Pervez Musharraf - Urdu News
پرویز مشرف ۔ متعلقہ خبریں
جنرل (ر) پرویز مشرف (پیدائش: 11 اگست 1943ء، دہلی) پاکستان کے دسویں صدر تھے۔ مشرف نے 12 اکتوبر 1999ء کو بطور رئیس عسکریہ ملک میں فوجی قانون نافذ کرنے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کو جبراً معزول کر دیا اور پھر 20 جون 2001ء کو ایک صدارتی استصوابِ رائے کے ذریعے صدر کا عہدہ اختیار کیا۔
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے ہیں، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں،چیف جسٹس آف پاکستان کے دوران سماعت ریمارکس
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
سرکاری ادارے کیا کررہے ہیں، صرف ملازمین کو پال رہے ہیں، صرف لوگوں کو سرکاری نوکریوں میں بھرا جارہا ہے، ملازمین کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں۔ دوران سماعت ریمارکس
ساجد علی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پرویز الہی کو اڈیالہ جیل سے منتقل نہ کرنے اور میڈیکل سہولیات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت 2 مئی تک ملتوی
پیر 22 اپریل 2024 - -
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چوہدری پرویز الہی کو طبی سہولیات کی فراہمی اور جیل سے منتقلی کی درخواست پر سماعت 2 مئی تک ملتوی کر دی
نواز شریف کو سزا یافتہ ہونے کے باوجود ہائیکورٹ کے حکم پر بیرون ملک بھیجا گیا اور سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو بھی ہاﺅس اریسٹ رکھا گیا‘سابق وزیراعلی پنجاب کو ہاﺅس اریسٹ ... مزید
میاں محمد ندیم پیر 22 اپریل 2024 - -
فلسطین کے مسلمانوں پر اسرائیلی ظلم و ستم مسلسل جاری ہے ،عالمی قوتیں اپنا موثر کردار ادا کریں ،طارق حسن
ہفتہ 13 اپریل 2024 -
پرویز مشرف سے متعلقہ تصاویر
-
عالمی طاقتیں اسرائیل کی ظلم و بربریت اور فسلطینی بچوں اور خواتین پر وحشیانہ بمباری کا سخت نوٹس لیکر اسرائیل سے جرائم کا حساب لے، طارق حسن
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
عمران خان ایک ناسور ہے جس کی باتیں فضول ہیں، شرجیل میمن
عمران خان کی انقلاب کی باتیں ایسی ہیں جیسے '' یہ منہ اور مسور کی دال'' یا ''سو چوہے کھا کے بلی حج کو چلی''، ثاقب نثار پروجیکٹ عمران خان کا حصہ تھے
جمعہ 12 اپریل 2024 - -
پیپلز پارٹی نے تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان میثاق ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کی تجویز دے دی
وفاقی حکومت سے این ایف سی کمیٹی تشکیل دینے اور 18 ویں ترمیم کے تحت 17 وفاقی وزارتیں ختم کرکے صوبوں کے حوالے کرنے کا مطالبہ تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن ... مزید
جمعہ 12 اپریل 2024 - -
معروف گلوکار احمد رشدی کی 41ویں برسی11اپریل جمعرات کو منائی جائے گی
منگل 9 اپریل 2024 - -
ضیاء الحق کیساتھ 8 سال کام کیا، اڈیالہ جیل میں 6 سال قید، گیلانی کے بارے میں چیدہ چیدہ نکات
منگل 9 اپریل 2024 - -
گلوکار احمد رشدی کی 41ویں برسی کل منائی جائے گی
منگل 9 اپریل 2024 -
-
معروف گلوکار احمد رشدی کی 41ویں برسی11اپریل کو منائی جائے گی
ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
شہید ذاولفقار علی بھٹو کی شہادت نے ملک میں جو خلاء پیدا کیا اسے بھرنے والا کوئی حکمراں نہیں ،شہنیلہ خانزادہ
