Shahid Afridi - Urdu News
شاہد آفریدی ۔ متعلقہ خبریں
شاہد آفریدی(شاہد آفریدی) کا نام پاکستان کے بہترین آل راؤنڈر میں آتا ہے۔ ان کا پورا نام صاحبزادہ محمد شاہد خان آفریدی ہے، اور آپ 1 مارچ، 1980ء میں خیبر ایجنسی کے شہر کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ 1996ء میں کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھنے والے آفریدی بوم بوم آفریدی کے نام سے بھی پہچانے جاتے ہیں۔ ان کو یہ نام بھارت کے معروف کرکٹر اور کمنٹیٹر راوی شاستری نے دیا۔
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
حیران کن ہے کہ وسیم جونیئر کو ٹیم میں رکھنے کے بعد کیسے ڈراپ کیا گیا، عبدالرزاق کے بعد ہم نے عامر جمال میں ایک اچھا آل راؤنڈر دیکھا، اسے بھی نہیں رکھا گیا : سابق کپتان
ذیشان مہتاب جمعہ 10 مئی 2024 - -
پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کو تیار
ایجبسٹن گراونڈ ،برمنگھم میں 3 تا 13 جولائی تک شیڈول ورلڈ چیمپینز آف لیجنڈز کرکٹ لیگ میں انگلینڈ، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ، بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں شرکت کریںگی ... مزید
ذیشان مہتاب جمعہ 10 مئی 2024 - -
پاک، بھارت تعلقات میں بہتری کا واحد ذریعہ کھیل ہیں : شاہد آفریدی
ماضی میں بھی بی جے پی کی حکومت تھی لیکن ہمارے درمیان سب ٹھیک تھا : سابق کپتان
ذیشان مہتاب جمعہ 10 مئی 2024 - -
ذمہ دارانہ صحافت کے ذریعے معاشرے کی اصلاح کی جاسکتی ہے، مثبت تنقید کا خیر مقدم کرتے ہیں ، سپیکر کے پی اسمبلی
بدھ 8 مئی 2024 - -
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ،ملتان فائنل میں پہنچ گئی
بدھ 8 مئی 2024 -
شاہد آفریدی سے متعلقہ تصاویر
-
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ میں ملتان،کوئٹہ کی دوسری کامیابی
منگل 7 مئی 2024 - -
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ،ملتان اور کوئٹہ کی فتح
پیر 6 مئی 2024 - -
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
زمان خان نئے گیند کے باولر ہیں اور ہمارے پاس اس کے کافی آپشنز ہیں جبکہ حسن علی کو بھرپور تجربہ ہے : قومی کپتان
ذیشان مہتاب پیر 6 مئی 2024 - -
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
حسن صرف ایک شخص کی وجہ سے ٹیم میں واپس نہیں آیا، اسے 7 سلیکٹرز نے منتخب کیا : وائٹ بال کپتان
ذیشان مہتاب پیر 6 مئی 2024 - -
مختلف مقدمات میں نامزد ملزم ضمانت قبل از گرفتاری کرانے کے بعد نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شدید زخمی
اتوار 5 مئی 2024 - -
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
پاکستان کیلئے ٹی ٹونٹی میں صائم کے موجودہ اعدادوشمار تشویشناک تصویر پیش کرتے ہیں، 125.86 کے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ وہ 15 اننگز میں صرف 219 رنز بنا سکے ہیں
ذیشان مہتاب ہفتہ 4 مئی 2024 -
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
سمجھ نہیں آیا کہ کس کارکردگی کی بنیاد پر انہیں سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ، زمان خان ، محمد علی بہتر آپشن تھے : سابق کپتان
ذیشان مہتاب جمعہ 3 مئی 2024 - -
پاکستان کی 2009ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے ہیوسٹن میں نمائشی میچ جیت لیا
پاکستان نے 20 اوورز میں 170 رنز بنائے، کامران اکمل نے 41، فواد عالم 48، عبدالرزاق نے 37 جبکہ شاہد آفریدی نے 26 رنز بنائے
ذیشان مہتاب جمعرات 2 مئی 2024 - -
2009 کی فاتح ٹیم 27 اپریل کو ہیوسٹن میں مقامی فرنچائز نائٹ رائیڈرز یونائیٹڈ سے نمائشی میچ کھیلے گی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ایک بہترین بیٹنگ ٹریک پر ہماری ٹیم زیادہ رنزنہیں بنا سکی، شاہد آفریدی
پیر 22 اپریل 2024 - -
سٹرائیک ریٹ کو ترجیح دیں، شاہد آفریدی کا پاکستانی بلے بازوں کو پیغام
پاکستان ٹیم کو 220 رنز سکور کرنے چاہیے تھے ، بہترین بیٹنگ ٹریک پر ہماری ٹیم زیادہ رنز نہ بنا سکی، شاداب خان زبردست کھیلے، باقی بیٹرز کو ایسی کنڈیشنز، پچز پر بہتر سٹرائیک ... مزید
ذیشان مہتاب پیر 22 اپریل 2024 - -
ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز :ایک لاکھ ڈالرز سے زائد مالیت کے ٹکٹ فروخت
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم
'بوم بوم' کا خیال تھا کہ کرکٹ کا دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پر گہرا اثر ہے
ذیشان مہتاب ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
مختلف حادثات میں پانچ افراد جاں بحق، بارہ زخمی ہوگئے
جمعہ 12 اپریل 2024 - -
شاہد آفریدی نے محمد رضوان کو کپتان بنانے کی کوئی تجویز نہیں دی تھی : ذکاء اشرف
بابر اعظم نے رضاکارانہ طور پر کپتانی کے تمام فارمیٹس سے استعفیٰ دیا : سابق چیئرمین پی سی بی
ذیشان مہتاب پیر 8 اپریل 2024 -
Latest News about Shahid Afridi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shahid Afridi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شاہد آفریدی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ شاہد آفریدی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
شاہد آفریدی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.