Police Station - Urdu News
تھانہ ۔ متعلقہ خبریں
-
سمبڑیال،چوری،ڈکیتی کی تین وارداتوں کے دوران شہری خواتین سے نقدی 2لاکھ 53 ہزار روپے سمیت لاکھوں روپے کے مال وزر سے محروم
منگل 7 مئی 2024 - -
محکمہ تعلیم میر پور خاص میں بطور ہائی اسکول ٹیچراپنی ذمہ داری ادا کرنے والے ریاض جلبانی کا حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
منگل 7 مئی 2024 - -
پی ٹی آئی کے مغوی کارکن اور سوشل میڈیاایکٹوسٹ کامران خان اپنے گھر پہنچ گئے
منگل 7 مئی 2024 - -
پی ٹی آئی ایم این اے آصف خان کے گھر پر گذشتہ روز حملے کا واقعہ
آصف خان کی مدعیت میں مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی ملک طارق اعوان کے خلاف تھانہ فقیر آباد میں مقدمہ درج
منگل 7 مئی 2024 - -
نو مئی کے دو مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
منگل 7 مئی 2024 -
تھانہ سے متعلقہ تصاویر
-
لاڑکانہ پولیس کا مبینہ مقابلوں میں ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرے کو گرفتارکرنے کا دعوی
منگل 7 مئی 2024 - -
پنجاب پولیس رحیم یار خان کا واردات کے بعد مفرور ہونے والے ڈاکوؤں کے خلاف ایکشن
منگل 7 مئی 2024 - -
پنجاب پولیس کی بڑی کاروائی، شہری کو اغوا کرکے قتل کرنے والا اشتہاری مجرم متحدہ عرب امارات سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کردیا
منگل 7 مئی 2024 - -
پنجاب پولیس کی بروقت کاروائی، بھابھی کا درندہ صفت قاتل گرفتار، آلہ قتل برآمد
منگل 7 مئی 2024 - -
شہری کو اغوا کرکے قتل کرنے والا اشتہاری مجرم یو اے ای سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل
رواں برس بیرون ملک سے گرفتار اشتہاری مجرمان کی مجموعی تعداد 30 ہو گئی‘ ترجمان پنجاب پولیس
منگل 7 مئی 2024 - -
پنجاب پولیس رحیم یارخان کا واردات کے بعد مفرور ہونے والے ڈاکوؤں کیخلاف ایکشن
دوطرفہ فائرنگ کے تبادلہ میں ایک خطرناک ڈاکو ہلاک، 03 شدید زخمی ہو گئے ‘ ترجمان پولیس
منگل 7 مئی 2024 -
-
جناح ہائوس حملہ کیس،10ملزمان کی ضمانت منظور
منگل 7 مئی 2024 - -
گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے پولیس کانسٹیبل کو سزائے موت سنا دی
مجرم نے گزشتہ سال دسمبر میں جائیداد کے تنازع پر شہری کو اغوا کرنے بعد قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی تھی
منگل 7 مئی 2024 - -
شکارپور ،چوری معاملے پر قبائلی گروپوں میں فائرنگ سے 3افراد جاں بحق
منگل 7 مئی 2024 - -
= نوشہرہ پشاور جی ٹی روڈ پر جہانگیرہ چوک میں تیز رفتار مزدا ٹرک بے قابو ہو کر موٹروے پولیس وین اور چیکنگ کے لیے کھڑی ٹریلا گاڑی پر چڑھ گیا،دو افراد جاں بحق
منگل 7 مئی 2024 - -
فیصل آباد میں پولیس مقابلہ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک، ایلیٹ فورس کا کانسٹیبل زخمی ہوگیا
منگل 7 مئی 2024 - -
سی پی او فیصل آباد کا تھانہ چک جھمرہ اور تھانہ فیڈمک کا دورہ، فیڈ مک سٹی میں چائنیز کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا
منگل 7 مئی 2024 - -
قصور وگردونواح میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات ،دو افراد جاں بحق ،ایک زخمی
منگل 7 مئی 2024 - -
قصور ،یونیورسٹی طالبہ اغواء ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
منگل 7 مئی 2024 - -
فیصل آباد ، ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کے مقدمہ میں گرفتار ملزمان کا مزید 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
منگل 7 مئی 2024 -
Latest News about Police Station in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Police Station. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
تھانہ سے متعلقہ مضامین
-
پولیس اصلاحات خرابیاں کہاں ہیں
میں یقین کہہ سکتا ہوں اگر آج بھی پولیس کو وہ سہولتیں دیں جدید سائینٹیفک طریقوں سے تفتیشی نظام متعارف کروائیں پولیس ملازمین کا معیار زندگی بلند کریں ڈیوٹی ریسٹ اور چھٹی کا طریقہ کار مناسب بنایا جائے۔ ..
-
انسان، اسلام اور انسانیت
انسان دوستی کا مطلب ہم دوسرے انسانوں کے لیے وہی سب چاہیں جو اپنے لیے چاہتے ہیں ،جس طرح اپنی ذات کے لیے انسان ، آرام، عزت، انصاف،آزادی،ترقی وغیرہ چاہتا ہے ایسا ہی دوسرے انسانوں کے لیے چاہے ۔انسان ..
-
آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان اور پولیس اصلاحات
عوام کو انصاف اور ریلیف دینے ،قانون پرعملدرآمد کو یقینی بنانے والاایک ذمہ دار پولیس کا ادارہ ہے جسے ماضی میں سیاست دان اپنے عہدے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جائز اور ناجائز مقاصد میں استعمال کرتے رہے
-
تیز رفتاری
اس وقت ہمارے ملک میں دہشت گردی سے جان بحق ہونے والے افراد کی شرح کم با نسبت روڈایکسیڈینٹ سے اموات ہونے کی شرح بہت زیادہ ہے
-
کوٹ ادو۔۔تجاوزات کی بھرمار
کوٹ ادو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہونے کے باوجود گونا گو مسائل سے دو چار ہے مسائل کی بھر مار کی وجہ سے شہری اذیت کا شکار ہیں شہر بھر میں تجاوزات کی بھر مار ہے تجاوزات مافیا نے جی ٹی ورڈ، تھانہ روڈ،اور بخاری ..
-
رشوت اورکرپشن کا ناسور
رشوت اور سفارش ہمارے معاشرے کا وہ ناسور ہیں جنھوں نے ہمارے ملک کو آج ان حالات تک پہنچا دیا ہے کہ ادارے بجائے ترقی کرنے کے دن بہ دن اپنا معیار کھوتے جارہے ہیں۔ عوام کا ان پر سے اعتماد ہی اُٹھ گیا ہے۔ ..
مزید مضامین
تھانہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.