Punjab - Urdu News
پنجاب ۔ متعلقہ خبریں
پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔ پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں پنج بمعنی پانچ(5) اور آب بمعنی پانی سے مل کر بنا ہے۔
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء
ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ہوں گی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
گندم کی خریداری ، جماعت اسلامی کے زیراہتمام پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی کیمپ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
سیاسی جماعتیں، ادارے آئین کی تابعداری کیلئے تیار ہیں تو گریٹر ڈائیلاگ کا آغاز ہوسکتا ہی: حافظ نعیم الرحمان
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ہوں گی
کرکٹ ٹیپ بال میں پنجاب یونیورسٹی اور لاہور کالج فاروومن یونیورسٹی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا باسکٹ بال میں سرگودھا یونیورسٹی اور لاہور کالج فاروومن یونیورسٹی فائنل ... مزید
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
uحکومت کسانوں کے ساتھ ناانصافی بند کرے، سردار یار محمد رند
!انوار الحق کاکڑ فارم 47 کے حوالے سے بیان کی حقیقت عوام کے سامنے بیان کریںتاکہ اس حقائق سے قوم کو معلوم ہوسکیں
ہفتہ 4 مئی 2024 -
پنجاب سے متعلقہ تصاویر
-
ًنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نہ ہی نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو طلب کیا،سیکرٹری کابینہ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
د* جعفرخان مندوخیل کی بطور گورنر بلوچستان تعیناتی خوش آئند ہے،درچین مری
uبلوچستان کے عوام ان کی گورنر تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہیں
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
عوام کے جان ومال کاتحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
بلاول بھٹو زرداری سے فیصل کریم کنڈی اور سردار سلیم حیدر کی ملاقات
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
جے یو آئی پنجاب کے رہنما کامعروف عالم دین سید جاوید حسین شاہ صاحب کی وفات پر اظہار افسوس
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
جماعت اسلامی کے زیراہتمام گندم کی خریداری سے متعلق کسانوں کے مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپس کا آغاز
ہفتہ 4 مئی 2024 -
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ضلعی انتظامیہ راولپنڈی روٹی و نان کی کم کی گئی قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے متحرک
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
سابق نگران وزیر اعظم کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں ہے ایسے معاملات اٹھانے سے ملک میں بد امنی اور انتشار پیدا ہوگا
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
خیبرپختونخوا کے جائز بقایاجات ادا نہیں کئے جا رہے، مشیر خزانہ
سستی بجلی، آئل اینڈ گیس بقایاجات یا ٹیکس کے معاملات ہر معاملے میں خیبرپختونخوا کے کیسز لٹکائے ہوئے ہیں، مزمل اسلم
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
دستیاب وسائل اور اثاثوں کا مؤثر انداز میں استعمال اہم ترجیح ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
معدنیات کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے بین الاقوامی معیار کی منرل کمپنی کے قیام کا فیصلہ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
نان و روٹی کی کم کی گئی قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈی سی راولپنڈی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
وزیر اعلی پنجاب کا فائر فائٹرز کے عالمی دن پر پیغام
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ڈی جی لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی سربراہی میں پی ایل آر اے کے وفد کاایل ڈی اے آفس کا دورہ
ہفتہ 4 مئی 2024 -
Latest News about Punjab in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Punjab. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پنجاب کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ پنجاب کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
پنجاب سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
کاراں یا پھر اخباراں
اماں ، رب راکھا، ہن یا تے کاراں وچ ملاں گے یا فیر اخباراں وچ
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
”روٹی،کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگانے والی جماعت طویل ترین اقتدار کے باوجود مسائل حل نہ کرا سکی
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
مزید مضامین
پنجاب سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.