Peshawar - Urdu News
پشاور ۔ متعلقہ خبریں
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
خیبرپختونخواہ کے بقایاجات دئیے جائیں، مطالبات نہیں مانے گئے تو احتجاجی تحریک چلائیں گے،آج 65 روپے فی یونٹ ہے مگر بجلی نہیں مل رہی،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہ کی پریس کانفرنس
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
پیسکو کا ضروری اورناگزیرمرمت کی وجہ سے بجلی بندش کا اعلامیہ جاری
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سپیکر پنجاب اسمبلی نے حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین واقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل کر دیں
ملک احمد خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نشستیں معطل کیں،سپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن رکن رانا آفتاب کا پوائنٹ آف آرڈر درست قرار دے دیا
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
شیرافضل مروت کے بھائی نے خود استعفیٰ دیا، قاسم شاہ
پارٹی میں معاملات پر بحث ہوتی ہے جس کو اختلاف نہیں کہا جاسکتا،وزیرصحت کے پی کے
جمعہ 10 مئی 2024 - -
پشاور سینٹرل جیل کے 16قیدیوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق
متاثرہ قیدی منشیات کے عادی ہیں، انہیں دوسرے قیدیوں سے الگ رکھا گیا ہے، ایس پی جیل
جمعہ 10 مئی 2024 -
پشاور سے متعلقہ تصاویر
-
پشاور پولیس کی کارروائی ،گاڑی سے قیمتی سے نوادرت برآمد، ملزم گرفتار
جمعہ 10 مئی 2024 - -
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
عوام کی قوت خرید بڑھانا اصل ترقی ہے،کسان دوست پالیسی سے 12 ارب روپے پارکو کے بجائے صوبے کے عوام کو ملے،صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
پشاور ہائی کورٹ نے 9 سول ججز کے تبادلے کردیے
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
سکیم چھوٹے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی غرض سے شروع کی گئی ہے ، تاجر دوست سکیم کامیاب بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے،وفاقی وزیر خزانہ کی اجلاس میں گفتگو
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
جیل بھریں گے ،غلام بن کر نہیں رہیں گے،ہماری تحریک کا قافلہ آگے بڑھے گا،ت دلائل کے ساتھ ہوگی دھونس دھمکی نہیںچلے گی،پشاور میں جلسے سے خطاب
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
40کلوگرام گندم کی حکومتی ریٹ 3900روپے ڈیلرز زمینداروں کو 50 کلو گرام گندم کے 3500روپے دے رہے
جمعرات 9 مئی 2024 -
-
پیٹرول ڈیلرز کا غیر قانونی ڈبہ سٹیشنوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
چیکنگ کے نام پر قانونی پیٹرول پمپوں کیخلاف کارروائیاں بند کی جائیں ‘ عبد الماجد
جمعرات 9 مئی 2024 - -
امن و امان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے، پروفیسر ابراہیم
شمالی وزیرستان میں جے آئی رہنماء رحمن اللہ کو شہید کیا گیا ‘ قاتلوں کو گرفتار نہ کیا جا سکا ،امیرجماعت اسلامی
جمعرات 9 مئی 2024 - -
ملاکنڈ ٹیکس فری زون ، عوام و تاجروں کی حمایت کرینگے ، عنایت اللہ
جمعرات 9 مئی 2024 - -
سیلاب متاثرین ، پنجاب حکومت کی طرف سے مہیا فوڈ پیکیج تقسیم
وزیراعلیٰ پنجاب کے مشکورہیں ، سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ، میئر پشاور زبیر علی
جمعرات 9 مئی 2024 - -
مانسہرہ میں جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں بارے، مشیر سیاحت اور مشیر خزانہ کی ملاقات
اگلے پانچ برسوں میں مانسہرہ میں بھی سیاحتی سرگرمیوں سمیت تعمیر و ترقی کا نیا دور شروع ہو گا،مشیر سیاحت زاہدچن زیب
جمعرات 9 مئی 2024 - -
ترقی کے اس دور میں طلبا کیساتھ طالبات کو بھی سکلڈ ایجوکیشن سے آراستہ کرنا وقت کا تقاضا ہے ،مینا خان آفریدی
جمعرات 9 مئی 2024 - -
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات بارے اجلاس ،بریفنگ دی گئی
ندیم اسلم چوہدری کی انتظامات کو حتمی شکل دینے کی کوششیں تیز کرنے ، فیسٹیول کے تمام سٹیک ہولڈرز کیساتھ مل کر ایک جامع اور مکمل پلان ترتیب دینے کی ہدایت
جمعرات 9 مئی 2024 - -
مانسہرہ میں جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں بارے، مشیر سیاحت اور مشیر خزانہ کی ملاقات
جمعرات 9 مئی 2024 - -
موجودہ ترقی کے اس دور میں طلبا کے ساتھ ساتھ طالبات کو بھی سکلڈ ایجوکیشن سے آراستہ کرنا وقت کا تقاضا ہے، مینا خان آفریدی
جمعرات 9 مئی 2024 -
Latest News about Peshawar in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Peshawar. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پشاور سے متعلقہ مضامین
-
کاراں یا پھر اخباراں
اماں ، رب راکھا، ہن یا تے کاراں وچ ملاں گے یا فیر اخباراں وچ
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
-
مہنگائی و بیروزگاری کی خوفناک لہر میں حکومت کے معاشی اشاریے
ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف تادیبی کارروائی سے ہی مہنگائی کا خاتمہ ہو گا
-
عالمی یوم سیاحت اور پاکستان میں سیاحت کو درپیش مسائل ۔۔۔۔۔
ملک کے دیگر مقامات پر بھی حکومت کی جانب سے نئے ریزارٹس کا قیام اور پختہ سڑکوں کی تعمیر جاری ہے
-
امریکی اور نیٹو افواج کی اقوام عالم میں جگ ہنسائی
پاکستان سرحدی حدود کے تحفظ اور معاشی ترقی پر توجہ مبذول کرے
-
مقبرہ جنرل الارڈ/ کُڑی باغ
تاریخ بتاتی ہے کہ جنرل الارڈ نے مہاراجہ کی بھتیجی ''بانو'' سے شادی کی (مقبرے کے باہر لگی تختی کے مطابق الارڈ کی بیوی چمبہ کے شاہی خاندان کی شہزادی تھی)
مزید مضامین
پشاور سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.