Petrol - Urdu News
پیٹرول ۔ متعلقہ خبریں
-
پیٹرول اورڈیزل مہنگاہونے کے باوجودعید کے بعد پہلے ہفتے مہنگائی میں کمی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
ملک میں آئین اور قانون کا فقدان ہے، آئین کی خلاف ورزی ہورہی ہے، ہم اس کی مذمت کرتے ہیں،اپوزیشن لیڈر کا قومی اسمبلی میں خطاب
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
لانڈھی دھماکا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ سامنے آگئی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
وفاقی دارالحکومت کے کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سوات ،ڈیزل سے بھراٹینکر ڈرائیور سے بے قابوہوکر کھائی میں جاگرا
جمعہ 19 اپریل 2024 -
پیٹرول سے متعلقہ تصاویر
-
عارف والا، کرنٹ لگنے سے ایک مزدور جا ں بحق -2 زخمی ہوگئے
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
ڈی ریگولیشن کا مطلب یکساں قیمتوں کا خاتمہ ہوگا، ہر پٹرول پمپ اپنی مرضی کی قیمت مقرر کر سکے گا
محمد علی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
عوام پر پھر پٹرول بم گرا کر عوام کو مارنے کی کوشش کی جارہی ہے،میاں اعجاز حسین
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی اور شرح نمو 3 فیصد رہنے کی پیشنگوئی کو حقائق کے منافی قرار دیدیا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
خودکش حملہ آور کا سر اور جسم کے کچھ اعضا ملے ہیں: ڈی آئی جی ایسٹ کراچی
ہلاک کیے گئے دوسرے دہشت گرد کی فنگر پرنٹس کے ذریعے شناخت کی کوشش کی جائے گی،غلام اظفر مہیسر
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
ہلاک دہشت گرد سے بیگ برآمد ہوا ہے، جس سے 4 دستی بم، رائفل، گرینیڈ، 3 میگزین ملے ہیں
جمعہ 19 اپریل 2024 -
-
تھانہ سٹی کی حدود میں کرنٹ لگنے سے ایک مزدورجا ں بحق 2 زخمی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا، وزیر قانون
،بلوچستان کی حکومت نوشکی حملے میں ملوث افراد کو سزا دینے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، وفاقی حکومت بھی حکومت بلوچستان کی مدد میں پیش پیش ہے،لا اینڈ آرڈر صوبوں کی ذمہ داری ... مزید
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
ملک میں آئین اور قانون کا فقدان ہے، آئین کی خلاف ورزی ہورہی ہے، ہم اس کی مذمت کرتے ہیں،اپوزیشن لیڈر کا قومی اسمبلی میں خطاب
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
حملہ آوروں کے پاس 6 دستی بم، ایس ایم جی، 3 میگزین اور پیٹرول کی 2 بوتلیں بھی تھیں، دہشتگردوں نے جب وین پر فائرنگ کی تو سیکورٹی گارڈز کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشتگرد مارا گیاجبکہ ... مزید
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ڈیرہ غازی خان پولیس نے نان کسٹم پیڈ سامان کی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دی
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، وفاقی حکومت سمیت دیگر سے جواب طلب
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
راولپنڈی، ویسٹریج پولیس کی قانون شکن عناصر کے خلاف کارروائی ،دو ملزمان گرفتار
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
راولپنڈی میں جرائم کے مختلف واقعات ،پولیس کی کارروائیاں،اشتہاری مجرم ہلاک،16ملزمان گرفتار،خاتون سمیت دو شہری قتل
جمعرات 18 اپریل 2024 -
Latest News about Petrol in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Petrol. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پیٹرول سے متعلقہ مضامین
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
مہنگائی و معاشی بدحالی سے آئل ٹینکرز انڈسٹری تباہی کے دہانے پر
ٹرانسپورٹ انڈسٹری کو درپیش مشکلات کا خاتمہ کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے خوراک میں خود کفالت ناگزیر
کسانوں کا معاشی استحصال بند کرکے پانی کی تقسیم منصفانہ کرنا ہو گی
-
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
این آر او سے حکومتی انکار پر حزب اختلاف کا مذاکرات سے راہ فرار سوالیہ نشان ہے
مزید مضامین
پیٹرول سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.