Punjab - Urdu News
پنجاب ۔ متعلقہ خبریں
پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔ پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں پنج بمعنی پانچ(5) اور آب بمعنی پانی سے مل کر بنا ہے۔
-
ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت ووقار میں اضافہ کیا ہے، عظمی بخاری
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پاکستان کی معاشی ترقی و خوشحالی بلوچستان سے وابستہ ہے یہ بات یقین کیساتھ کی جا سکتی ہے، گور نر بلو چستان
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
گندم خریداری کیلئے سوا لاکھ درخواستیں منظور کی ہیں جنہیں باردانہ دیا جائے گا، حکومت کسانوں سے ڈیفرپیمنٹ پر گندم خریداری پر غور کرے گی، کسانوں کیلئے130 ارب روپے کا کسان ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 25 اپریل 2024 - -
حکومت پنجاب نے کاشتکاروں کے تحفظ کی خاطرگندم کی قیمت3900روپے فی من مقرر کی ہے،ڈپٹی کمشنربہاولنگر
جمعرات 25 اپریل 2024 -
پنجاب سے متعلقہ تصاویر
-
وزیر صحت خیبر پختونخوا کا طبی تدریسی ادارہ مردان کا دورہ
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ذ*پنجاب سے قومی اسمبلی کی دو مخصوص نشستوں برائے خواتین کیلئے شیڈول جاری
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
‘مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کر رہا جن کا اپنا لیڈر اپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں: عظمیٰ بخاری
ً پوری دنیا میں سربراہان مملکت یونیفارم پہن کر اپنی فورسز کی عزت و تکریم میں اضافہ کرتی: عظمیٰ بخاری مریم نواز نے پولیس کا یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت اور وقار میں ... مزید
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
&پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
غ*وکلاء کے خلاف اندراج مقدمات کا معاملہ،پنجاب بار کونسل نے صوبے بھر میں ہڑتال
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ًضمنی الیکشن میں مختلف شہروں میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر وکلاء کو دلائل کیلئے 2 مئی کو طلب
جمعرات 25 اپریل 2024 -
-
ج*ڈاکٹر فریاد حسین نے ایم ایس جنرل ہسپتال کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا
ي*ایسو سی ایٹ پروفیسر آف پیڈیاٹرک میڈیسن ڈاکٹر فریاد حسین میڈیکل کی 2 کتابوں کے مصنف بھی ہیں
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ھ*چنیوٹ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت لوگوں کے مسائل سنے
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ی*کوئٹہ بلوچستان کادارالخلافہ ہونے کے باوجود کھنڈرات کا منظرپیش کررہاہے ، یوسف خلجی
۵بغیر کوئٹہ سمیت صوبے بھرمیں ترقیاتی کاموں کی فوری تکمیل اورعوام کوسہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات اٹھائیں
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
وزیر اعلی کی ہدایت، پنجاب پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف 122 مقدمات درج،مزید 125 ملزمان گرفتار
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
صحت کی تمام ممکنہ سہولیات عوام کوان کی دہلیزپرملنی چا ہیے،صوبائی وزیر
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پچاسویں سی ٹی پی میں شامل زیر تربیت اے ایس پیز کی ٹریننگ کے مراحل جاری
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے زیر تربیت افسران کوآپریشنل سٹریٹیجی، جدید پولیسنگ کے چیلنجز بارے آگاہی دی سپیشل برانچ ہیڈ کوارٹرز رابرٹس کلب کا دورہ کیا ، اایڈیشنل ... مزید
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
غلط فیصلوں کی سزا پارٹی اور کارکن برداشت کر رہے ہیں‘رانا فاروق سعید
این اے 127میں بلال بھٹو کی شکست کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے‘اسلم گل
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پیپلز پارٹی کا پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر پر اظہار تشویش
وزیر اعلی پنجاب سپورٹ پرائس پر گندم خریداری میں تاخیر کا فوری نوٹس لیںرانا فاروق سعید
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کی زیر صدارت اہم اجلاس
جمعرات 25 اپریل 2024 -
Latest News about Punjab in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Punjab. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پنجاب کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ پنجاب کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
پنجاب سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
کاراں یا پھر اخباراں
اماں ، رب راکھا، ہن یا تے کاراں وچ ملاں گے یا فیر اخباراں وچ
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
”روٹی،کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگانے والی جماعت طویل ترین اقتدار کے باوجود مسائل حل نہ کرا سکی
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
مزید مضامین
پنجاب سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.