Shahbaz Sharif - Urdu News
شہباز شریف ۔ متعلقہ خبریں
میاں محمد شہباز شریف پاکستان کے مشہور سیاستدان اور پاکستان مسلم لیگ (نواز گروپ) کے موجودہ صدر ہیں۔ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے بھائی ہیں۔ 1950 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے سب سے گنجان آباد صوبے پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہے، انہوں نے گیارہ نومبر کو پاکستان کے وزیر اعظم کا حلف اٹھایا.
-
ایف بی آر کے پروجیکٹ ڈائریکٹر اور ممبر آپریشنز انلینڈ ریونیو اس غفلت کے مرتکب پائے گئے،وزیراعظم کو رپورٹ پیش
منگل 7 مئی 2024 - -
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
منگل 7 مئی 2024 - -
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، وزیر اعظم کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار
منگل 7 مئی 2024 - -
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد موجود ہے، بہترین ٹیکنالوجی کی حامل جاپانی کمپنیاں اس سے بھرپور فائدہ اٹھاسکتی ہیں.وزیراعظم کی جاپانی ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 7 مئی 2024 - -
ازبکستان کے وزیر خارجہ 8مئی کو اسلام آباد کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے
منگل 7 مئی 2024 -
شہباز شریف سے متعلقہ تصاویر
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
امریکی سفیر نے نوٹ وربل دیا کہ ان لوگوں سے ملاقات چاہتے ہیں، عمر ایوب اپوزیشن لیڈر ہیں فہرست میں ان کا نام بھی تھا، حکومت کی مثبت بات یہ کہ ملاقات والی فہرست کو منظور کیا، ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 7 مئی 2024 - -
وفاقی کابینہ نے وزارت ہوا بازی کی سفارش پر ائیر سیال کو چین، ملائشیا ، سری لنکا ، تھائی لینڈ، ترکیہ ، برطانیہ اور کویت میں فلائیٹ آپریشنز شروع کرنے کی منظوری دے دی
سعودی سرمایہ کار وفد کی پاکستان آمد سعودی عرب اور پاکستان کے معاشی تعلقات کے حوالے سے انتہائی اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم کی کابینہ اجلاس سے خطاب
منگل 7 مئی 2024 - -
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
منگل 7 مئی 2024 - -
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے حوالے سے اجلاس،سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی ہدایت
منگل 7 مئی 2024 - -
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے حوالے سے اجلاس،سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی ہدایت
منگل 7 مئی 2024 - -
گندم درآمد اسکینڈل نیب یا ایف آئی اے کو بھجوانے کا فیصلہ (آج) ہونے کا امکان
منگل 7 مئی 2024 -
-
ٹریک اینڈ ٹریڈ سسٹم کے نفاذ میں غفلت کے مرتکب افسران کی نشاندہی کرنے کے لیے تشکیل شدہ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
ٹریک اینڈ ٹریڈ سسٹم میں ناقص منصوبہ بندی اور نفاذ کے حوالے سے غفلت کی وجہ سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچا، شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب
منگل 7 مئی 2024 - -
کابینہ ،ائیر سیال کو چین، ملائشیا، سری لنکا، تھائی لینڈ، ترکیہ، برطانیہ اور کویت میں فلائیٹ آپریشنز شروع کرنے کی منظوری
پاکستان اور کنگڈم آف کولمبیا کے درمیان مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی منظوری دیدی گئی
منگل 7 مئی 2024 - -
پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکا، سعودی عرب کے تحفظات ہمارا مسئلہ نہیں، اسحق ڈار
سعودی کاروباری وفود کی پاکستان میں انتہائی مفصل ملاقاتیں اور بریفنگ ہوئیں اور اگر پاکستان اسی رفتار سے آگے چلے تو ہمارا مستقبل کافی روشن ہو گا، وزیر خارجہ کشمیر کا معاملہ ... مزید
منگل 7 مئی 2024 - -
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد موجود ہے، وزیر اعظم
بہترین ٹیکنالوجی کی حامل جاپانی کمپنیاں اس سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتی ہیں،جاپانی کمپنیوں کے پاکستان میں اپنی کاروباری سرگرمیوں کو وسعت دینے کے حوالے سے مسائل کے حل کیلئے ... مزید
منگل 7 مئی 2024 - -
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے حوالے سے اجلاس،سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی ہدایت
منگل 7 مئی 2024 - -
حکومت آٹا کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ ساتھ چینی کی قیمتوں میں کمی کرے تاکہ مہنگائی کے دورمیں عوام کو مزید ریلیف مل سکے
منگل 7 مئی 2024 - -
پاکستان: آئی ایم ایف مشن کے دورے سے قبل ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر غور
ڈی ڈبلیو منگل 7 مئی 2024 - -
ازبک وزیرخارجہ 2 روزہ دورے پر کل بدھ کو اسلام آباد پہنچیں گے
منگل 7 مئی 2024 - -
حکومت آٹا کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ ساتھ چینی کی قیمتوں میں کمی کرے تاکہ مہنگائی کے دور میں عوام کو مزید ریلیف مل سکے
منگل 7 مئی 2024 -
Latest News about Shahbaz Sharif in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shahbaz Sharif. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شہباز شریف کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ شہباز شریف کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
شہباز شریف سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
اپوزیشن کے استعفوں پر حکومت کا جوابی اقدام
2کشتیوں میں سوار حزب اختلاف کی حکومت مخالف تحریک کارگر ثابت نہیں ہو گی
-
اپوزیشن الیون کا منافقانہ رویہ
اعتزاز احسن کے قانونی نکتے نے پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
عجائب گھروں کی دنیا
پاکستان کے طول و عرض میں اپنی شاندار تاریخ کو سنبھالے ہوئے عجائب گھروں کے بارے میں ایک تحقیقی و معلوماتی تحریر
مزید مضامین
شہباز شریف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.