Peshawar High Court - Urdu News
پشاور ہائیکورٹ ۔ متعلقہ خبریں
-
مسلم لیگ ن نے جمعیت علمائے اسلام کی مخصوص اقلیتی نشست کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا
پیر 15 اپریل 2024 - -
ن لیگ نے اقلیتی نشست جے یو آئی (ف)کو دینے کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجو ع کرلیا
درخواست میں الیکشن کمیشن، سپیکرصوبائی اسمبلی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے،، اقلیت کی مخصوص نشست ن لیگ کا حق ہے،درخواست گزار کا موقف
فیصل علوی پیر 15 اپریل 2024 - -
پشاور ہائی کورٹ کے قائمقام چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے حلف اٹھالیا
چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان 14 اپریل کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے
پیر 15 اپریل 2024 - -
م* قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم آج عہدے کا حلف اٹھائے گے
اتوار 14 اپریل 2024 - -
جسٹس اشتیاق ابراہیم پشاور ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس تعینات
جمعہ 12 اپریل 2024 -
پشاور ہائیکورٹ سے متعلقہ تصاویر
-
خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن پی ٹی آئی کے لوگوں کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے نہیں ہوئے،عظمیٰ بخاری
جمعہ 12 اپریل 2024 - -
تحریک انصاف کے نام سے جماعت ختم ہوچکی ہے. عظمی بخاری
معلوم نہیں کے پی کے میں کسی کو رمضان پیکج ملا یا نہیں صرف سوشل میڈیا پر منجن بیچا گیا. وزیراطلاعات پنجاب
میاں محمد ندیم جمعہ 12 اپریل 2024 - -
صدر مملکت آصف زرداری نے سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کا تقرر کر دیا
پشاور ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات،وزارت قانون نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا
فیصل علوی جمعہ 12 اپریل 2024 - -
پاکستان میں تحریک انصاف نامی ایک جماعت تھی جو اب ختم ہو چکی ‘عظمیٰ بخاری
خیبر پختونخواہ میں سینٹ الیکشن آپ لوگوں کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے نہیں ہوئے‘علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل
جمعہ 12 اپریل 2024 - -
مخصوص نشستوں پرحلف نہ لینے کا کیس، سپیکر، ڈپٹی سپیکر سی14 روزمیں جواب طلب
منگل 9 اپریل 2024 - -
جے یو آئی کی خواتین مخصوص نشست پر منتخب صدف احسان کا الیکشن کمیشن کے خلاف کیس
منگل 9 اپریل 2024 -
-
خیبرپختونخوا: مخصوص نشستوں پر ممبران سے حلف نہ لینے کا معاملہ، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر سے جواب طلب
منگل 9 اپریل 2024 - -
خیبرپختونخواہ اسمبلی حلف معاملہ، پشاور ہائیکورٹ نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کو نوٹس جاری کر دئیے
جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس فضل سبحان نے ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے اراکین اسمبلی کی درخواست پر سماعت کی
فیصل علوی منگل 9 اپریل 2024 - -
خیبرپختونخوا مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف نہ لینے کے معاملے پر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کو نوٹس جاری
منگل 9 اپریل 2024 - -
یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین، سیدال خان ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب، حلف اٹھالیا
منگل 9 اپریل 2024 - -
میاں اسلم اقبال کی 18 مقدمات میں ضمانت منظور
پیر 8 اپریل 2024 - -
پشاور ہائی کورٹ نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کو حقائق پر مبنی رپورٹ شائع کرنے کا حکم دیدیا
عدالت کی جانب سے رپورٹ 24 اپریل تک رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کے پاس جمع کروانے کی ہدایت
پیر 8 اپریل 2024 - -
پشاورہائیکورٹ کا ٹرانسپیرنسی ا نٹرنیشنل پاکستان کو 2023 کی سالانہ رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکم
پیر 8 اپریل 2024 - -
ہم نے قانون کے مطابق فیصلے کیے مگر ہمیں سیاسی جماعت سیمنسوب کیا گیا: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
کوئی سائل سمجھتا ہے کہ داد رسی قانون کے مطابق نہیں ہوئی تو قیامت کے دن حاضر ہوں، جسٹس ابراہیم خان کا فل کورٹ ریفرنس سے خطاب
پیر 8 اپریل 2024 - -
پی ٹی آئی کی چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن رکوانے کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات روکنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا
پیر 8 اپریل 2024 -
Latest News about Peshawar High Court in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Peshawar High Court. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پشاور ہائیکورٹ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.