PEMRA Pakistan Electronic Media Regularity Authority - Urdu News
پیمرا ۔ متعلقہ خبریں
-
سندھ ہائی کورٹ ، عورت مارچ کے نام پرمخصوص خواتین کی جانب سے فحاشی پھیلانے کے خلاف درخواست پرڈپٹی کمشنرودیگر کو نوٹس جاری
منگل 19 مارچ 2024 - -
حلیم عادل شیخ کی الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت
پیر 18 مارچ 2024 - -
حلیم عادل شیخ کی الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت
ہمیں ابھی تک الیکشن کمیشن نے درخواست مسترد کرنے کی وجوہات نہیں بتائیں،وکیل درخواست گزار
پیر 18 مارچ 2024 - -
روزہ دار بجلی پانی اور گیس کی بندش کے باعث سخت اذیت کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں، جے یوپی نورانی
مضان المبار ک کے مقدس ایام کے آغاز کے ساتھ ہی حیدرآباد میں شہریوں کو بنیادی سہولتوں سے محروم کر دیا گیا ہے،ڈاکٹر محمد یونس دانش
اتوار 17 مارچ 2024 - -
فیض آباد دھرنا کمیشن کی حتمی رپورٹ تیار ، کابینہ ڈویژن میں جمع
وفاق کی جانب سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروائی جائے گی، اٹھائیس اہم شخصیات کے بیانات شامل، فیض آباد دھرنا کو ہینڈل نہ کرسکنے والوں کی ذمہ داری کا بھی تعین کیاگیا
جمعرات 14 مارچ 2024 -
پیمرا سے متعلقہ تصاویر
-
&پی ٹی اے نے خفیہ اداروں کو موبائل فونز ریکارڈنگسسٹم تک رسائی دے رکھی ہے، ٹیلی کام آپریٹرز
کیا ٹیلی کام آپریٹرز کو شامل کیے بغیر سسٹم استعمال کیا جا سکتا ہی فون ٹیپنگ کی متعلقہ اور مجاز ایجنسی کون سی ہی جسٹس بابر ستار کے سوالات /90 فیصد موبائلز میں وائرس ہوتا ... مزید
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
کیا پی ٹی اے کسی ایجنسی کو کوئی سہولت فراہم کر رہی ہی عدالت
قومی سلامتی یا کسی بھی جرم کے خدشے پر وفاقی حکومت فون ٹیپنگ کی اجازت دے سکتی ہے، وکیل پی ٹی اے
جمعرات 14 مارچ 2024 - -
سپریم کورٹ :لاہوربم دھماکے کی غلط خبر نشرکرنے پر 29 چینلز کو عائد جرمانہ کالعدم
بدھ 13 مارچ 2024 - -
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کیخلاف کیس میں چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو 14 مارچ کو ذاتی حیثیت میں دوبارہ طلب کرلیا
بدھ 13 مارچ 2024 - -
سپریم کورٹ :لاہور بم دھماکے کی غلط خبر نشرکرنے پر 29 چینلز کو عائد جرمانہ کالعدم
بدھ 13 مارچ 2024 - -
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کیخلاف درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
چیئرمین پی ٹی اے (آج) ذاتی حیثیت میں طلب، چیئرمین پیمرا بتائیں لیکڈ آڈیوز کو بغیرتصدیق نشر کرنے سے روکنے کیلئے کیا اقدامات اٹھائے، عدالت
بدھ 13 مارچ 2024 -
-
عورت مارچ کیخلاف درخوست پر حکومت کو نوٹس جاری
پیر 11 مارچ 2024 - -
عورت مارچ کیخلاف درخوست پر حکومت کونوٹس جاری
ان غیر اخلاقی چیزوں سے ہمارے معاشرے میں برے اثرات آرہے ہیں، سندھ ہائی کورٹ
پیر 11 مارچ 2024 - -
پیمرا ٹی وی چینلزپررمضان المبارک کے تقدس کو پامال ہونے سے روکی: شجاع الدین شیخ
جمعہ 8 مارچ 2024 - -
سپریم کورٹ نے 44 سال بعد بانی پیپلزپارٹی کو انصاف دیا، فیصل کریم کنڈی
جمعرات 7 مارچ 2024 - -
بلاول نے شہبازشریف سے نومئی کے واقعات پر چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کردیا
