Punjab - Urdu News
پنجاب ۔ متعلقہ خبریں
پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔ پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں پنج بمعنی پانچ(5) اور آب بمعنی پانی سے مل کر بنا ہے۔
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
پنجاب بھر میں 1434 ٹریفک حادثات میں 16 افراد جاں بحق ،1549زخمی ہوئے
جمعہ 10 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر ملاوٹ کرنے والوں کے گرد شکنجہ سخت
فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ہمدرد چوک انڈسٹریل اسٹیٹ اور قصور روڈ میں معروف بیکری یونٹ اور جوس پلانٹ پر چھاپہ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سندھ، کے پی کے اور بلوچستان کو ملانے والے تباہ شدہ پل کی تعمیر شروع
2022 اور 2023 میں سیلاب سے تباہ ہونے والے پل پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کام شروع
جمعہ 10 مئی 2024 - -
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے گمشدہ ذہنی معذور بزرگ ورثا سے ملوا دیا
جمعہ 10 مئی 2024 -
پنجاب سے متعلقہ تصاویر
-
شادی شدہ جوڑوں ،نوجوان نسل کو چھوٹے خاندان کی اہمیت و افادیت بارے آگاہی وقت کا اہم تقاضا ہے‘ثمن رائے
ڈی جی محکمہ بہبود آبادی کا صوبہ بھر کے ضلعی و تحصیل پاپولیشن ویلفئیر افسران و دیگر اہلکارن کے تربیتی و رکشاپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سیکرٹری داخلہ نورالامین مینگل سے امریکی مشن قونصلیٹ اور اینٹی ٹیررازم اسسٹنس پروگرام کے ماہرین کی ملاقات
جمعہ 10 مئی 2024 - -
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
جمعہ 10 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکے صاف ستھرا پنجاب کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کیلئے بھرپور اقدامات کیے گئے ہیں ، اسسٹنٹ کمشنر رومان خلیل
جمعہ 10 مئی 2024 - -
پنجاب بھر میں 10کلو آٹے کی قیمت میں 250سے 300روپے کمی کے باوجود بیکری کے سامان کی قیمتیں ہر گزرتے دن کیساتھ بڑھ رہی ہیں
رانا ثاقب سلیم جمعہ 10 مئی 2024 - -
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹائون کیس کی سماعت وکلا ہڑتال کے باعث ملتوی
جمعہ 10 مئی 2024 -
-
سیالکوٹ، ریسکیو1122کا ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ برائے خواتین ڈسکہ میں طالبات کیلئے ابتدائی طبی امداد کے تربیتی سیشن کا انعقاد
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ہوم سیکرٹری پنجاب کو اہلیہ اور آٹزم بیماری کی شکار بیٹی کے خرچے کیلئے ماہانہ ڈیڑھ لاکھ جمع کرانے کا حکم
فیملی کورٹ نے نورالامین مینگل کی 5 سالہ بیمار بیٹی ایلیہا نور کا عبوری خرچہ مقرر کرنے کے حکم پر محفوظ فیصلہ جاری کردیا،عدالت نے نورالامین مینگل کا کم آمدن شخص ہونے کا ... مزید
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات کی شرکت
جمعہ 10 مئی 2024 - -
فیصل آباد پولیس میں سینئرسٹیشن اسسٹنٹ اور پولیس سٹیشن اسسٹنٹ کی اسامیوں کیلئے ٹائپنگ ٹیسٹ کا انعقاد
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سپیکر پنجاب اسمبلی نے حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین واقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل کر دیں
ملک احمد خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نشستیں معطل کیں،سپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن رکن رانا آفتاب کا پوائنٹ آف آرڈر درست قرار دے دیا
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
شیرافضل مروت کے بھائی نے خود استعفیٰ دیا، قاسم شاہ
پارٹی میں معاملات پر بحث ہوتی ہے جس کو اختلاف نہیں کہا جاسکتا،وزیرصحت کے پی کے
جمعہ 10 مئی 2024 - -
تلورکے شکارکیلئے زمین الاٹمنٹ کاکیس
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ17مئی کوسماعت کرے گا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
این اے 148 میں ضمنی انتخابات کے پر امن انعقاد کیلئے پر عزم ہیں، الیکشن کمشنر پنجاب
جمعہ 10 مئی 2024 - -
انٹرمیڈیٹ کے امتحانی مراکزمیں بہترین انتظامات کئے گئے ہیں ،ڈپٹی کمشنر
جمعہ 10 مئی 2024 -
Latest News about Punjab in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Punjab. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پنجاب کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ پنجاب کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
پنجاب سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
کاراں یا پھر اخباراں
اماں ، رب راکھا، ہن یا تے کاراں وچ ملاں گے یا فیر اخباراں وچ
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
”روٹی،کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگانے والی جماعت طویل ترین اقتدار کے باوجود مسائل حل نہ کرا سکی
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
مزید مضامین
پنجاب سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.