Rana SanaUllah - Urdu News
رانا ثناء اللہ ۔ متعلقہ خبریں
-
رانا ثنا اللہ کیخلاف کراچی میں مقدمے کی درخواست
سیشن جج جنوبی نے فریقین سے 30 مارچ تک جواب طلب کر لیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
رانا ثنا اللہ کیخلاف کراچی میں مقدمے کی درخواست، ایس ایچ او کو نوٹس جاری
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
رانا ثناء اللہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست 3 اپریل کو سماعت کیلئے مقرر کردی گئی
بدھ 27 مارچ 2024 - -
سابق وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردی گئی
درخواست پی ٹی آئی رہنماء سمابیہ طاہر کی جانب سے تھانہ سول لائنز میں دائر کی گئی، بانی پی ٹی آئی کو قتل کی دھمکیاں دینے پر رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ درخواست ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 27 مارچ 2024 - -
جنہوں نے سی سی ٹی وی فوٹیج چوری کی وہی 9 مئی کے ذمہ دار ہیں
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سی سی ٹی وی فوٹیجز کو ریکور کرنے کا حکم دیں، کرائم کی انفارمیشن چھپانا بھی جرم ہے، مجھے جیل میں رکھنا ہے تو رکھیں مگر باقی لوگوں کو رہا کر دیا جائے، ... مزید
محمد علی منگل 26 مارچ 2024 -
رانا ثناء اللہ سے متعلقہ تصاویر
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے خیبرپختونخوا میں جلد بڑا جلسہ ہوگا، بیرسٹر گوہر
جلسے کا عنوان ہوگا قیدی 804 کی رہائی، اس جلسے کی تاریخ کا اعلان بھی چند دنوں میں کیا جائے گا، گفتگو
منگل 26 مارچ 2024 - -
عمران خان ذہنی اور جسمانی طور پر مکمل فٹ ہیں، بشری بی بی
عوام کو چوروں کا ساتھ نہیں دینا چاہیے، بانی پی ٹی آئی چاہتے تو وہ بنی گالہ میں آرام کی زندگی گزار رہے ہوتے، گفتگو
منگل 26 مارچ 2024 - -
ز*کے پی کے میں جلد قیدی 804 کی رہائی کے عنوان سے جلسہ ہو گا ، بیرسٹر گوہر
پنجاب میں ہمارے پارلیمانی لیڈر کے لئے میاں اسلم ، سینٹ کے لئے راجہ ناصر عباس اور زلفی بخاری امیدوار ہوں گے ، میڈیا سے گفتگو
منگل 26 مارچ 2024 - -
ًچیف جسٹس قاضی فا ئز عیسیٰ25 مئی کی پٹیشن کو سنے اور جوڈیشل کمیشن بنائے،بانی پی ٹی آئی
۳دھاندلی زدہ الیکشن کے باعث صدر زرداری اور سینٹ الیکشن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں،صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
منگل 26 مارچ 2024 - -
بشریٰ بی بی توشہ خانہ کیس میں قید ہیں لیکن لسٹ میں کہیں ان کا نام نہیں
عمران خان پر پریشر ڈالنے کیلئے انہیں قید میں رکھا ہوا ہے، بشری بی بی کی زندگی کو بنی گالہ میں خطرات لاحق ہے، ان کے ساتھ عام قیدیوں والا سلوک کیا جائے۔ مرکزی رہنماء پی ٹی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 26 مارچ 2024 - -
عمران خان کی حفاظت کی ذمہ داری حکومت اور طاقتور لوگوں کی ہے
عمران خان کی زندگی پر کوئی سمجھوتا نہیں، رانا ثناءاللہ نے عمران خان سے متعلق کئی بار کہا کہ اس بندے کو ختم ہونا چاہیے، اسی لئے ان کی فیملی کے خدشات درست ہیں۔ مرکزی رہنماء ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 26 مارچ 2024 -
-
امریکی سفیر سے ملاقات ہوئی تو ڈونلڈ لو اور امریکی سفارتخانے کے کردار پر بات کروں گا،عمران خان
مجھے جیل میں رکھنا ہے تو رکھیں مگر باقی لوگوں کو رہا کر دیا جائے، سائفر دفتر خارجہ میں موجود ہے، ہمیں پیرا فریز کاپی دی گئی تھی۔ سائفر سے پاکستان متاثر ہوا تو کیوں اس پر ... مزید
فیصل علوی منگل 26 مارچ 2024 - -
ہمارا اچھا بھلا اتحاد چل رہا ہے رانا ثنا اللہ اس کو کیوں خراب کرنا چاہتے ہیں‘ علی حیدر گیلانی
رانا ثنا اللہ ارسا کا قانون پڑھ لیں،واضح لکھا ہے صوبوں کی مشاورت سے ہی چیئرمین کا تقرر ہوسکتا ہے
منگل 26 مارچ 2024 - -
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، مریم اورنگزیب اور رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ
