Scandal - Urdu News
اسکینڈل ۔ متعلقہ خبریں
-
ملین پائونڈ ریفرنس،آئندہ سماعت پر مزید گواہان طلب
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
ایک لاکھ صفحات کا ریکارڈ کھنگالنے کیلئے ٹرمپ کے خلاف سماعت ملتوی
نیو یارک کورٹ کو 25 مارچ کو سماعت کرنی تھی، سابق صدر کرمنل کیس کا اخراج چاہتے ہیں،رپورٹ
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
لاہور قلندرز کیخلاف پی ایس ایل میچ کے دوران عامر ’فکسر‘ کے نعروں پر بھڑک اٹھے
2010ء میں عامر کے شاندار کیرئیر کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب وہ لارڈز میں سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں پکڑے گئے تھے
ذیشان مہتاب پیر 11 مارچ 2024 - -
کراچی میں ایک ارب روپے کی بڑی ٹیکس چوری پکڑی گئی
درآمد کنندہ نے قیمتی کپڑوں کی غیر قانونی فروخت کے لیے فاٹا پاٹا کی ٹیکس چھوٹ کافائدہ اٹھایا،ذرائع
اتوار 10 مارچ 2024 - -
نیب کی سفارش پرنجی بینک کے افسران و سرکاری افسر کا نام ای سی ایل میں شامل
جمعرات 7 مارچ 2024 -
-
پیرو کے وزیراعظم نے خاتون کیساتھ گفتگو کی آڈیو لیک پر استعفی دیدیا
آڈیو کلپس میں البرتو کو خاتون سے اظہارِ محبت اور سی وی بھیجنے کا کہتے سنا جاسکتا ہے،غیرملکی میڈیا
جمعرات 7 مارچ 2024 - -
نجی بینک کے افسران و سرکاری افسر کا نام ای سی ایل میں شامل
کندھ کوٹ میں نجی بینک کے عملے کی ملی بھگت سے جعلی فیملی پنشن اسکینڈل پکڑا گیا تھا
بدھ 6 مارچ 2024 - -
پاکستان اسٹاک مارکیٹ اسکینڈل میں ملوث افراد کیخلاف فوجداری مقدمات درج
ْکمایا،سیکیورٹیزایکٹ کے تحت ہیراپھیری پر3سال قید،20کروڑروپے تک جرمانہ ہوسکتاہے،ایس ای سی پی ذرائع
بدھ 6 مارچ 2024 - -
شیخ رشید کی ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، عدالت ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ پر برہم
بدھ 6 مارچ 2024 - -
شیخ رشید احمد کا 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس سے کوئی تعلق نہیں ، نیب پورٹ عدالت میں جمع
منگل 5 مارچ 2024 - -
جیکب آباد میں فرضی پینشن آئی ڈی کے میگا اسکینڈل
محکمہ خزانہ کا ایک اور ملازم وسیم بھٹو 25کروڑ 86لاکھ کی کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر نوکری سے برطرف کردیا گیا
جمعہ 1 مارچ 2024 -
-
ةجیکب آباد ،فرضی پینشن آئی ڈی کا میگا اسکینڈل، محکمہ خزانہ کا ایک اور ملازم نوکری سے برطرف
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
پنجاب کی میڈیسن مارکیٹ میں ادویات کے جعلی خام مال کا اسکینڈل سامنے آگیا
پانچ اہم ادویات کے مخصوص بیچزکو مارکیٹوں میں بیچنے سے روک دیا گیا‘نجی ٹی وی
منگل 27 فروری 2024 - -
6 ماہ کے دوران بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے بھرپور کوشش کیں، جا ن اچکزئی
نگراں حکومت کا کرپشن کاکوئی سکینڈل سامنے نہیں آیا ،آنے والی حکومت کے لئے 50ارب روپے خزانے میں چھوڑ رہے ہیں،نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان
پیر 26 فروری 2024 - -
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ سے ڈھائی ہفتے بعد عدالت میں ملاقات
جمعہ 23 فروری 2024 - -
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی پر فردِ جرم 27 فروری کو عائد ہوگی
آئی ایم ایف کو خط لکھیں گے اگر ایسے حالات میں ملک کو قرضہ ملا تو واپس کون کریگا، عمران خان کی میڈیا سے بات چیت
جمعہ 23 فروری 2024 - -
مزید قرض سے غربت بڑھے گی، جب تک سرمایہ کاری نہیں آئے گی، قرض بڑھتا جائے گا. عمران خان
نواز شریف کو سلیکٹ کروانے کے لیے اداروں کو تباہ کیا گیا‘سیاسی استحکام کے بغیر حالات بہتر نہیں ہوسکتے.سابق وزیراعظم کی اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کے موقع پر صحافیوں سے ... مزید
میاں محمد ندیم جمعہ 23 فروری 2024 - -
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاﺅنڈز ریفرنس پر فرد جرم27فروری کو عائدکی جائے گی
احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم کی اہلیہ سے ملاقات اور وکلا صفائی کی جانب سے ریفرنس کی مکمل نقول کی 2 کاپیاں فراہم کرنے کی درخواست نے منظور کرلی
میاں محمد ندیم جمعہ 23 فروری 2024 - -
سکھر، نوشہرو فیروز موٹر وے کرپشن کیس، سابق ڈپٹی کمشنر مٹیاری سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
بدھ 21 فروری 2024 - -
ایف بی آر کی بڑی کارروائی، 1.4 ارب کا اسکینڈل پکڑلیا
ایکسپورٹ کیا جانے والا 16 ارب کا کپڑا مقامی مارکیٹ میں فروخت کردیا گیا
بدھ 21 فروری 2024 -
Latest News about Scandal in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Scandal. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اسکینڈل سے متعلقہ مضامین
-
احتساب کے نام پر تحریکِ انصاف کا ”یو ٹرن“
میگا کرپشن اسکینڈلز میں ملوث عناصر سے لوٹی گئی دولت واپس نہ لے سکنا سوالیہ نشان ہے
-
ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ اسکینڈل،حکومت اورادارے کہاں ہیں؟
ایبٹ آبادتعلیمی بورڈکے زیر اہتمام میٹرک امتحان2019میں تواترسے پیپرآؤٹ ہوتے رہے،جتنابڑاتماشااورنااہلی اس امتحان کے دوران دیکھنے میں آئی اس کی کم از کم خیبرپختونخوااوربالخصوص ایبٹ آبادکی تاریخ ..
-
ترکی اور سعودی عرب مد مقابل․․․مقاصد کیا ہیں؟
ہدف سعودی عرب ہے․․․جمال خاشقجی نہیں امریکہ اور اسرائیل کے پاس ایسی ٹیکنالوجی ہے جو کسی شخص کو کہیں بھی چلتا پھرتا دکھا سکتی ہے
-
سوا دو ارب روپے کا جعلی اکاﺅنٹ‘ اصل کی تلاش
ادھر پیپلز پارٹی کو خدشہ ہے کہ ارب پتی فالودے والے کے کیس میں پیپلز پارٹی کو ملوث نہ کردیا جائے جعلی بنک اکاﺅنٹ کا یہ کیس بھی منی لانڈرنگ اسکینڈل کی طرح 2014کا ہے۔ صوبائی وزیر سعید غنی نے تو لگی لپٹی ..
-
لینڈ گریبنگ اسکینڈل
سرکاری خزانے کو20ارب روپے کا نقصان کب کیسے اور کہاں پہنچایا گیا ۔
مزید مضامین
اسکینڈل سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.