Shahbaz Sharif - Urdu News
شہباز شریف ۔ متعلقہ خبریں
میاں محمد شہباز شریف پاکستان کے مشہور سیاستدان اور پاکستان مسلم لیگ (نواز گروپ) کے موجودہ صدر ہیں۔ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے بھائی ہیں۔ 1950 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے سب سے گنجان آباد صوبے پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہے، انہوں نے گیارہ نومبر کو پاکستان کے وزیر اعظم کا حلف اٹھایا.
-
سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے اقتصادی،سیاسی اور سماجی تعلقات کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا ، عبدالخالق لک
بدھ 17 اپریل 2024 - -
وزیراعظم سے ترکمانستان کے سفیر کی ملاقات،علاقائی تعاون بارے اقدامامت پر تبادلہ خیال
پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تجارت، توانائی اور مواصلات کے شعبوں میں تعلقات کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے،شہباز شریف
بدھ 17 اپریل 2024 - -
Qوزیراعظم سے ترکمانستان کے سفیر کی ملاقات
-ترکمان سفیر نے ترکمان قیادت کی جانب سے وزیر اعظم کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی
بدھ 17 اپریل 2024 - -
پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان دیرینہ تاریخی اور ثقافتی تعلقات ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر کی ملاقات
بدھ 17 اپریل 2024 - -
سیاسی اور آئینی ادارے اتنے کمزور ہیں کہ باہر کی مداخلت کا سامنا نہیں کرسکتے
اگر سیاستدان شفاف الیکشن کا معاملہ حل نہ کرسکیں تو پھر کون سی جمہوریت؟ اگر میں پارٹی میں ہوں تو حکومت میں بھی ہوں، سیاسی بیانیئے کا جواب سیاست سے ہی دیا جاسکتا ہے۔ مرکزی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 17 اپریل 2024 -
شہباز شریف سے متعلقہ تصاویر
-
سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں صنعتی پہیہ رک جائے گا ،برآمدات میں کمی، بے روزگاری بڑھے گی، کامران عربی
بدھ 17 اپریل 2024 - -
تیل کے درآمدی بل کو کم کرنے اور قابل تجدید توانائی کے انتظام کے لئے متعلقہ حکام کو وزیر اعظم کی ہدایات کو سراہتے ہیں، احسن ظفر بختاوری
بدھ 17 اپریل 2024 - -
معیشت کی بہتری کے ثمرات جلد عوام تک پہنچیں گے، سعودی وفد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کیا، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
بدھ 17 اپریل 2024 - -
مسلم لیگ ن سعودی عرب کا سعودی وزیرخارجہ کی قیادت میں اعلی سطح وفد کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم
بدھ 17 اپریل 2024 - -
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے ،وزیراعظم
بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے ،شہباز شریف کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے گفتگو
بدھ 17 اپریل 2024 - -
مسلم لیگ (ن ) سعودی عرب کا سعودی وزیرخارجہ کی قیادت میں اعلی سطح وفد کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم
بدھ 17 اپریل 2024 -
-
پاکستانی معیشت پھر ترقی کی طرف گامزن ہو رہی ہی:ملک افضل کھوکھر
wآئندہ سال کے دوران ترقی کی شرح 2 فیصد سے 2.3 فیصد تک بڑھے گی
بدھ 17 اپریل 2024 - -
ش*وزیر اعظم سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات ،مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال
ی*وزیراعلی نے صوبے میں امن وامان ،ترقیاتی منصوبوں اور کابینہ تشکیل پر اعتماد میں لیا
بدھ 17 اپریل 2024 - -
ًسائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی
/پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں صنعتی پہیہ رک جائے گا ،برآمدات میں کمی، بے روزگاری بڑھے گی، کامران عربی وزیر اعظم شہباز شریف کاروباری، پیداواری لاگت میں کمی ... مزید
بدھ 17 اپریل 2024 - -
qنواز شریف کو دوبارہ پارٹی کا صدر منتخب کئے جانے کاا مکان
ش*شہباز شریف بطور وزیر اعظم مصروف ،پارٹی کیلئے وقت نہیں ،سینیٹر عرفان صدیقی ق*رائے موجود ہے پارٹی کے سیاسی عہدے حکومتی عہدوں سے علیحدہ کردیئے جائیں،انٹرویو
بدھ 17 اپریل 2024 - -
ً معیشت کے حوالے سے مثبت خبریں وزیر اعظم کی بھر پور محنت کا نتیجہ ، وفاقی وزیر اطلاعات
ةعالمی سطح پر پاکستان کو پذیرائی مل رہی ہے ۔ سعودی وفد کا دورہ انتہائی سود مند رہا، عطا تارڑ & پاکستان تمام ممالک کے ساتھ بہترین اقتصادی اور تجارتی تعلقات کا خواہاں ہے ... مزید
بدھ 17 اپریل 2024 - -
]کمیشن نے شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال سمیت نون لیگی حکومت کی کابینہ کی کلیدی شخصیات کی گواہی کی روشنی میں شہبازشریف اور اس کی پنجاب حکومت کو ذمہ دار قرار دیا ہے،پی ٹی آئی
بدھ 17 اپریل 2024 - -
}میئر پشاور حاجی زبیر علی بارش و سیلاب متاثرین کے مسیحا بن گئے
متاثرہ خاندان فوٹو سیشن کے نہیں حقیقی مدد کے حقدار ہیں صوبائی حکومت عوام کی توقعات پر پوری نہیں اتری میئر پشاور
بدھ 17 اپریل 2024 - -
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے ، وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات
بدھ 17 اپریل 2024 - -
وزیر اعظم سے چیئر مین شنگھائی الیکٹرک گروپ کی سربراہی میں وفد کی ملاقات ، مختلف منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
پاکستان میں کام کرنے والی چینی کمپنیوں اور ان کے ملازمین کیلئے سیکیورٹی کی فراہمی میں کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،وزیراعظم موجودہ منصوبوں کو مزید وسعت دینے ... مزید
بدھ 17 اپریل 2024 -
Latest News about Shahbaz Sharif in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shahbaz Sharif. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شہباز شریف کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ شہباز شریف کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
شہباز شریف سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
اپوزیشن کے استعفوں پر حکومت کا جوابی اقدام
2کشتیوں میں سوار حزب اختلاف کی حکومت مخالف تحریک کارگر ثابت نہیں ہو گی
-
اپوزیشن الیون کا منافقانہ رویہ
اعتزاز احسن کے قانونی نکتے نے پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
عجائب گھروں کی دنیا
پاکستان کے طول و عرض میں اپنی شاندار تاریخ کو سنبھالے ہوئے عجائب گھروں کے بارے میں ایک تحقیقی و معلوماتی تحریر
مزید مضامین
شہباز شریف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.