Rameez Raja - Urdu News
رمیز راجہ ۔ متعلقہ خبریں
رمیز راجہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان تھے۔ ابھی کمنٹری کرتے ہیں۔
-
ج*ویمن کرکٹر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
+جوڑے کے نکاح کی تقریب کا انعقاد لاہور میں کیا گیا، جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں سمیت سابق کرکٹرز شریک ہوئے
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس کی شادی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ، سوشل میڈیا پر وائرل
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
وقار یونس کے بھائی کی قومی کرکٹر عالیہ ریاض سے نکاح کی تقریب میں بابر اعظم سمیت دیگر کرکٹرز کی شرکت
تقریب میں رمیز راجہ، سابق کپتان مصباح الحق، محمد یوسف، وہاب ریاض،عبدالرزاق ، کامران اکمل، امام الحق، مشتاق احمد اورعمران نذیر بھی شریک ہوئے
ذیشان مہتاب ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
’میرا بیٹا بھی اگر فکسنگ میں ملوث ہوتا تو اسے عاق کردیتا‘، رمیز راجہ کی محمد عامر کی واپسی پر تنقید
کوئی بھی کرکٹر اگر ایسے کاموں میں ملوث ہوتا ہے تو اسکا کیرئیر ختم ہوجاتا ہے، اس سے ہمدردی ضرور ہوتی ہے لیکن میری کتاب میں ملک کو بدنام کرنیکی کوئی معافی نہیں ہے : سابق چیئرمین ... مزید
ذیشان مہتاب ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
yپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر
جمعہ 29 مارچ 2024 -
-
پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد مستعفی
پیر 25 مارچ 2024 - -
رمیز راجہ کا حنین شاہ کو اسلام آباد یونائیٹڈ چھوڑنے کا مشورہ
تینوں بھائی ایک فرنچائز کیلئے کھیلیں گے تو انہیں بہتر کارکردگی دکھانے کا موقع نہیں ملے گا : رمیز راجا
ذیشان مہتاب جمعہ 8 مارچ 2024 - -
+ انتخابات میں دھاندلی، مینڈیٹ چوری اور کراچی میں پُرامن احتجاج کرنے والی خواتین سمیت سیاسی کارکنوں پر بدترین تشدد کیخلاف اعلانیہ یومِ سیاہ اور احتجاج
{ اپناحق حاصل کرنے تک تحریک جاری رہے گی اور فارم45کے مطابق کامیاب امیدواروں کا اعلان کرنے کا بھی مطالبہ کیا، ممتازسہتو،حافظ نصراللہ چنا،سرورقریشی،علی مردان شاہ ودیگرکا ... مزید
منگل 27 فروری 2024 - -
پی ایس ایل 9: رمیز راجہ پورے ٹورنامنٹ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے
پاکستان کے سابق کپتان دو سال کی طویل غیر حاضری کے بعد پی ایس ایل میں کمنٹری کے فرائض پر واپس آئے ہیں
ذیشان مہتاب بدھ 14 فروری 2024 - -
پی ایس ایل9؛ کمنٹری پینل کا اعلان، مائیکل کلارک پہلی بار کمنٹری کریں گے
زینب عباس اور ایرن ہالینڈ پی ایس ایل سیزن 9 کے پریزنٹرز کے طور پر کام کریں گی
ذیشان مہتاب منگل 13 فروری 2024 - -
مائیکل کلارک پہلی بارایچ بی ایل پی ایس ایل کی کمنٹری ٹیم میں شامل
پیر 12 فروری 2024 -
-
سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک پہلی بار پاکستان سپر لیگ کی کمنٹری ٹیم میں شامل
پیر 12 فروری 2024 - -
انتخابات میں 99 فیصد ایسے امیدوار ہیں جنہیں میں ووٹ نہ ڈالوں،رمیز راجہ
ان کے حلیے 1960 جیسے ہیں اور ہم 2024 میں جی رہے ہیں یہ ہمارا اولڈ سسٹم ہے،سابق چیئرمین پی سی بی
جمعرات 8 فروری 2024 - -
گ*رمیز راجہ کا ٹیم تھنک ٹینک میں ’سٹرائیک ریٹ فوبیا‘ کے حوالے سے خدشات کا اظہار
پیر 22 جنوری 2024 - -
رمیز راجہ کا ٹیم تھنک ٹینک میں ’سٹرائیک ریٹ فوبیا‘ کے حوالے سے خدشات کا اظہار
نئے کھلاڑی یہ نہیں سمجھتے کہ انہیں اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر بنانے کیلئے خود کو موقع دینے ، کسی حد تک خطرے سے پاک بیٹنگ کا انداز اختیار کرنیکی ضرورت ہے کیونکہ اچھی ٹیمیں آپ ... مزید
ذیشان مہتاب پیر 22 جنوری 2024 - -
بابر، رضوان کی جوڑی توڑ کر کیا فائدہ ہوا؟ رمیز راجا نے ٹیم مینجمنٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
جس جوڑی سے پوری دنیا گھبراتی تھی، آپ نے پریشر میں آکر توڑ دی : سابق چیئرمین پی سی بی
ذیشان مہتاب جمعرات 18 جنوری 2024 - -
’مس اینڈ ہٹ اپروچ پر بھروسہ کرنا ٹیم کمبی نیشن کیلئے پائیدار نہیں، رمیز راجہ کی اعظم خان، صائم ایوب کو وارننگ
نوجوان بیٹرز کو مزید کوشش کرنیکی ضرورت ہے ،ایسے مواقع دوبارہ نہیں آتے کیونکہ یہ شاندار بیٹنگ کنڈیشنز ہیں : سابق چیئرمین پی سی بی
ذیشان مہتاب منگل 16 جنوری 2024 - -
شہباز شریف کی مجبوری دیکھتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑا، نجم سیٹھی کا دعوی
پی ڈی ایم حکومت میں طے ہوا تھا کہ ہر کوئی اپنی وزارت سے متعلق فیصلہ کرے گا ، وزارت بین الصوبائی رابطہ اس وقت پیپلزپارٹی کے پاس تھی
ذیشان مہتاب پیر 15 جنوری 2024 - -
ڑ*محمد حارث کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر رمیز راجہ کی سلیکٹرز پر تنقید
اتوار 14 جنوری 2024 - -
رمیز راجہ نے پرتھ ٹیسٹ کے دوران پاکستان کی خامیوں کو بے نقاب کر دیا
پرتھ ٹیسٹ کی ناکامی کے پیچھے ’ارادے اور تکنیک‘ کا فقدان، دوسری اننگز میں صرف 31 اوورز میں اڑ جانا مایوس کن تھا: سابق چیئرمین پی سی بی
ذیشان مہتاب پیر 18 دسمبر 2023 -
Latest News about Rameez Raja in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Rameez Raja. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
رمیز راجہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ رمیز راجہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.