Pervez Musharraf - Urdu News
پرویز مشرف ۔ متعلقہ خبریں
جنرل (ر) پرویز مشرف (پیدائش: 11 اگست 1943ء، دہلی) پاکستان کے دسویں صدر تھے۔ مشرف نے 12 اکتوبر 1999ء کو بطور رئیس عسکریہ ملک میں فوجی قانون نافذ کرنے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کو جبراً معزول کر دیا اور پھر 20 جون 2001ء کو ایک صدارتی استصوابِ رائے کے ذریعے صدر کا عہدہ اختیار کیا۔
-
مختصر کابینہ بلاول بھٹو کے ویژن اور معاشی اصلاحات کا حصہ ہے،رضوان احمد فکری
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں کو ناقابل سماعت قرار دینے کی استدعا مسترد کردی، اپیلوں کو میرٹ پر سننے کا فیصلہ
بدھ 13 مارچ 2024 - -
رشوت ستانی اور اقرباءپروری جیسی لعنتوں کا سختی سےقلع قمع کر دینا چاہیے .بانی پاکستان کی تقریرکو کس نے سنسرکرنے کی کوشش کی؟
پاکستان کا کوئی حکمران قوم سے کیئے گئے وعدوں کی پاسداری نہیں کرسکا‘ پچہتر سالوں میں ملک میں رشوت ستانی اور اقرباءپروری نے فروغ پایا ہے اور ملک اس دلدل میں مزید دھنستا ... مزید
میاں محمد ندیم بدھ 13 مارچ 2024 - -
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا سید محمود الحسن جعفری کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
پیر 11 مارچ 2024 - -
غ*ڈاکٹر طاہرالقادری کا سید محمود الحسن جعفری کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
پیر 11 مارچ 2024 -
پرویز مشرف سے متعلقہ تصاویر
-
کون آصف علی زرداری
ڈی ڈبلیو اتوار 10 مارچ 2024 - -
آصف زرداری سندھ سے مسلسل پانچویں صدر مملکت
20جون 2001کو پرویز مشرف کے صدر بننے کے بعد سے عہدہ صدارت سندھ کی شخصیات کے پاس ہی رہا ہے
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
پاکستان کے 14ویں صدر کا تعارف
آصف زرداری 26جولائی 1955کو نوابشاہ کے معروف بلوچ گھرانے میں پیدا ہوئے، والد حاکم زرداری بزنس مین اور سیاستدان تھے، بطور چائلڈ سٹار اداکاری بھی کی، کئی مقدمات میں جیلیں کاٹیں
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
پرویزمشرف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری
لاہور ہائی کورٹ کو خصوصی عدالت کی تشکیل کا مقدمہ سننے کا اختیار نہیں تھا
منگل 5 مارچ 2024 - -
پرویز مشرف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری
لاہور ہائی کورٹ کو خصوصی عدالت کی تشکیل کا مقدمہ سننے کا اختیار نہیں تھا
منگل 5 مارچ 2024 - -
لاہورہائیکورٹ نے پرویز مشرف کو بری کرکے وہ ریلیف دیا جو مانگا ہی نہیں گیا تھا، سپریم کورٹ
منگل 5 مارچ 2024 -
-
سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویزمشرف کے خلاف کیس کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
منگل 5 مارچ 2024 - -
لیاقت علی خان سے اب تک کون کون پاکستان میں وزیراعظم رہا
شہباز شریف پاکستان کے واحد سیاسی رہنما ہیں جو مسلسل دوسری بار وزیراعظم منتخب ہوئے نوازشریف پاکستان کے تمام وزرائے اعظم میں ایک مدت میں سب سے زیادہ وقت تک کام کرنے والے ... مزید
اتوار 3 مارچ 2024 - -
چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں جمہوریت کی بالادستی اور عوام کی مشکلات کے خاتمے کے لیئے اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے ، محمد صادق شخ
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
علی امین سوانحی خاکہ، بااثر زمیندارگھرانے سے تعلق ،2013 میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے 7ویں مرتبہ رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے اپنا حلف اٹھا لیا
جمعرات 29 فروری 2024 - -
ریٹس کلرک و آکشنر مارکیٹ کمیٹی سیالکوٹ کا نئی سبزی وفروٹ منڈی موضع بھڈال کا دورہ،نیلامی کے عمل کا مشاہدہ کیا
جمعرات 29 فروری 2024 - -
سیف الرحمن آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین منتخب
نوابزادہ احمدرضاقصوری کو چیئرمین ، مرکزی صدر عمران خان اور رحیم بخش جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے
منگل 27 فروری 2024 - -
نوید انتھونی نے ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہونے کے بعد اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا
ان سے پہلے ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی اسپیکر رہ چکے ہیں مگر وہ پہلے مسیحی ہیں جو اس عہدے تک پہنچے
اتوار 25 فروری 2024 - -
عوام نے جماعت اسلامی کو کبھی بھی مینڈیٹ نہیں دیا ،فیصل کریم کنڈی
جماعت اسلامی والے جنرل ضیاع اور پرویز مشرف کے لاڈلے تھے ، بیان
اتوار 25 فروری 2024 -
Latest News about Pervez Musharraf in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pervez Musharraf. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پرویز مشرف کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ پرویز مشرف کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
پرویز مشرف سے متعلقہ مضامین
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
مہنگائی و معاشی بدحالی سے آئل ٹینکرز انڈسٹری تباہی کے دہانے پر
ٹرانسپورٹ انڈسٹری کو درپیش مشکلات کا خاتمہ کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
”واحد قومی نصاب-خدشات اور توقعات “
شوریٰ ہمدر دکے اجلاس سے ماہرینِ تعلیم کا خطاب
-
گجر ہزارہ کا قدیم واسی
"گجر" پانچ ہزار سال کا ایک انتہائی قدیم اور سب سے بڑا خانہ بدوش قبیلہ ہے۔ ۔ جس کی جڑیں مشرق وسطی اور جنوبی ایشیا میں ملتی ہیں،، ایسی ہزاروں جگہ موجود ہیں۔
-
12 فروری پانی بچانے والوں کا یومِ اپیل
پنجاب کے یہ 1362 واٹر مینجمنٹ ملازمین 12 فروری کو یوم اپیل کے طور پر منا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں حکام بالا سے اپیل ہے کہ ان کی استدعا پر توجہ دی جائے۔
مزید مضامین
پرویز مشرف سے متعلقہ کالم
-
فوجداری قوانین: مجوزہ ترامیم اور حقائق
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
مہنگا نظام اور عوام
(حسان بن ساجد)
-
اسلامی صدارتی نظام اور پاکستان
(گل بخشالوی)
-
صدارتی نظام کا ڈھنڈورا
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
"اُمید"اورساون کے اندھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(آصف رسول میتلا)
-
تحریکِ انصاف ، جماعت اسلامی ، پاکستان عوامی تحریک ، اور ریاست ِ مدینہ!!
(گل بخشالوی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.