Robbery - Urdu News
ڈکیتی ۔ متعلقہ خبریں
-
ّتھانہ ڈل وریام کا اے ایس آئی اور کانسٹیبل ڈھائی لاکھ روپے ڈکیتی کرتے ہوئے دھر لیے گئے
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
راولپنڈی، پولیس کی2الگ الگ کاروائیوں میں بنک ڈکیتی، سٹریٹ کرائم اورموٹرسائیکل چوری میں مطلوب 6ملزمان گرفتار
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
رواں سال ڈکیتی کے دوران قتل کے46 مقدمات درج ہوئے،آئی جی سندھ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
کراچی ، بینکوں سے رقم لیکرنکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والاا تین رکنی گروہ گرفتار
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
=وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی زیر صدارت امن وامان کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں حزب اختلاف سندھ کے علی خورشیدی سمیت ایم کیو ایم کے گیارہ رکنی وفد نے شرکت
جمعہ 26 اپریل 2024 -
ڈکیتی سے متعلقہ تصاویر
-
قتل کے 46مقدمات درج ہوئے جس میں 27کیسز کے مجرمان کو کیفرکردار تک پہنچایا ہے،آئی جی سندھ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
وزیر داخلہ سندھ کی زیرصدارت امن وامان کے حوالے سے منعقدہ اجلاس
اجلاس میں حزب اختلاف سندھ علی خورشیدی سمیت ایم کیو ایم کے گیارہ رکنی وفد کی شرکت گواہان کے تحفظ کے حوالے سے موجود ایکٹ پر کام ہونا اشد ضروری ہے کیونکہ مضبوط کیس کے لیئے ... مزید
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
کراچی میں ڈکیتیوں کی وارداتیں جاری ،امریکا پلٹ خاتون لٹ گئی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ، پینل آف چیئرمین کا اعلان
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
راولپنڈی،روات پولیس کی کارروائی ،بینک ڈکیتی میں ملوث گینگ کی4 ملزمان گرفتار
چھینی گئی رقم7 لاکھ روپے،وارداتوں میں استعمال ہونیوالا اسلحہ اورچھینی گئی رقم سے خریدی گئی مہران کار بھی برآمد
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
روات کی حدود میں بینک ڈکیتی میں ملوث گینگ کے چار ملزمان گرفتار،سات لاکھ نقدی اورگاڑی برآمد
جمعہ 26 اپریل 2024 -
-
بجلی چوری کے مقدمات میں ملزمان کی گرفتاری کو بروقت یقینی بنایا جائے، ڈی پی او بہاولپور
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
کراچی: سفید کرولا گینگ سرگرم، پولیس وردی پہن کر امریکا سے آئی خاتون کو لوٹ لیا
واقعہ کا مقدمہ درج،پولیس نے مقدمے میں ڈکیتی کی دفعات کے بجائے چوری کی دفعات لگا دیں
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ں* وزیر اعظم سن لیں کراچی کے عوام کو اعلانات نہیں عملی اقدامات چاہیئے۔منعم ظفر خان
[لاقانونیت، قتل وغارت گری، بجلی، پانی اور ٹرانسپورٹ شہر کے مسائل ہیں، ڈیڑھ سو بسوں کے اعلان سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔پریس کانفرنس
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں مسافر بس میں مسلح ڈکیتی کی واردات میں لاکھوں روپے مالیت کی اشیا، موبائل فون اور نقدی لوٹ لئے گئے
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
شکارپور، ڈاکو تاجر سے 30 لاکھ لوٹ کر فرار ہو گئے
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
وزیر اعظم سن لیں ،ْ کراچی کے عوام کو اعلانات نہیں عملی اقدامات چاہئے، منعم ظفر خان
لاقانونیت ، قتل وغارت گری ، بجلی ، پانی اور ٹرانسپورٹ شہر کے مسائل ہیں ، ڈیڑھ سو بسوں کے اعلان سے مسئلہ حل نہیں ہوگا ،ْ پریس کانفرنس مسلح ڈاکوؤں کے ہاتھوں عوام سے لوٹ مار ... مزید
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ژوب میں بھی ڈاکو راج قائم ،بندوق کی نوک پر موٹر سائیکل موبائل نقدی زبردستی چھیننے کی وارداتیں روز کا معمول بن گئیں
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
مسافر بس حویلی آزاد کشمیر سے لاہور جا رہی تھی، ڈاکووٴں نے کہوٹہ روڈ پر ناکہ لگا کر مسافروں سے لوٹ مار شروع کر دی
فیصل علوی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
کراچی ،آئی جی سندھ کی ہدایات پر ایکشن،جرائم میں ملوث34افسران و اہلکار معطل
معطل ہونے والوں میں تین ایس ایچ اوز بھی شامل ہیں،آئی جی سندھ کی بنائی گئی ٹاسک فورس کی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے حکام نے 18 تھانوں کے ہیڈ محررز بھی معطل کردئیے
فیصل علوی جمعرات 25 اپریل 2024 -
Latest News about Robbery in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Robbery. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ڈکیتی سے متعلقہ مضامین
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
قائد بابا۔۔ہم شرمندہ ہیں
یہ اللہ تعالیٰ کا فضل وکرم اور ہمارے اسلاف کی بے پناہ قربانیوں کانتیجہ ہے کہ آج ہم ایک آزاد وطن میں سانس لے رہے ہیں قائداعظم پوری دنیا پر حکمرانی کرنے والے انگریز سامراج سے وطن کی آزادی کی جنگ جیت ..
-
یوم شہدائے پولیس
پولیس اہلکار چوبیس گھنٹے اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کی خاطر ہرطرح کے حالات میں مدد کو پہنچتے ہیں۔ موسم کی شدت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے خاص طورپر موسم گرما ..
-
لذت کی نمائش۔۔۔تحریر: شہباز رشید بہورو
لوگ مرد و زن کے پیار کو ہر زاویے سے اچھا، بہادری اور کامیابی کے کام کے طور پر پیش کرتے ہیں۔نئی نسل کو اس نوعیت کے تمام غیر اخلاقی افعال کی ٹریننگ دی جاتی ہے
-
خواہشات کا قبرستان
پاکستان میں غربت،دہشت گردی ،بے روزگاری،مہنگائی ،جسم فروشی اور چوری، ڈکیتی،راہزنی دیگرمسائل کا بڑا سبب دولت کی غیرمنصفانہ تقسیم ہے جس نے مسائل در مسائل کو جنم دے کر عام آدمی کی زندگیاں تلخ بنادی ..
-
جھوٹی گواہیاں،جھوٹے مقدمات،نظام عدل کی تباہی
ملک کی سول اور سیشن عدالتوں میں جھوٹی گواہی دینے والے کرائے کے گواہوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے۔ جھوٹی گواہی اور جعلی مچلکے دینے والے ایجنٹ عدالتوں کے باہر دندناتے پھر رہے ہیں
مزید مضامین
ڈکیتی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.