Punjab - Urdu News
پنجاب ۔ متعلقہ خبریں
پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔ پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں پنج بمعنی پانچ(5) اور آب بمعنی پانی سے مل کر بنا ہے۔
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،700لیٹر مضر صحت دودھ تلف
بدھ 8 مئی 2024 - -
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشن گوئی کر دی
محمد علی بدھ 8 مئی 2024 - -
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
ویڈا کمپنی کو فی کلومیٹر 412 روپے ادا کئے جا رہے ہیں، اب فی کلومیٹر 435 روپے دینے کی تجویز
منگل 7 مئی 2024 - -
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
انتشاری ٹولے کیلئے ایک ہی راستہ ہے معافی مانگے اور نفرت کی سیاست چھوڑے،فوج انتخابات میں کردار سیکیورٹی فراہم کرنے سے زیادہ نہیں تھا،ڈی جی آئی ایس پی آر بشام خود کش ... مزید
منگل 7 مئی 2024 - -
ڈیر ی اورلائیواسٹاک سیکٹر کوشعبے کو عالمی معیارات کے تحت بدلنے کی ضرورت
منگل 7 مئی 2024 -
پنجاب سے متعلقہ تصاویر
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
منگل 7 مئی 2024 - -
کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات
منگل 7 مئی 2024 - -
پنجاب آرٹس کونسل میں عالمی شہرت یافتہ مصور لیاقت علی خان کے فن پاروں کی نمائش
نمائش میں رکھے گئے فن پارے قدرت کو حقیقی رنگ دینے کے مترادف ہیں،راجہ محمدحنیف ایڈووکیٹ
منگل 7 مئی 2024 - -
راولپنڈی،رائیونگ لائسنس حاصل کرنیوالوں کیلئے خوشخبری
لائسنس کا حصول مزید آسان بنانے کیلئے چھ ہفتوں کا وقت کم کر کے 15دن کردیا گیا
منگل 7 مئی 2024 - -
راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ کے امیدواروںکا تحریری امتحان
آر پی او ،ایس ایس پی ،ایس ایس پی آپریشنز ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز،ڈی ایس پی ایڈمن سمیت دیگر افسران نے امتحان اور انتظامات کی خود نگرانی کی
منگل 7 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
منگل 7 مئی 2024 -
-
جماعت اسلامی تحصیل سمبڑیال کے زیر اہتمام کسانوں کے مطالبات کے حق میں پریس کلب سمبڑیال کے سامنے احتجاجی دھرنا
منگل 7 مئی 2024 - -
حکومت پنجاب کا پتنگ بازی، غیر قانونی ہتھیاروں و دیگر قوانین پر نظرثانی کر نیکا فیصلہ
منگل 7 مئی 2024 - -
لاہورہائیکورٹ بارڈسپنسری میں مفت سرکاری میڈیکل سہولیات کا آغاز
منگل 7 مئی 2024 - -
گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی درخواست پر وفاقی حکومت سے 14 مئی تک جواب طلب
منگل 7 مئی 2024 - -
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
منگل 7 مئی 2024 - -
گوجرہ، میڈیا کی خبروںپر صوبائی محتسب پنجاب نے ایکشن لے لیا
سرکاری ہسپتال سے انسولین وائلز چوری پر انکوائری لگا دی سی ای او ہیلتھ کو انکوائری لیٹر جاری ، شہریوں نے آن لائن کی کاوش کو سراہا
منگل 7 مئی 2024 - -
اے این پی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری حسین شاہ اور نائب صدر شاہی خان سے پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے وفد کی ملاقات
منگل 7 مئی 2024 - -
ملتان،چیئر مین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی کی مختلف وفود سے ملاقات ،مسائل معلوم کئے
منگل 7 مئی 2024 - -
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
ہماری اور ن لیگ کی دوستی کچھ اس نوعیت کی ہے کہ ہم دوست رہنا چاہتے ہیں،میری کوشش ہے کہ ن لیگ والے آ کر ہم سے ملیں اور اپوزیشن میں بیٹھیں، سربراہ جے یوآئی کا انٹرویو
منگل 7 مئی 2024 -
Latest News about Punjab in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Punjab. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پنجاب کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ پنجاب کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
پنجاب سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
کاراں یا پھر اخباراں
اماں ، رب راکھا، ہن یا تے کاراں وچ ملاں گے یا فیر اخباراں وچ
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
”روٹی،کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگانے والی جماعت طویل ترین اقتدار کے باوجود مسائل حل نہ کرا سکی
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
مزید مضامین
پنجاب سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.