Saudi Citizens - Urdu News
سعودی شہری ۔ متعلقہ خبریں
-
ریاض میں دہشت گردی میں ملوث مقامی شہری کو سزائے موت
عدالت میں جرم ثابت ہونے پراس کے خلاف سزائے موت کا حکم صادر کیا گیا،وزارت داخلہ
اتوار 28 اپریل 2024 - -
ریاض میں دہشت گردی میں ملوث مقامی شہری کو سزائے موت
اتوار 28 اپریل 2024 - -
خادم الحرمین شریفین کی جانب سے خون کا عطیہ کرنے والے 200 شہریوں کو تمغے دینے کی منظوری
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
سعودی عرب کی شاہی خاندان کی خاتون لوئر دیر میں مقامی شخص کے ساتھ غائب ہوگئی
سعودی سفارت کار کی درخواست پراسلام آباد پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج ،وفاقی حکومت کا واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا ہ کو فوری طور پر خاتون کو بازیاب ... مزید
فیصل علوی بدھ 24 اپریل 2024 - -
سعودی عرب میں مقیم شہریوں کیلئے حج پرمٹ کا اجراء
مخصوص الیکٹرانک پلیٹ فارم یا نسک کے ذریعے درخواستیں وصول کرنے کا سلسلہ جاری
بدھ 24 اپریل 2024 -
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
ملزم وطن دشمنی، دہشت گرد تنظیم سے وابستگی اور انتہا پسند تنظیموں کی فنڈنگ میں ملوث پایا گیا: سعودی وزارت داخلہ
منگل 23 اپریل 2024 - -
اسلام آباد سے سعودی شہری اغوا
سعودی سفارت خانے کی اپنے شہری کی بازیابی کی درخواست پر مقدمہ درج
اتوار 21 اپریل 2024 - -
سعودی عرب ،ڈیجیٹل اخبار کے لائسنس کے لیے ضابطہ جاری،مستقل ایڈریس بنیادی شرط قرار
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سعودی شہری نے اونٹ کو 500 ریال کا نوٹ بطورعیدی کھلا دیا
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد سعودی شہری کو گرفتار کرلیا گیا،غیرملکی میڈیا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
سعودی خاتون کو گاڑی سے کچلنے والے شہری کو سزائے موت
ریاض میں سعودی خاتون کے قتل میں ملوث شہری کو سزائے موت دے دی گئی،رپورٹ
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
سعودی عرب، باپ نے پھانسی سے چند دن پہلے بیٹے کے قاتل کو معاف کر دیا
اتوار 7 اپریل 2024 -
-
سعودی شہری نے پاکستانی کارکن کے علاج پر 10 لاکھ ریال خرچ کر دیئے
ہفتہ 30 مارچ 2024 - -
ٹیکس اور زکوۃ اکاونٹنگ سروسز کےلیے پروفیشنل لائسنس لازمی ہے،سعودی اتھارٹی برائے آڈیٹرز
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
سعودی عرب ، جدہ بندرگاہ پر 2.4 ملین نشہ آور گولیوں کی سمگلنگ کی کوشش ناکام
بدھ 20 مارچ 2024 - -
سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
بدھ سے اتوار تک مملکت کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور گرج چمک کے ساتھ طوفان کی پیش گوئی
محمد علی بدھ 13 مارچ 2024 - -
کاروباری معلومات چھپانے پر سعودی شہری اور 4 غیر ملکی جیل منتقل
گرفتار افراد نے مدینہ اور نجران میں سونے کی دکانیں کھول رکھی تھیں،وزارت تجارت
پیر 4 مارچ 2024 - -
جدہ بندرگاہ کے ذریعہ 1.2 ملین ایمفیٹامین گولیوں کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اتوار 3 مارچ 2024 - -
سعودی آرٹسٹ نے ناکارہ لکڑیوں سے شاہکار تخلیق کر دیئے
ہفتہ 17 فروری 2024 - -
سعودی عرب میں دو شہریوں کو سزائے موت سنادی گئی
قومی سلامتی کیلئے خطرہ پیدا کرنے پردونوں افراد کو سزائے موت دی گئی ،وزارت داخلہ
جمعہ 16 فروری 2024 - -
سعودی عرب میں دو شہریوں کو سزائے موت سنادی گئی
قومی سلامتی کیلئے خطرہ پیدا کرنے پردونوں افراد کو سزائے موت دی گئی ،وزارت داخلہ
جمعہ 16 فروری 2024 -
Latest News about Saudi Citizens in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Saudi Citizens. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سعودی شہری سے متعلقہ مضامین
سعودی شہری سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.