اپوزیشن راہنماﺅں کی تقاریر کی دوران ٹی وی پی ٹی وی پر براہ راست نشریات بند‘یہ آپس میں عہدے بانٹتے ہیں ان کا جمہوریت سے کوئی تعلق نہیں یہ جمہوری نہیں مفاد پرست لوگ ہیں.بیرسٹرگوہر ... مزید
میاں محمد ندیم پیر 4 مارچ 2024 - -
توہین الیکشن کمیشن :سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواستیں لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر
جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کا تین رکنی بینچ 26 فروری کو درخواستوں پر سماعت کرے گا
میاں محمد ندیم ہفتہ 24 فروری 2024 - -
)وفاقی محکمہ اطلاعات و نشریات نے بلوچستان سے پیمرا کے چیئر پرسن اور ممبران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
جمعہ 23 فروری 2024 - -
لیاقت چٹھہ کے الزامات،انکوائری کمیٹی کی فوجداری کارروائی کی تجویز
بدھ 21 فروری 2024 - -
سابق کمشنر راولپنڈی کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے معاملے کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں
راولپنڈی ڈویژن کے تمام ڈی ار اوز اور ار اوز نے سابق کمشنر راولپنڈی کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا
مقدس فاروق اعوان بدھ 21 فروری 2024 -
Latest News about PEMRA Pakistan Electronic Media Regularity Authority in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about PEMRA Pakistan Electronic Media Regularity Authority. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پیمرا کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ پیمرا کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
پیمرا سے متعلقہ مضامین
-
میرا جسم میری مرضی
آج کی ماڈرن عورت بار چلا رہی ہے کیفے چلا رہی ہے،پیزا شاپ کھولے ہوئے ہے۔آج کی ماڈرن عورت نے سیلون کھولا ہوا ہے،فیشن کی نت نئی ورائیٹیز متعارف کروا رہی ہے۔قریباََ قریباََپاکستان میں بھی عورت مرد کے ..
-
عورت مارچ ۔۔۔۔۔ یا عورت کی تذلیل کا دن
یہ وہ عورتیں جن کا اسلامی تعلیمات سے کوئی سروکار نہیں اور پردہ کو وہ بوجھ سمجھتی ہیں ۔ نکاح ، شادی بیاہ و ایک مرد سرے وفاداری کو وہ دقیا نوسی خیال کرتی ہیں
-
استحکام پاکستان کا خواب پورا ہوگا؟
پاکستان اسی دن وجود میں آگیا تھا جس دن برصغیر میں پہلے ہندو نے اسلام قبول کر لیا تھا ۔(فرمان قائد )اسی دن دو قومی نظریہ نے جنم لیا تھا ،ہندو اور مسلم انگریزوں کی آمد سے قبل کم و بیش ایک ہزار سال سے زائد ..
-
ویلنٹائن ڈے پر پیمرا کا قابل ستائش اقدام
ویلنٹائنز نشریات پر پابندی کا حکم ہماری معاشرتی راویات و اقدار ، اسلامی تعلیمات ا ور شرم و حیا کے عین مطابق ہے
-
کیبل آپریٹرز کا پیمرا کے احکامات کی خلاف ورزی
انٹرٹینمنٹ کے نام پر بھارتی ثقافتی یلغار
-
کیا پیمرا کا کوئی وجود ہے؟
یہ صرف لائسنس بانٹنے تک محدود ہوگیا ہے۔۔۔یہ بات ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ پاکستان کے متعدد ٹی وی چینلز پر بھارتی ڈرامے اور پروگرام نشر کیےجاتےہیں۔ان میں بھگوان مندر اور ہندوانہ رسومات بھی گلیمرکیساتھ ..
مزید مضامین
پیمرا سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.