بدھ 3 اپریل 2024 - -
پاکستان نے امریکہ کے ساتھ تعلقات نبھانے میں بڑے نقصانات اٹھائے ‘ لیاقت بلوچ
امریکہ نے پاکستان کے اسٹریٹیجک ترجیحات کے حوالے سے ہمیشہ پاکستان کو دھوکہ دیا اور پیٹھ میں چھرا گھومپا واشنگٹن پاکستان کے جوہری پروگرام کا بھی مخالف ہے اور گاہے بگاہے ... مزید
ہفتہ 30 مارچ 2024 - -
انکوائری کمیشن کے سربراہ تصدق حسین جیلانی سابق چیف جسٹس آف پاکستان رہ چکے
2018ء میں پی ٹی آئی نے نگران وزیراعظم کیلئے بھی جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کا نام تجویز کیاتھا، رپورٹ
ہفتہ 30 مارچ 2024 - -
ھ* غزہ میں فلسطینیوں پر صیہونی اسرائیلی ظلم و بربریت کا پشتیبان امریکہ ہی:لیاقت بلوچ
ہفتہ 30 مارچ 2024 - -
امریکہ نے ہمیشہ پیٹھ میں چھرا گھومپا، خط کے پیچھے پوشیدہ عوامل کا جاننا ضروری ہے‘لیاقت بلوچ
پاکستان میں دہشت گردی کی پے در پے کارروائیوں کے لیے بھارت کو امریکہ کی مکمل سرپرستی اور حمایت حاصل ہے
ہفتہ 30 مارچ 2024 - -
میئر کراچی کی جانفشانی اور کراچی کے لئے خدمات اور جدوجہد مثالی ہے،رضوان احمد فکری
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
سپریم کورٹ کی بحریہ ٹاؤن، ہاؤسنگ سوسائٹی کے انضمام کے مقدمے کو براہ راست چلانے کی ہدایت
بدھ 20 مارچ 2024 - -
مختصر کابینہ بلاول بھٹو کے ویژن اور معاشی اصلاحات کا حصہ ہے،رضوان احمد فکری
جمعرات 14 مارچ 2024 -
Latest News about Pervez Musharraf in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pervez Musharraf. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پرویز مشرف کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ پرویز مشرف کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
پرویز مشرف سے متعلقہ مضامین
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
مہنگائی و معاشی بدحالی سے آئل ٹینکرز انڈسٹری تباہی کے دہانے پر
ٹرانسپورٹ انڈسٹری کو درپیش مشکلات کا خاتمہ کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
”واحد قومی نصاب-خدشات اور توقعات “
شوریٰ ہمدر دکے اجلاس سے ماہرینِ تعلیم کا خطاب
-
گجر ہزارہ کا قدیم واسی
"گجر" پانچ ہزار سال کا ایک انتہائی قدیم اور سب سے بڑا خانہ بدوش قبیلہ ہے۔ ۔ جس کی جڑیں مشرق وسطی اور جنوبی ایشیا میں ملتی ہیں،، ایسی ہزاروں جگہ موجود ہیں۔
-
12 فروری پانی بچانے والوں کا یومِ اپیل
پنجاب کے یہ 1362 واٹر مینجمنٹ ملازمین 12 فروری کو یوم اپیل کے طور پر منا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں حکام بالا سے اپیل ہے کہ ان کی استدعا پر توجہ دی جائے۔
مزید مضامین
پرویز مشرف سے متعلقہ کالم
-
فوجداری قوانین: مجوزہ ترامیم اور حقائق
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
مہنگا نظام اور عوام
(حسان بن ساجد)
-
اسلامی صدارتی نظام اور پاکستان
(گل بخشالوی)
-
صدارتی نظام کا ڈھنڈورا
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
"اُمید"اورساون کے اندھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(آصف رسول میتلا)
-
تحریکِ انصاف ، جماعت اسلامی ، پاکستان عوامی تحریک ، اور ریاست ِ مدینہ!!
(گل بخشالوی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.