Peace Talk - Urdu News
مذاکرات ۔ متعلقہ خبریں
-
ہم مزاحمت نہیں کررہے مگر مفاہمت سے انکار بھی نہیں ہے،بیرسٹرگوہر
کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہونے جارہے ہیں،عوام اپنے حقوق کےلئے آواز اٹھائیں، عوام کے ووٹ کی قدر ہونی چاہیے،عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی منگل 23 اپریل 2024 - -
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
موسمیاتی تغیرات دنیا بھر کے لئے ایک بہت بڑا چیلنج بن چکا ہے،سوشل سیفٹی نیٹ ورک اور وسائل کے موثر استعمال کے حوالے سے حکمت عملی ناگزیر ہے، یوسف رضا گیلانی
منگل 23 اپریل 2024 - -
نیا آئی ایم ایف بیل آؤٹ جولائی تک متوقع، پاکستانی و زیر خزانہ
ڈی ڈبلیو منگل 23 اپریل 2024 - -
کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے‘ مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو سب کو آگاہ کریں گے.بیرسٹر گوہر
القادر ٹرسٹ کیس میں وکلاء صفائی نے جرح مکمل کرلی‘عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں نے بیان قلمبند کر لیے گئے
میاں محمد ندیم منگل 23 اپریل 2024 - -
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
منگل 23 اپریل 2024 -
مذاکرات سے متعلقہ تصاویر
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
منگل 23 اپریل 2024 - -
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
ملکی تاریخ میں مہنگائی سب سے بلند سطح پر ہے،پاکستان کو درپیش مسائل میں اندرونی اور علاقائی مسائل سب سے اہم ہیں،چیئرمین سینیٹ کا لیڈرز ان بزنس سمٹ سے خطاب
فیصل علوی منگل 23 اپریل 2024 - -
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
بانی پی ٹی آئی کسی کے دباﺅ میں نہیں آئیں گے،عمران خان کسی ڈیل پر یقین نہیں رکھتے،جن کے پاس مینڈیٹ نہیں وہ کس بنیاد پر اسمبلی میں بیٹھیں ہیں،پریس کانفرنس
فیصل علوی منگل 23 اپریل 2024 - -
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو جنگ زدہ ممالک کی صف میں شامل کر لیے جانے کا انکشاف
حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والی بات چیت سے متعلق 4 نئے انکشافات سامنے آئے ہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخواہ
محمد علی پیر 22 اپریل 2024 - -
صدر آصف علی زرداری اور ایرانی ہم منصب ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی ملاقات، دونوں رہنماؤں کا پاک ایران دیرینہ تعلقات کے لئے گہری وابستگی کا اظہار، دفتر خارجہ
پیر 22 اپریل 2024 - -
چیئرمین سینیٹ کی ایرانی صدر سے ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور سمیت پارلیمانی روابط، علاقائی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی اہمیت پر زور ملاقات کے دوران یوسف رضاگیلانی نے اپنے آبا اجداد اور ایران ... مزید
پیر 22 اپریل 2024 -
-
ڑ* مشعال یوسفزئی و نادیہ صبوحی کے مابین معاملہ خوش اسلوبی سے نمٹا دیا گیا
[مشیر برائے سوشل ویلفیئر مشعال یوسفزئی اور جیو نیوز کی سینئر صحافی نادیہ صبوحی نے گلے مل کر تلخیاں بھلا دینے کے عزم کا اظہار
پیر 22 اپریل 2024 - -
چیئرمین سینیٹ کی اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات، دفتر خارجہ
پیر 22 اپریل 2024 - -
بہتر سیاسی نظام کیلئے عوام کو کردار ادا کرنا ہوگا ‘ فائق شاہ
ضمنی انتخابات 8فروری کا ری پلے تھے، یہاں اشرافیہ عوامی حقوق کی غاصب ہے‘ چیئرمین امن ترقی پارٹی
پیر 22 اپریل 2024 - -
دھرنوں اور لانگ مارچ سے ملک کا نقصان ہوتا ہے،رکن قومی اسمبلی پیرزادہ عمران شاہ
پیر 22 اپریل 2024 - -
کپاس کے سیزن میں کاشتکاروں کو فصل کی نگہداشت بارے مرحلہ وار ایڈوائزری جاری کی جائے گی، سیکرٹری زراعت پنجاب
پیر 22 اپریل 2024 - -
ض* چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات
دہشت گردی ہم سب کا مشترکہ مسئلہ ہے، اسلام وفوبیا کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنا ہوگا،ایرانی صدر
پیر 22 اپریل 2024 - -
صدر مملکت آصف زرداری سے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار
پیر 22 اپریل 2024 - -
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سےملاقات
پیر 22 اپریل 2024 - -
روس نے پاکستان کے چاول پر پابندی کی وارننگ دے دی
پاکستانی چاول کی کھیپ میں ایک کیڑے کی موجودگی کی نشاندہی، پاکستان سے فوری تحقیقات کا مطالبہ
محمد علی پیر 22 اپریل 2024 -
Latest News about Peace Talk in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Peace Talk. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مذاکرات سے متعلقہ مضامین
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
امریکی اور نیٹو افواج کی اقوام عالم میں جگ ہنسائی
پاکستان سرحدی حدود کے تحفظ اور معاشی ترقی پر توجہ مبذول کرے
-
کورونا وائرس کا بحران مودی کیلئے بھیانک خواب
چین اور روس کے ساتھ تاریخی معاہدوں سے پاکستان ایشین ٹائیگر بننے کے قریب پہنچ گیا
-
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
این آر او سے حکومتی انکار پر حزب اختلاف کا مذاکرات سے راہ فرار سوالیہ نشان ہے
-
امریکہ و برطانیہ چین کیخلاف بر سر پیکار
بحری جنگی بیڑوں کی مشرق وسطیٰ میں گونج تیسری عالمی جنگ کو کھلی دعوت دینے کے مترادف ہے
-
فلسطین پر صہیونی لشکر کشی اور اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی
دنیا کے 97 طاقتور ترین ممالک اسرائیل کو اپنا بغل بچہ تصور کرتے ہیں
مزید مضامین
مذاکرات سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.