Peace Talk - Urdu News
مذاکرات ۔ متعلقہ خبریں
-
نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کی تکینکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا آغاز15مئی سے شیڈول ، آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر وفد کی قیادت کریں گے
جمعہ 10 مئی 2024 - -
نون لیگی حکومت تحریک انصاف سے بات چیت کے لیے تیار ہے. رانا ثناءاللہ
انصاف کی فراہمی میں ناکامی کے لیے ملک کا عدالتی نظام اور پاکستان کا آئین ذمہ دار ہے. وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امورکی گفتگو
میاں محمد ندیم جمعہ 10 مئی 2024 - -
طویل مدتی قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان آج سے مذاکرات کا آغاز ہوگا،مذاکرات کے پہلے مرحلے آئی ایم ایف معاون ٹیم قرض کے سلسلے میں معاشی ٹیم کے ساتھ بات چیت کرے گی
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
عمران خان سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، یہ کونسی سیاست ہے، ایک طرف کہتے ہیں کہ ہمیں کوئی اختیار نہیں اور دوسری طرف کہتے ہیں ہم نے مینڈیٹ چرایا،گفتگو
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
پاکستان مجموعی قومی پیداوار کے نصف فیصد (0.5%) مزید محصولات جمع کرے جس کا مجموعی حجم 600 ارب روپے بنتا ہے،متعدد پنشن سکیمیں جن پر ٹیکس سے استثنیٰ دیا گیا ہے اسے واپس لیا جائے،عالمی ... مزید
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 -
مذاکرات سے متعلقہ تصاویر
-
سینیٹرشبلی فرازسے امریکی ایمبیسی کے ڈپٹی پولیٹیکل کونسلر کرسٹوفر جے برائون کی ملاقات
جمعرات 9 مئی 2024 - -
وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ
پاک چائنہ ڈویلپمنٹ سینٹر کے قیام، سویابین کے بیج کی پیداوار میں اضافہ و دیگر اُمور بارے بریفنگ حکومت پنجاب زرعی اجناس کی ویلیو ایڈیشن کیلئے عملی اقدامات اُٹھا رہی ہے۔ ... مزید
جمعرات 9 مئی 2024 - -
الشفا ہسپتال میں تیسری اجتماعی قبر سے 49 لاشیں برآمد
اجتماعی قبر الشفا ہسپتال کے اندر سے تیسری اور غزہ سے ملنے والی ساتویں اجتماعی قبر ہے،رپورٹ
جمعرات 9 مئی 2024 - -
آئرش کرکٹرز زیادہ معاوضے اور مراعات کے خواہاں ،نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
جمعرات 9 مئی 2024 - -
ض*وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ
ٰپاک چائنہ ڈویلپمنٹ سینٹر کے قیام، سویابین کے بیج کی پیداوار میں اضافہ و دیگر اُمور بارے بریفنگ )حکومت پنجاب زرعی اجناس کی ویلیو ایڈیشن کیلئے عملی اقدامات اُٹھا رہی ہے۔ ... مزید
جمعرات 9 مئی 2024 - -
گندم امپورٹ سیکنڈل کے ذمہ داران کو نشان عبرت بنایا جائے : میاں رشید منہالہ
جمعرات 9 مئی 2024 -
-
گوادر میں 7مزدوروں کو قتل کرنے کی مذمت کرتے ہیں، بابر خجک
9مئی واقعات میں عمران خان اور ان کی پارٹی ملوث ہے، پریس کانفرنس
جمعرات 9 مئی 2024 - -
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی نو مئی واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت
پارلیمان کی بالادستی اور جمہوری رویوں کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی نوجوانوں کو اداروں کے خلاف اکسانے کے بجائے ان کی صلاحیتوں کو ملک کی تعمیر و ترقی ... مزید
جمعرات 9 مئی 2024 - -
;معافی نہیں مانگتے، معافی مانگی ہوگی، کبھی جج کا اغوا کرتے ہیں کبھی اداروں کے لوگوں کو مارتے ہیں ان لوگوں سے یہ مذاکرات کرتے ہیں،گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی
جمعرات 9 مئی 2024 - -
مئی کے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، گورنر فیصل کنڈی
جمعرات 9 مئی 2024 - -
ضلعی ا نتظامیہ سے مذاکرت کے بعد جے یوآئی کی جانب سے روڈ کھولنے اور پہیہ جام ہڑتال موخر کرنے کا اعلان
جمعرات 9 مئی 2024 - -
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین سانحہ ،مجرموں کو سزا دی جائے ‘ پاکستان علماء کونسل
جمعرات 9 مئی 2024 - -
سینیٹر شبلی فراز سے امریکی سفارتخانے کے ڈپٹی پولیٹیکل قونصلر کی ملاقات ، معاشی صورتحال پر گفتگو
پاکستان کا معاشی اورن سیاسی استحکام آپس میں جڑے ہوئے ہیںہم پرامن سیاست یقین رکھتے ہیں، شبلی فراز
جمعرات 9 مئی 2024 - -
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کیخلاف بغاوت تھی ، وزیر اعظم
حملوں کا اصل مقصد جمہوریت کاخاتمہ ، آئین کی پامالی اور فرد واحد کی بادشاہت اور آمریت قائم کرنے کا مذموم منصوبہ تھا، شہبازشریف کا خطاب
جمعرات 9 مئی 2024 - -
پاکستانی فوج کو ’موجودہ عدالتی نظام پر اعتبار نہیں‘
ڈی ڈبلیو جمعرات 9 مئی 2024 -
Latest News about Peace Talk in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Peace Talk. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مذاکرات سے متعلقہ مضامین
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
امریکی اور نیٹو افواج کی اقوام عالم میں جگ ہنسائی
پاکستان سرحدی حدود کے تحفظ اور معاشی ترقی پر توجہ مبذول کرے
-
کورونا وائرس کا بحران مودی کیلئے بھیانک خواب
چین اور روس کے ساتھ تاریخی معاہدوں سے پاکستان ایشین ٹائیگر بننے کے قریب پہنچ گیا
-
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
این آر او سے حکومتی انکار پر حزب اختلاف کا مذاکرات سے راہ فرار سوالیہ نشان ہے
-
امریکہ و برطانیہ چین کیخلاف بر سر پیکار
بحری جنگی بیڑوں کی مشرق وسطیٰ میں گونج تیسری عالمی جنگ کو کھلی دعوت دینے کے مترادف ہے
-
فلسطین پر صہیونی لشکر کشی اور اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی
دنیا کے 97 طاقتور ترین ممالک اسرائیل کو اپنا بغل بچہ تصور کرتے ہیں
مزید مضامین
مذاکرات سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.