Sardar Muhammad Latif Khosa - Urdu News
سردار محمد لطیف کھوسہ ۔ متعلقہ خبریں
سردار لطیف احمد خان کھوسہ پچیس جولائی انیس سو چھالیس کو جنوبی پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے اور طالب علمی کے دوران ہی سیاسی زندگی کا آغاز کیا اور پنجاب یونیورسٹی لا کالج کے صدر بنے۔ انہوں نے وکالت کے ساتھ ساتھ وکلا سیاست میں بھرپور حصہ لیا۔سابق گورنر سلمان تاثیر کی توہین رسالت قانون کے حوالے سے بیانات نے ملکی سیاست اور مذہبی حلقوں میں ہلچل کی سی کیفیت پیدا کر دی۔ جس کا نتیجہ ممتاز قادری کے ہاتھوں سلمان تاثیر کی قتل کی صورت میں سامنے آیا۔ سلمان تاثیر کے قتل کے بعد صدر نے لطیف کھوسہ کو پنجاب کا گورنر مقرر کیا۔
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
عوام نے 8 فروری کو اپنا مینڈیٹ ببانگ دہل دیا تھا، لیکن 9 فروری کو دھاندلی کی گئی، حکومت کی عہدے بانٹنے کی کوئی قانونی یا اخلاقی حیثیت نہیں ہے، مرکزی رہنماء پی ٹی آئی سردار ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 18 مارچ 2024 - -
حکومت دو تہائی اکثریت کے باوجود نہیں چل سکتی،لطیف کھوسہ
پی ٹی آئی کو سینیٹ انتخابات میں بھی دیوار سے لگایا جارہا ہے،پی ٹی آئی رہنما
پیر 18 مارچ 2024 - -
مریم نواز ہارنے کے باوجود جعلی وزیراعلی بنی بیٹھی ہیں‘لطیف کھوسہ
الیکشن میں ہمارے 100جیتے ہوئے بندوں کو ہروایا گیا، اب ہمارے ساتھ ری کائونٹنگ کا فراڈ کیا جا رہا ہے مینڈیٹ چوری کیخلاف تحریک پرلاہور میں جو تشدد کیا گیا وہ سب کے سامنے ہے،مجھے ... مزید
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
yپاکستان کو سرزمین بے آئین بنا دیا گیا ہی: سردار لطیف کھوسہ
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس، حامد رضا نے شکایات کے انبار لگادیے
لطیف کھوسہ، سلمان اکرم راجہ اور شعیب شاہین ، شیر افضل مروت کے خلاف پھٹ پڑے، کئی ارکان اٹھ کر چلے گئے
جمعرات 14 مارچ 2024 -
سردار محمد لطیف کھوسہ سے متعلقہ تصاویر
-
یہ ری کائونٹنگ کے نام پر ہماری مزید سیٹوں پر فارم 47کی طرح کا جھرلو پھیرنا چاہتے ہیں
ہمارے پاس اطلاعات ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر کو تحریک انصاف کی مزید 20 نشستوں پر جھرلو پھیرنے کے عوض یہ جعلی حکومت کینیڈا سفیر بنا کر بھیج رہی ہے، عمر ایوب خان کا الزام
محمد علی جمعرات 14 مارچ 2024 - -
نو مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے ،دس مارچ کو پورے ملک کو جیل خانہ بنا دیاگیا ، سردارلطیف کھوسہ
بدھ 13 مارچ 2024 - -
قومی اسمبلی میں ویمن ڈے کے حوالے سے قرارداد جمع ،خواتین پر مظالم کی شدید مذمت
بدھ 13 مارچ 2024 - -
نو مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے ،دس مارچ کو پورے ملک کو جیل خانہ بنا دیاگیا ،سردار لطیف کھوسہ
بدھ 13 مارچ 2024 - -
قومی اسمبلی میں ویمن ڈے کے حوالے سے قرارداد جمع ،خواتین پر مظالم کی شدید مذمت
بدھ 13 مارچ 2024 - -
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی عمر ایواب کو ایوان میں داخلے سے روکنے پر سارجنٹ ایٹ آرمز کو انکوائری کی ہدایت
انسپکٹر مشتاق نے ہم پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کے لیے باقی پولیس اہلکاروں کو اشارہ کیا، عمر ایوب
بدھ 13 مارچ 2024 -
-
یہ جعلی اور فارم 47 کی جبری مسلط حکومت ہے،یہ حکومت آئین و قانون کو نہیں مانتی،لطیف کھوسہ
یہ سمجھتے ہیں ڈنڈا شاہی سے حکمرانی کرلیں گے،پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں الگ الگ قانون ہیں،میڈیا سے گفتگو
پیر 11 مارچ 2024 - -
بارکونسل کا سردارلطیف کھوسہ ، سلمان اکرم راجہ اوردیگرو کلاء کی رہائی کا مطالبہ
پیر 11 مارچ 2024 - -
پی ٹی آئی رہنماسردار لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو رہا کر دیا گیا
پیر 11 مارچ 2024 - -
پی ٹی آئی کی احتجاجی مہم: کیا اب بھی احتجاج کی طاقت ہے؟
ڈی ڈبلیو پیر 11 مارچ 2024 - -
پی ٹی آئی کور کمیٹی کا بانی چئیرمین کی کاوشوں کے نتیجے میں 15 مارچ کو اسلاموفوبیا ڈے منانے کا فیصلہ uعوام کا مینڈیٹ چھین کر ملک پر زبردستی قابض ہونے والے غیر آئینی حکمران ... مزید
پیر 11 مارچ 2024 - -
yانسداد دہشتگردی عدالت میں الیکشن میں دھاندلی کیخلاف احتجاج،
ذ* پولیس پر حملہ اور کار سرکاری میں مخالفت پر گرفتاریوں کے کیس کی سماعت
پیر 11 مارچ 2024 - -
مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج، پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف اسلام آباد ،لاہور میں مقدمات درج
پیر 11 مارچ 2024 - -
جعلی اور فارم 47 کی جبری مسلط حکومت آئین و قانون کو نہیں مانتی، سمجھتے ہیں ڈنڈا شاہی سے حکمرانی کرلیں گے‘لطیف کھوسہ
پیر 11 مارچ 2024 - -
فاشسٹ حکومت اپنے ہوش و حواس کھوبیٹھی ہے،عمر ایوب
کل کے احتجاج میں کوئی گملہ نہیں ٹوٹا ، ہمارے 100 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ،ملک بھر میں پرامن احتجاج جاری رکھیں گے،پریس کانفرنس
فیصل علوی پیر 11 مارچ 2024 -
Latest News about Sardar Muhammad Latif Khosa in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sardar Muhammad Latif Khosa. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سردار محمد لطیف کھوسہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سردار محمد لطیف کھوسہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
سردار محمد لطیف کھوسہ سے متعلقہ مضامین
سردار محمد لطیف کھوسہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.