ہم تمام پولیس اسٹیشنز میں جا کر مقدمات کا اندراج کروائیں گے، پولیس ہٹ دھرمی پر قائم رہی تو عدالت سے رجوع کریں گے،حسن رئوف
پیر 25 مارچ 2024 - -
ہم رانا ثناءاللہ اور مریم اورنگزیب کی دھمکیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کروائیں گے
آج پی ٹی آئی نے ایف آئی آر درج کروانے کی کوشش کی پولیس نے درج نہیں کی، اگر پولیس کا یہی رویہ رہا تو متعلقہ عدالتوں سے رجوع کریں گے۔ ترجمان پی ٹی آئی راؤف حسن کی نیوزکانفرنس
ثنااللہ ناگرہ پیر 25 مارچ 2024 - -
تمام پی ٹی آئی ارکان اسمبلی عمران خان کی رہائی کیلئے اڈیالہ جیل کے سامنے احتجاج کریں گے
احتجاج کا مقصد ناانصافی اور ظلم وجبرکو اجاگر کرنا ہے، عمران خان پر تمام کیسز جھوٹے ہیں، انصاف کے تقاضے پورے نہیں کئے جارہے۔ سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی راؤف حسن کی نیوزکانفرنس
ثنااللہ ناگرہ پیر 25 مارچ 2024 - -
محسن نقوی اور محمد اورنگزیب کی تقرری حکومت کی صحت کیلئے بہتر ہے،رانا ثنااللہ
اتحادی حکومت میں 5 سال کی حکومتی مدت مکمل ہونے کی گارنٹی نہیں دی جاسکتی، لیگی رہنما
اتوار 24 مارچ 2024 - -
بانی پی ٹی آئی سے تعلق سیاسی ہے اس میں قتل کی بات کہاں سے آئی رانا ثناء اللہ
16ماہ کی اتحادی حکومت نہ ہوتی تو آج پی ٹی آئی والے مقبول بھی نہ ہوتے، لیگی رہنما سال سے نواز شریف کو جانتا ہوں وہ حکومتوں پر مسلط نہیں ہوں گے،محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ ... مزید
اتوار 24 مارچ 2024 - -
نوازشریف کو جانتا ہوں وہ وفاقی یا پنجاب حکومتوں پر مسلط نہیں ہوں گے
نوازشریف کےخلاف کوئی کیس نہیں وہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے جائیں گے، محمد اورنگزیب کو وزیرخزانہ اور محسن نقوی کو وزیرداخلہ لگانا حکومت کیلئے بہتر فیصلہ ہے۔ سابق وزیرداخلہ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
بانی پی ٹی آئی سے تعلق سیاسی ہے اس میں قتل کی بات کہاں سے آئی رانا ثناء اللہ
16ماہ کی اتحادی حکومت نہ ہوتی تو آج پی ٹی آئی والے مقبول بھی نہ ہوتے، لیگی رہنما سال سے نواز شریف کو جانتا ہوں وہ حکومتوں پر مسلط نہیں ہوں گے،محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ ... مزید
ہفتہ 23 مارچ 2024 -
Latest News about Rana SanaUllah in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Rana SanaUllah. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
رانا ثناء اللہ سے متعلقہ مضامین
-
اپوزیشن الیون کا منافقانہ رویہ
اعتزاز احسن کے قانونی نکتے نے پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
پاکستان کو ریا ست مدینہ بنانے کا عزم اور غیر منصفانہ وغیر مساویا نہ رویے!
حکومت عوام کو بنیا دی سہولیا ت کی فراہمی یقینی بنا کر اپنی ذمہ داری پوری کرے
-
ویڈیو سکینڈل ،ملکی اداروں کیخلاف گھناؤنی سازش!
رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے بعد مسلم لیگ ن عدم تحفظ کا شکارہے
-
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ”لفظی جنگ“میں شدت
تحریک چلانے کا فیصلہ”موخر“وزیراعظم عمران خان کو بڑا”ریلیف“ نواز شریف کا سیاست سے”ریٹائرمنٹ“کے مطالبے کے سامنے ”سرتسلیم خم“کرنے سے انکار
-
منی بجٹ مسترد
میاں شہباز کی فی البدیہ تقریر،منی بجٹ مسترد حکومت اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کے قیام کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کے لئے پیپلز پارٹی سے سودے بازی کر سکتی ہے
-
کیا ” نئے پاکستان “ کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے گا ؟
قوم نے انتخابات میں صو بائیت اور لسا نیت کو مستر د کر دیا وزارت عظمی کی حلف بر داری کے بعد ” آپر یشن “ دو بارہ سندھ کا رخ کرے گا۔
مزید مضامین
رانا ثناء اللہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.