صورت میں جدید، موثر، محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے کے اپنے عزم کو پورا کررہی ہے۔وزیراعلی سندھ
ہفتہ 4 مئی 2024 -
Latest News about Sharjeel Memon in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sharjeel Memon. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شرجیل میمن سے متعلقہ مضامین
شرجیل میمن سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.