Sharjeel Memon - Urdu News
شرجیل میمن ۔ متعلقہ خبریں
-
وزیراعلیٰ سندھ کا یوسیز کے فنڈز میں اضافہ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا اعلان
جمعہ 10 مئی 2024 - -
محکمہ ایکسائز و نارکوٹکس کنٹرول کی مضبوط پراسیکیوشن کی وجہ سے ماہ اپریل کے دوران حیدرآباد میں منشیات کی6مقدمات میںملزمان کو سزائیں سنادی گئیں
جمعہ 10 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ سندھ کا یوسیز کے فنڈز میں اضافہ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا اعلان
تمام یوسیز کے فنڈز بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وہ اپنے اپنے علاقوں کے لوگوں کی خدمت کر سکیں، میںمزید فنڈز دوں گا اور آپ انکے منصفانہ اخراجات کیلئے جوابدہ ہونگے،مراد علی ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن کی جانب سے غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس نادہندگان کے خلاف مہم کی تیاریاں مکمل
جمعہ 10 مئی 2024 - -
حیدرآباد پولیس کی کامیاب کارروائی، انتہائی مطلوب منشیات فروش محمد جمیل عرف مشکی زخمی حالت میں گرفتار
جمعہ 10 مئی 2024 -
شرجیل میمن سے متعلقہ تصاویر
-
محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن کی جانب سے غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس نادہندگان کے خلاف مہم کی تیاریاں مکمل کر لیں
جمعہ 10 مئی 2024 - -
محکمہ اطلاعات حکومت سندھ کی جانب سے قوم کی شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پیغام امن کانفرنس کا انعقاد
9 مئی وہ دن ہے جب قوم کو تقسیم کرنے کی سازش کی گئی، ملک دشمن ہمیشہ اس وطن عزیز کے خلاف سازشیں کرتے رہتے ہیں، سازش کو کامیاب کرنے کیلئے آخرکار انکو ایک شخص مل گیا پھر سازش ... مزید
جمعرات 9 مئی 2024 - -
مئی کا واقعہ محض دہشت گردی کی کارروائی نہیں بلکہ یہ پاکستان کے خلاف ایک گہری سازش تھی ،وزیراعلیٰ سندھ
�ئی کے واقعے کی منصوبہ بندی ملک دشمنوں نے اپنے حواریوں کے ساتھ مل کر کی اور قومی اداروں کو نشانہ بناتے ہوئے اپنی گندی ذہنیت سے ملک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی،مراد علی شاہ
جمعرات 9 مئی 2024 - -
ٴ کراچی میں محکمہ اطلاعات حکومت سندھ کی جانب سے قوم کی شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پیغام
جمعرات 9 مئی 2024 - -
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کادورہ سندھ،ذوالفقار بھٹو، بینظیر بھٹو کے مزارات پر حاضری
بدھ 8 مئی 2024 - -
ہر گاؤں میں صاف پانی پہنچائیں گے ،سیلاب متاثرین کے گھروں، سکولوں اور ہسپتالوں کی تعمیر جاری ہے ، وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس
بدھ 8 مئی 2024 -
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
بدھ 8 مئی 2024 - -
صوبائی محکمہ خوراک 900,000 ٹن گندم میں سے 600,000 ٹن گندم خریدکرچکی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
گندم کی خریداری کا مسئلہ اس وقت شدت اختیار کر گیا جب نگراں وفاقی حکومت کی جانب سے درآمد کی گئی گندم بندرگاہ آنا شروع ہوئی،مراد علی شاہ
بدھ 8 مئی 2024 - -
ٹنڈومحمدخان پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، چوری شدہ موٹرسائیکلز، ممنوعہ اشیاء سمیت 4 ملزمان گرفتار
بدھ 8 مئی 2024 - -
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت لاڑکانہ ڈویژن کے تمام اضلاع کے پارٹی کارکنوں عہدیداروں کا مشترکہ اجلاس،عوامی مسائل حل کرکے ترقیاتی کام کرنے کے عزم کا اعادہ
منگل 7 مئی 2024 - -
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت عوام کے لیے ہی ہے، سید مراد علی شاہ
منگل 7 مئی 2024 - -
لاڑکانہ ڈویژن کے اضلاع کوپی ایچ ای پمپنگ اسٹیشنز اور پیپلزبس سروس کے لیے آئندہ بجٹ میں اضافی فنڈز مختص کیے جائیں گے،وزیراعلیٰ سندھ
بلاول بھٹو زرداری نے مجھے اور میری کابینہ کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ مقامی سطح پر پارٹی کارکنان کے ساتھ مشاورت کرکے ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں،سید مراد علی ... مزید
منگل 7 مئی 2024 - -
منشیات ایک زہر ہے اور نوجوانوں کو اس کے استعمال سے روکنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ،اقبال احمد لغاری
منگل 7 مئی 2024 - -
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
ہر کارکن تک اپنی رسائی یقینی بناتے ہوئے، ان کی تجاویز سے ایک جامع غریب دوست بجٹ اور ترقیاتی پروگرام مرتب کریں گے،مراد علی شاہ وزیر بلدیات بھی میرے ساتھ موجود ہیں اور ... مزید
منگل 7 مئی 2024 - -
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
منشیات کیخلاف آپریشن جاری رہیگا، پولیس اورانتظامیہ مکمل طورپرایک پیج پرہے،سینئر صوبائی وزیر
منگل 7 مئی 2024 -
Latest News about Sharjeel Memon in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sharjeel Memon. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شرجیل میمن سے متعلقہ مضامین
شرجیل میمن سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.