Peace Talk - Urdu News
مذاکرات ۔ متعلقہ خبریں
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
جبکہ دوسری طرف عوامی قوت ہے، جس کی بنیاد فارم 45 ہے، اور وہ ایک قیدی 804 کے گرد گھوم رہی ہے، ماضی کے نگران وزیر اعظم طعنہ دے رہے ہیں کہ چپ ہو جاؤ، ورنہ میں تمہاری اصلیت بتا ... مزید
محمد علی بدھ 8 مئی 2024 - -
احسن بھون نے 9 مئی کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی
بدھ 8 مئی 2024 - -
9 مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا،صدر مملکت
نوجوانوں کو ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے کی بجائے ان کی صلاحیتوں کو ملکی مفاد میں بروئے کار لانے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت آصف علی زرداری
بدھ 8 مئی 2024 - -
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
غزہ میں یرغمالیوں کی واپسی کے لیے ابھی بھی فوجی دبا ئوضروری ہے،نیتن یاہو
بدھ 8 مئی 2024 - -
م* صدر آصف علی زرداری کا پاکستان کی مسلح افواج اور اس کے اداروں پر فخر کا اظہار
ک*9 مئی کو تشدد کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے ، صدر مملکت
بدھ 8 مئی 2024 -
مذاکرات سے متعلقہ تصاویر
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
لله*ہمارے اٴْمیدوار شیخ وقاص اکرم ہیں، عمران خان نے ان کے نام کی منظوری دے دی۔ ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن
بدھ 8 مئی 2024 - -
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیئے، مشتعل سیاسی ہجوم نے ملک بھرمیں کہرام مچایا، بنیادی حقوق کی آڑ میں تشدد پر اکسانے کی کوشش کو ہرگز برداشت نہیں ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 8 مئی 2024 - -
9 مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا،نوجوانوں کو ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے کی بجائے ان کی صلاحیتوں کو ملکی مفاد میں بروئے کار لانے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت آصف علی زرداری
بدھ 8 مئی 2024 - -
۱ ہم نے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا ہے تاہم میڈیٹ چوروں کے ساتھ کسی صورت مذاکرات نہیں ہونگے ،رئوف حسن
۳شیر افضل مروت کے بیانات پارٹی کیلئے نقصان دہ ثابت ہورہے ہیں ان کا کردار محدود کر دیا گیا ہے ،پریس کانفرنس
بدھ 8 مئی 2024 - -
سعودی عرب۔ پاکستان سرمایہ کاری فورم 2024ء
ایس آئی ایف سی (SIFC)کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں ایک نئے باپ کا آغاز
بدھ 8 مئی 2024 - -
ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کے مذاکرات کامیاب، ہڑتال موخر
نان بائی ایسوسی ایشن کی ضلعی انتظامیہ کو مطالبات کی منظوری کیلئے مہلت
بدھ 8 مئی 2024 -
-
سانحہ نو مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے ،حاجی شرافت اکاخیل
پاکستان کی ترقی کیلئے عوام سانحہ نو مئی میں ملوث افراد کا بائیکاٹ کریں،رہنما ن لیگ
بدھ 8 مئی 2024 - -
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
ہمارے اُمیدوار شیخ وقاص اکرم ہیں، عمران خان نے ان کے نام کی منظوری دے دی۔ ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن
ساجد علی بدھ 8 مئی 2024 - -
روٹی و نان کی مقررہ قیمتوں کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ترجمان
بدھ 8 مئی 2024 - -
امریکا کی کال آنے سے قبل عمران خان کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین
فارم 45 کیا ہے اور فارم 47 کیا، ماضی کے نگران وزیر اعظم حکمران جماعت کو طعنہ دے رہے ہیں کہ چپ ہو جاؤ،انٹرویو
بدھ 8 مئی 2024 - -
اگر بات نہیں کرنا چاہتے تو نہ کریں، مجھے کون سی ڈیل چاہیئے، عمران خان
میں کون سا بیرون ملک جانا چاہتا ہوں، میں تو پاکستان کیلئے بات چیت کا کہہ رہا ہوں۔ جیل میں صحافیوں سے گفتگو
ساجد علی بدھ 8 مئی 2024 - -
وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈاراورازبک وزیرخارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات
بدھ 8 مئی 2024 - -
نو مئی کی تحقیقات ہونی چاہیے اور ملزمان کو سزا ملنی چاہیے، جو ظلم کرے وہ بھی معافی مانگے.ڈاکٹرعارف علوی
جو جمہوریت سے واقف نہیں وہ درس دے رہے ہیں دنیا میں کسی نظام میں یک طرفہ فیصلے کا قانون نہیں ہے.سابق صدر مملکت کی لاہور میں صحافیوں سے گفتگو
میاں محمد ندیم بدھ 8 مئی 2024 - -
لاہور میں احتجاجی وکلاء اور پولیس کے مذاکرات ناکام ہوگئے
مذاکرات ہوئے ہیں مگر ناکام رہے، انہوں نے ہم پر حملہ کیا ہے تو ہم نے جواب دیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز کی گفتگو
ساجد علی بدھ 8 مئی 2024 - -
امریکا کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا باضابط اعلان سامنے آگیا
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہی دو ہفتوں کے لیے روک دی گئی ہے‘وائٹ ہاﺅس اور پینٹاگان کا تبصرہ کرنے سے انکار
میاں محمد ندیم بدھ 8 مئی 2024 -
Latest News about Peace Talk in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Peace Talk. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مذاکرات سے متعلقہ مضامین
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
امریکی اور نیٹو افواج کی اقوام عالم میں جگ ہنسائی
پاکستان سرحدی حدود کے تحفظ اور معاشی ترقی پر توجہ مبذول کرے
-
کورونا وائرس کا بحران مودی کیلئے بھیانک خواب
چین اور روس کے ساتھ تاریخی معاہدوں سے پاکستان ایشین ٹائیگر بننے کے قریب پہنچ گیا
-
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
این آر او سے حکومتی انکار پر حزب اختلاف کا مذاکرات سے راہ فرار سوالیہ نشان ہے
-
امریکہ و برطانیہ چین کیخلاف بر سر پیکار
بحری جنگی بیڑوں کی مشرق وسطیٰ میں گونج تیسری عالمی جنگ کو کھلی دعوت دینے کے مترادف ہے
-
فلسطین پر صہیونی لشکر کشی اور اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی
دنیا کے 97 طاقتور ترین ممالک اسرائیل کو اپنا بغل بچہ تصور کرتے ہیں
مزید مضامین
مذاکرات سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.