Peshawar - Urdu News
پشاور ۔ متعلقہ خبریں
-
پی ٹی آئی کا اتوار کو پشاور میں عدلیہ کی آزادی اور قیدی نمبر 804 کی رہائی کیلئے ریلی نکالنے کا اعلان
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
م*انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز کرک کی منظوری دے دی گئی ھے۔وزیر زراعت خیبر پختونخوا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
)خیبرپختونخوا حکومت نے رواں سال ترچ میر سال کے طور منانے اور چترال میں سالانہ ترچ میر فیسٹیول شروع کرنے کا اعلان
7مشیر سیاحت کی زیرصدارت اجلاس میں کوہ پیمائی کی رائلٹی اور ٹریکنگ فیس معاف کرنے نیز ترچ میر پہاڑ کو خیبرپختونخوا کے سیاحتی علامات میں شامل کرنے کا بھی فیصلہ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم میناخان آفریدی کی زیرصدارت ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کامرس ایجوکیشن ان مینجمنٹ سائنسز کااجلاس
‘ اجلاس میں صوبائی وزیر کو خیبر پختونخوا بشمول قبائلی اضلاع میں کامرس اینڈ مینجمنٹ سائنس کالجز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
s وزیر داخلہ محسن نقوی کا دورہ پشاور، وزیراعلیٰ سے ملاقات
- صوبے میں امن و امان سے متعلق معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے وفاقی اور صوبائی سطح پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ... مزید
جمعرات 28 مارچ 2024 -
پشاور سے متعلقہ تصاویر
-
ا*چھ ججز نے جو مطالبہ کیا ہے ہم اس کو سپورٹ کرتے ہیں،شاندانہ گلزار
25 مارچ کو اسلام اباد ہائیکورٹ کے چھ ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھا ہے۔ اس خط کے ساتھ دو خطوط بھی ارسال کئے،رہنما پی ٹی آئی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ئ* پشاور ریڈ زون ایریا میںپولیس لائنز اسپتال میں فائرنگ سے زیرحراست ملزم ہلاک ہوگیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ًپشاور ہائیکورٹ میںجے یو آئی کی مخصوص نشست پر منتخب ممبر قومی اسمبلی صدف احسان کی درخواست پر سماعت
لله* پہلا جو ترجیحی لسٹ دیا گیا اس میں نام غلط تھی, دیگر خواتین کے ناموں میں بھی غلطی تھی، وکیل جے یو آئی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے یونیسف کےوفد کی ملاقات
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پشاو،ہسپتال میں مخالفین کی فائرنگ سے ملزم جاں بحق
ملزم ندیم نے سابق دشمنی کی بنا پر زیرحراست ملزم اسفندیارپر فائرنگ کی،پولیس
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پشاور میں اتوار کو تاریخ کی سب سے بڑی ریلی ہوگی، شیرافضل مروت
مینڈیٹ کی ریکوری کیلئے سب شرکت کریں، رہنماء پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 28 مارچ 2024 -
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور آمد
وزیراعلیٰ سے ملاقات ، صوبے میں امن وامان سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ، وفاقی اور صوبائی سطح پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان کوآرڈینیشن کو بہتر بنانے ... مزید
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
وزیر اعلیٰ کے پی کے سے وزیر داخلہ کی ملاقات ، امن وامان کی صورتحال پر گفتگو
ملک دشمن عناصر بزدلانہ کارروائیوں سے پاکستانی قوم کے عزم کو شکست نہیں دے سکتے، محسن نقوی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کی استعدادکار بڑھانے کافیصلہ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
بیرسٹر گوہر کا بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر عدلیہ کی آزادی کیلئے ریلی نکالنے کا اعلان
اتوار کے دن پشاور میں عدلیہ کی آزادی اور قیدی نمبر 804 کی رہائی کیلئے ریلی نکالیں گے، چیئر مین پی ٹی آئی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
خیبر پختونخوا میں بیرونی امداد سے تعمیر ہونے والے منصوبوں کی بھرپور طریقے سے نگرانی کی جائے، صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کا معاملہ
الیکشن کمیشن نے درخواستوں سینیٹ الیکشن ملتوی کرانے کی درخواستوں پر حکمنامہ جاری
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ہمدرد فائونڈیشن کی جانب سے پشاور کے مستحقین میں رمضان راشن تقسیم
ِ16بنیادی اشیا ء خورد و نوش پر مشتمل رمضان راشن پیکیج900مستحق خاندانوں میں تقسیم کیا گیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
صوبائی حکومت کی ہدایات ، کمشنر پشاور ڈویژن محمد زبیر کی زیر نگرانی پشاور کی تاریخ میں پہلی ٹیلی فونک کھلی کچہری
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
مشیر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مشال اعظم یوسفزئی کا اسپیشل ایجوکیشن کیمپلکس حیات آباد کا دورہ
جمعرات 28 مارچ 2024 -
Latest News about Peshawar in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Peshawar. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پشاور سے متعلقہ مضامین
-
کاراں یا پھر اخباراں
اماں ، رب راکھا، ہن یا تے کاراں وچ ملاں گے یا فیر اخباراں وچ
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
-
مہنگائی و بیروزگاری کی خوفناک لہر میں حکومت کے معاشی اشاریے
ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف تادیبی کارروائی سے ہی مہنگائی کا خاتمہ ہو گا
-
عالمی یوم سیاحت اور پاکستان میں سیاحت کو درپیش مسائل ۔۔۔۔۔
ملک کے دیگر مقامات پر بھی حکومت کی جانب سے نئے ریزارٹس کا قیام اور پختہ سڑکوں کی تعمیر جاری ہے
-
امریکی اور نیٹو افواج کی اقوام عالم میں جگ ہنسائی
پاکستان سرحدی حدود کے تحفظ اور معاشی ترقی پر توجہ مبذول کرے
-
مقبرہ جنرل الارڈ/ کُڑی باغ
تاریخ بتاتی ہے کہ جنرل الارڈ نے مہاراجہ کی بھتیجی ''بانو'' سے شادی کی (مقبرے کے باہر لگی تختی کے مطابق الارڈ کی بیوی چمبہ کے شاہی خاندان کی شہزادی تھی)
مزید مضامین
پشاور سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.