Shahbaz Sharif - Urdu News
شہباز شریف ۔ متعلقہ خبریں
میاں محمد شہباز شریف پاکستان کے مشہور سیاستدان اور پاکستان مسلم لیگ (نواز گروپ) کے موجودہ صدر ہیں۔ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے بھائی ہیں۔ 1950 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے سب سے گنجان آباد صوبے پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہے، انہوں نے گیارہ نومبر کو پاکستان کے وزیر اعظم کا حلف اٹھایا.
-
ماحولیاتی تبدیلی کے باعث بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ، وزیر اعلیٰ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق کو مل کر موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے پالیسی سازی کرنی ہے، شہباز شریف
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
پختونوں کو وہ وزیراعلیٰ ملا جسکو اڈیالہ جیل سے فرصت نہیں ملتی، بنی گالہ اور اڈیالہ سے حکومت چلانے والوں کو مریم نواز پر انگلیاں اٹھاتے شرم نہیں آتی؟ وزیراطلاعات پنجاب ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 26 اپریل 2024 - -
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
جمعہ 26 اپریل 2024 -
شہباز شریف سے متعلقہ تصاویر
-
میرے لیے وزارتیں نہیں تعلقات اہم ہیں،وزیراعظم شہباز شریف سے 25 سالہ پرانا تعلق ہے اور وہ بڑے بھائی ہیں،جن کی خواہش ہے کہ یہ تعلق خراب ہو وہ پوری نہیں ہو گی،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ماحولیاتی تبدیلی کے باعث بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ،میرسرفرا زبگٹی
گزشتہ بارشوں اور سیلاب سے بلوچستان میں 1.6بلین ڈالر کا نقصان ہوا، وزیر اعلیٰ بلو چستان
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ماحولیاتی تبدیلی کے باعث بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ،گزشتہ بارشوں اور سیلاب سے بلوچستان میں 1.6 بلین ڈالر کا نقصان ہوا ، وزیر علیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز نے روکا جو غلط ہی: عرفان صدیقی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
�ں جوائنٹ کاپوریشن کمیٹی کی تیاری بارے وفاقی وزیر منصوبہ کی زیرصدارت اجلاس ،منعقد،تمام وزارتوں کو اپنا ہوم ورک جلد مکمل کرنے کی ہدایت
وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہم کا حامل ہے ،سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے، احسن اقبال
جمعہ 26 اپریل 2024 -
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پاکستان میں عوام بہت تیزی سے گردوں اور جگر کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہی ہے
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
غ*صوبے میں امن وامان کا قیام صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے،میر عاصم کرد گیلو
۔کوئٹہ تاڈیرہ اللہ یار قومی شاہراہ این65کو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی ترجیحات کی بنیاد پر جلد ڈیول تعمیر کیا جاے گا :بے روزگاری اور بدامنی کا خاتمہ اولین ترجیح ... مزید
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
سینیٹر ناصر بٹ نے منی سپورٹس کمپلیکس سوئمنگ پول کا افتتاح کر دیا
شہباز شریف اور مریم نواز کا کھیلوں بارے ویڑن واضح ہے، سینیٹر ناصر بٹ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
وزیراعظم کا اعلی اختیاراتی سلیکشن بورڈ کا اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
وزیراعظم کی کاربن کریڈٹس بارے پالیسی سازی پر صوبوں سے مشاورت کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
موسمیاتی تبدیلی سے متعلق تمام امور پرصوبوں کی مشاورت کے بغیر کسی بھی قسم کی پالیسی سازی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،شہباز شریف
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ایف بی آر کے 12 اعلی افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
سیکرٹری کابینہ ڈویژن کی سخت سرزنش،کابینہ اجلاس کا ایجنڈا اور سمریاں کیسے لیک ہو رہی ہیں، وزیراعظم کا استفسار
جمعہ 26 اپریل 2024 -
Latest News about Shahbaz Sharif in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shahbaz Sharif. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شہباز شریف کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ شہباز شریف کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
شہباز شریف سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
اپوزیشن کے استعفوں پر حکومت کا جوابی اقدام
2کشتیوں میں سوار حزب اختلاف کی حکومت مخالف تحریک کارگر ثابت نہیں ہو گی
-
اپوزیشن الیون کا منافقانہ رویہ
اعتزاز احسن کے قانونی نکتے نے پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
عجائب گھروں کی دنیا
پاکستان کے طول و عرض میں اپنی شاندار تاریخ کو سنبھالے ہوئے عجائب گھروں کے بارے میں ایک تحقیقی و معلوماتی تحریر
مزید مضامین
شہباز شریف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.