Shahid Afridi - Urdu News
شاہد آفریدی ۔ متعلقہ خبریں
شاہد آفریدی(شاہد آفریدی) کا نام پاکستان کے بہترین آل راؤنڈر میں آتا ہے۔ ان کا پورا نام صاحبزادہ محمد شاہد خان آفریدی ہے، اور آپ 1 مارچ، 1980ء میں خیبر ایجنسی کے شہر کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ 1996ء میں کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھنے والے آفریدی بوم بوم آفریدی کے نام سے بھی پہچانے جاتے ہیں۔ ان کو یہ نام بھارت کے معروف کرکٹر اور کمنٹیٹر راوی شاستری نے دیا۔
-
شاہد آفریدی کی اپنی خیراتی تنظیموں پر پی ٹی آئی سپورٹرز کے حملوں کی مذمت
میں نے ان تمام منصوبوں سے آج تک ایک روپیہ نہیں لیا، آپ اور آپ جیسے لوگوں کی سیاسی جہالت اور جھوٹا پروپیگنڈہ مجھے حقداروں کو انکا حق دلانے سے نہیں روک سکتا : سابق کرکٹر
ذیشان مہتاب بدھ 27 مارچ 2024 - -
شاہین کو کپتانی دی ہے تو اسے وقت بھی دیں : شاہد آفریدی
پی سی بی میں ہرآنے والا سمجھتا ہے کہ اس سے پہلے آنے والے نے غلط کام کیے : سابق کپتان
ذیشان مہتاب بدھ 27 مارچ 2024 - -
شاہد آفریدی کے9 مئی کو ایک مبینہ بیان کی وجہ سے ان کیخلاف مہم چل رہی ہے
شاہد آفریدی کیخلاف مہم جھوٹی اور فضول ہے، مجھے اس پر دلی افسوس ہے، پی ٹی آئی سوشل میڈیا کو چاہیے شاہد آفریدی کے بارے میں اچھی باتیں پھیلائیں۔ پی ٹی آئی رہنماء شیرافضل مروت ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
این آر او وزیراعظم کے بجائے ادارے کے ہاتھ میں ہونا چاہیے، شاہد آفریدی کے بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
سیاست بالکل مختلف کھیل ہے، حکومت اور اپوزیشن دونوں میں اچھے برے لوگ ہیں، ہر بندہ برا نہیں ہوتا ، یہ کسی ایک کا نہیں سب کا پاکستان ہے : سابق کپتان
ذیشان مہتاب ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
شاہد آفریدی اپنے نام سے منسوب جعلی پیغامات سے تنگ آگئے
مجھے اگر کوئی بات کرنی یا بیان دینے کی ضرورت ہوئی تو اُس کے لیے میڈیا اور میرا ایکس (ٹویٹر) ہینڈل موجود ہے : ٹویٹر پیغام
ذیشان مہتاب جمعہ 22 مارچ 2024 -
شاہد آفریدی سے متعلقہ تصاویر
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کشمیریوں کے ہیروہیں ، کشمیری اخبار
بدھ 20 مارچ 2024 - -
عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے کر غلطی کی : شاہد آفریدی
عماد پاکستان کے لیے ضروری ہیں، انہیں اپنا رویہ بہتر بنانے پر کام کرنے کی ضرورت ہے : سابق کپتان
ذیشان مہتاب منگل 19 مارچ 2024 - -
شاہد آفریدی کا پولیس اینیمل ریسکیو سنٹر وسپیشل انیشیئٹو پولیس اسٹیشن گلبرگ کا دورہ
اتوار 17 مارچ 2024 - -
شاہد آفریدی پنجاب پولیس کی فلاحی خدمات کے مداح نکلے
اتوار 17 مارچ 2024 - -
ش*مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی بھی پنجاب پولیس کے فلاحی اقدامات کے مداح نکلے
,شاہد آفریدی کا سابق لیگ سپنر مشتاق احمد کے ہمراہ پولیس اینیمل ریسکیو سنٹر گلبرگ کا دورہ، اپنا خصوصی پیغام بھی ریکارڈ کروایا ۔شاہد آفریدی نے پولیس اینیمل ریسکیو سنٹر ... مزید
اتوار 17 مارچ 2024 - -
مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی بھی پنجاب پولیس کے فلاحی اقدامات کے مداح نکلے
شاہد آفریدی کا سابق لیگ سپنر مشتاق احمد کے ہمراہ پولیس اینیمل ریسکیو سنٹر گلبرگ کا دورہ، اپنا خصوصی پیغام بھی ریکارڈ کروایا شاہد آفریدی نے پولیس اینیمل ریسکیو سنٹر کو ... مزید
اتوار 17 مارچ 2024 -
-
شاہد آفریدی نے محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کے لیے کی حمایت کر دی
عامر آج بھی پاکستانی ٹیم کی لائن اپ میں آسانی سے جگہ بنا سکتا ہے، وہ حارث رؤف، نسیم شاہ اور شاہین آفریدی جیسے بائولرز کے زمرے میں آتا ہے : سابق کپتان
اتوار 17 مارچ 2024 - -
لنڈی کوتل کے اسسٹنٹ کمشنرکی لنڈی کو تل میں برفباری اور بارش سے کمرے کی چھت گرنے سے جاں بحق 6افراد کی لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی
اتوار 3 مارچ 2024 - -
بوم بوم شاہد آفریدی کی 47 ویں سالگرہ ، مبارکباد کے پیغامات
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
بوم بوم شاہد آفریدی کی 47ویں سالگرہ منائی گئی
شاہد خان آفریدی یکم مارچ 1977 کو خیبر ایجنسی میں پیدا ہوئے
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
قومی کرکٹ ٹیم کے سپر سٹار شاہد آفریدی کی44ویں سالگرہ ( کل) منائی جائے گی
جمعرات 29 فروری 2024 - -
حکومت سندھ، شاہد آفریدی فانڈیشن، گرین کریسنٹ ٹرسٹ کا ناخواندہ بچوں کو تعلیم یافتہ بنانے کے لیئے مشترکہ کاوشیں کرنے کے عزم کا اظہار
بدھ 28 فروری 2024 - -
کرکٹ سیریز، ڈی جی سپورٹس الیون نے سپورٹس رائٹرز کو ہرا دیا
بدھ 28 فروری 2024 - -
پی ایس ایل میں بہترین بائولنگ فگرز، اسامہ میر نے شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا
لیگ سپنر نے لاہور قلندرز کیخلاف 40 رنز کے عوض 6 وکٹیں لیں، شاہد آفریدی نے 2018ء میں پشاور زلمی کیلئے 7 رنز دیکر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 5 کھلاڑی آؤٹ کیے تھے
ذیشان مہتاب بدھ 28 فروری 2024 - -
پنجاب پولیس کی شاہد آفریدی کیخلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرنیکی تردید
منگل 27 فروری 2024 -
Latest News about Shahid Afridi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shahid Afridi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شاہد آفریدی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ شاہد آفریدی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
شاہد آفریدی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.