Salman Khan - Urdu News
سلمان خان ۔ متعلقہ خبریں
سلمان خان (اصل نام :عبدالرشید سلیم سلمان خان ) (پیدائش 27 دسمبر1965) ایک بھارتی اداکار ہیں جو بالی وڈ فلموں میں کام کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنی اداکاری کا آغاز ۱۹۸۸ میں فلم 'بیوی ہو تو ایسی' سے کیا۔ تاہم ان کو اپنی پہلی کامیابی1989 میں فلم 'میں نے پیار کیا' سے ملی جس پر ان کو فلم فیر ایوارڈ بھی دیا گیا.1990 میں خان نے کچھ کچھ ہوتا ہے میں توسیع ظہور کے لئے ایک بہترین معاون اداکار کا فلم فار فیئر ایوارڈ جیتا. 1990 کی دہائی میں سلمان نے کئی کامیاب فلموں میں کام کیا جن میں "ساجن" ؛" ہم آپکے ہیں کون؟" ؛ " کرن ارجن"؛ "انداز اپنا اپنا"؛ "کچھ کچھ ہوتا ہے"؛ "بیوی نمبر۱ " اور "ہم دل دے چکے صنم" شامل ہیں۔
-
اداکار کی ایک فلم کے معاوضے کے برابر کمائی کیلئے 15 فلمیں کرنی پڑتی تھیں، روینہ ٹنڈن
میرے کیریئر کے آغاز کے دنوں میں اداکاراؤں کو کام کرنے کی جو رقم ملتی تھی وہ انتہائی کم تھی،اداکارہ
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں میں پیش رفت
فائرنگ کرنے کا مقصد سلمان خان کو جان سے مارنا نہیں بلکہ ڈرانا تھا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
گ*جیل میں قید گینگسٹر لارنس بشنوئی کے کہنے پر اور رقم کے عوض فائرنگ کی،حملہ آور
بدھ 17 اپریل 2024 - -
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار
دونوں ملزمان کا تعلق لارنس بشنوئی گینگ سے ہے،بھارتی میڈیا
منگل 16 اپریل 2024 - -
فائرنگ کے بعد سلمان خان نے دوستوں کو گھر آنے سے منع کردیا
منگل 16 اپریل 2024 -
سلمان خان سے متعلقہ تصاویر
-
بالی ووڈ فلم سٹار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے دو افراد کوریاست گجرات سے گرفتار
ملزمان کا تعلق پنجابی گلوکار سدھو موسی والاکو قتل کرنے والے گینگ سے ہے‘ملزمان کو تفتیش کے لیے ممبئی منتقل کیا جارہا ہے.جوائنٹ کمشنر پولیس کرائم
میاں محمد ندیم منگل 16 اپریل 2024 - -
سلمان کے والد سلیم خان فائرنگ واقعے کے بعد پہلی بار منظر عام پرآگئے
گزشتہ روز کے واقعہ کے بعد سلمان خان نے اب تک اس حوالے سے کوئی کمنٹ نہیں کیا
منگل 16 اپریل 2024 - -
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والوں کا تعلق لارنس بشنوئی گینگ سے ہے
منگل 16 اپریل 2024 - -
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ پر پوجا بھٹ کا ردعمل
پیر 15 اپریل 2024 - -
اداکار سلمان خان کی رہائشگاہ پر فائرنگ، حملہ آوروں کا خاکہ جاری
پیر 15 اپریل 2024 - -
بالی وڈ اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کا معاملہ
ڈی ڈبلیو پیر 15 اپریل 2024 -
-
یہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی مل گئی
موٹر سائیکل سوار 2 مسلح افراد نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر تین راؤنڈز فائرنگ کیے
پیر 15 اپریل 2024 - -
سلمان خان کی رہائشگاہ پر فائرنگ، حملہ آوروں کا خاکہ جاری، مافیا ملوث
دو مسلح افراد میں سے ایک وشال راہول نامی گینگسٹر ہے جو ہریانہ میں متعدد قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب ہے
پیر 15 اپریل 2024 - -
Wسلمان خان کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
اتوار 14 اپریل 2024 - -
aسلمان خان نے اگلے سال کی خوشخبری اس عید پر سنادی
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
سلمان خان نے اگلے سال کی خوشخبری اس عید پر سنادی
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
صوابی، مسجد سے بیٹریاں چوری کرنیوالا بین الضلاعی ملزم گرفتار ، ایک شخص سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا گیا
پیر 8 اپریل 2024 - -
c بھارتی عوام ہمارے سٹارز سے عشق کرتی ہی:نادیہ خان
اتوار 7 اپریل 2024 - -
بھارتی عوام ہمارے اسٹارز سے عشق کرتی ہے،نادیہ خان
پاکستانی اداکاروں کی مقبولیت دیکھ کر بالی وڈ خانز ان سے ڈر گئے
اتوار 7 اپریل 2024 - -
بالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خان
ہفتہ 6 اپریل 2024 -
Latest News about Salman Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Salman Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سلمان خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سلمان خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
سلمان خان سے متعلقہ مضامین
سلمان خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.